کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے…
دبئی (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے 480 ارب روپے کا قرض واپس کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دبئی میں پاکستان بزنس اور انویسٹمنٹ سیمینار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا پاکستانی معیشت کی…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کارو باری ہفتے میں مندی کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں، مقامی بنکوں اور مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا۔ این سی سی پی ایل کے اعداد و شمار کے مطابق پیر سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ معاشی ترقی کی رفتار اندازے سے زیادہ رہے گی۔ آئی ایم ایف ٹیم نے جائزہ مشن کے اختتام پر پاکستانی حکام…
دبئی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب رہے، ہماری حکومت کی کارکردگی سے عالمی ادارہ مطمئن ہے، سرکولر ڈیٹ ختم ہو رہا ہے، لوڈشیڈنگ کے معاملات بھی بہتر ہو جائیں گے۔ دبئی میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے مخصوص لابی کے دباؤ میں آکر سونے کی درآمد پر پابندی عائد کرنے سے ملک کی جیولری کی صنعت مشکلات کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ سونے کی اسمگلنگ میں بھی دگنا اضافہ ہو…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ بین الاقوامی سیل فون بنانے والی کمپنیوں کو ملک میں پلانٹ لگانے کی دعوت دی جائے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کم وبیش سالانہ 1 ارب ڈالر کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فروری کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی۔ حساس اشیاء کی قیمتوں کے انڈیکٹرز اعشاریہ ایک، سات فیصد کم ہو گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمتوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) کسٹم عملے کی جانب سے ایران سے درآمد ہونے والی ٹائلوں میں جعل سازی پر قابو نہ پائے جانے کے سبب ملکی صنعت کا وجود خطرے میں پڑتا جا رہا ہے۔ چیئرمین پاکستان سرامک مینو فیکچرز ایسوسی ایشن سید…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے صارفین سے یوٹیلٹی بلز وصول نہ کرنے والے بینکوں کو وارننگ جاری کر دی، نیٹ ورک اور سسٹم کی خرابی کو جواز بنا کر عوام کو تنگ کرنے والے بینکوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ماہ کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 180.8 ارب روپے مقرر کر دیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 140.2 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں سے…
لاہور (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا۔ پہلی ششماہی کے دوران مزید سو ارب روپے کا قرض حاصل کر لیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے دسمبر تک کے اعدادوشمار کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضے…
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز ایئر فریٹ یونٹ کراچی کے ’’سب گریل‘‘ سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری ہونے کی خبر کے بعد محکمہ کسٹمز کے اعلیٰ حکام متحرک ہو گئے ہیں۔ کلکٹر کسٹمزپری یونٹیو طارق ہدیٰ کی سربراہی…
دبئی (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دبئی کے وزیرخزانہ وصنعت شیخ حماد بن رشید المکتوم سے ملاقات کی۔ شیخ حماد بن رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں ہرممکن مدد کریں گے۔ دبئی کے وزیر خزانہ سے ملاقات میں…
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے زرعی فنانسنگ کیلئے فی ایکڑ حد بڑھا دی، گندم، چاول، کپاس، گنے سمیت بڑی اور چھوٹی فصلوں کے لئے اب زیادہ قرض مل سکیں گا۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیے کے مطابق مہنگائی کے دباؤ کا سامنا کرنے…
کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی کے باعث عوام کی آمدنی کا بڑا حصہ جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے ایسے میں بھلا بچت کیسے ہو؟ مہنگائی کے باعث منافع کی شرح میں اضافے کے باوجود قومی بچت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت نے 968 ارب روپے کے قرضے لیے اور یوں ستمبر کے آخر تک معیشت پر قرضوں کا بوجھ 153 کھرب روپے سے بھی تجاز کرگیا اور یوں ہر پاکستان 85…
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق تین ماہ کی مدت کے بارہ ارب ستتر کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے جن پر شرح سود نو اعشاریہ نو، سات فیصد سالانہ طے پائی۔ چھ ماہ کی مدت کے لئے نو اعشاریہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران ملکی تیل کی پیداوار میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں گیس کی پیداوار میں رواں مالی سال کے دوران تین فیصد کی کمی ہوئی۔…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی برآمدات پر پابندی کے علاوہ حکومت نے قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹس بھی روک دیں، پابندی سے عالمی خریدار ہاتھ سے نکل رہے ہیں اور ملک کو کروڑوں ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔ پاکستان جیمز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں افراط زر سات اعشاریہ نو فیصد رہی جبکہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح نو اعشاریہ دو فیصد تھی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران تازہ سبزیوں میں آٹھ اعشاریہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کو 72 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔ پاکستان اسٹیل انتظامیہ کل مستقل ملازمین کو ڈیڑھ ماہ اور کنٹریکٹ و ڈیلی ویجز ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہیں ادا کرئے گی۔ زرائع کے مطابق…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف جائزہ مشن کے سربراہ جیفری فرینک نے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت درست سمت پر گامزن اور اقتصادی صورتحال تسلی بخش ہے جبکہ وزارت خزانہ کا کہنا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) رواں سال کے پہلے مہینے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار مقامی بنک اور مالیاتی ادارے سر گرم رہے تاہم مقامی سرمایہ کاروں کی توجہ منافع کے حصول کی طرف رہی۔ این سی سی پی ایل کے…