فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

فروری میں پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیا مہینہ شروع ہوا گیا ہے لیکن پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یکم فروری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں ہو گی۔ عالمی قیمت گھٹ گئی تھی مگر حکومت نے ٹیکس بڑھا…

غیر ملکی سرمایہ منافع کی مد میں باہر منتقل

غیر ملکی سرمایہ منافع کی مد میں باہر منتقل

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملک میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری سے انتالیس فیصد زائد کا سرمایہ منافع کی مد میں باہر بھیج دیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک بائیس فیصد اضافے…

اشرف محمود وتھرا قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر

اشرف محمود وتھرا قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے اشرف محمود وتھرا کو قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک مقرر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سابق گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور نے گورنر سٹیٹ بینک کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور ان…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے انکار

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل اور ایچ او بی سی کی قیمتیں موجود سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں یکم فروری سے کمی کی سفارش کر دی جس کا حتمی فیصلہ نواز شریف سے مشاورت کے بعد کیا جائےگا۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔…

اجناس اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں اضافہ رہنے کا امکان

اجناس اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں اضافہ رہنے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران افراط زر کی شرح آٹھ اعشاریہ سات فیصد کی سطح پر رہنے کی توقع ہے جبکہ دسمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح نو اعشاریہ دو فیصد پر موجود تھی۔ اجناس کی…

اسمارٹ فون کی فروخت پہلی بار 1 ارب سے تجاوز کرگئی

اسمارٹ فون کی فروخت پہلی بار 1 ارب سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں اسمارٹ فون کی فروخت 2013 میں پہلی بار 1 ارب یونٹس سے تجاوز کر گئی جبکہ کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی سرفہرست پوزیشن کو مزید مستحکم کیا۔ مارکیٹ ریسرچ فرم آئی ڈی سی کے سروے کے…

بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس

بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے ایک ہفتے کے دوران بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس لوٹائے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق سترہ جنوری تک رواں مالی سال کے دوران بنکنگ سکیٹر سے حاصل حکومتی قرضوں کا حجم…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار چھ سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گیا۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا۔ فنانشل اور بینکنگ سیکٹر کاروباری…

تھری جی نیلامی، کنسلٹنٹ نے مارکیٹ جائزہ رپورٹ مکمل کرلی

تھری جی نیلامی، کنسلٹنٹ نے مارکیٹ جائزہ رپورٹ مکمل کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے نیوجنریشن (تھری جی) نیٹ ورک اسپیکٹرم کی نیلامی کے لیے مقرر کردہ کنسلٹنٹ نے مارکیٹ کی جائزہ رپورٹ مکمل کرلی جو بولی دہندگان کے لیے اہم دستاویز اور انفارمیشن میمورنڈم کی تیاری میں…

بدین میں خام تیل کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 800 بیرل تیل کی پیداوار

بدین میں خام تیل کا نیا ذخیرہ دریافت، یومیہ 800 بیرل تیل کی پیداوار

بدین (جیوڈیسک) بدین میں خام تیل کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جس سے روزانہ سیکڑوں بیرل تیل کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بدین میں دریافت ہونے والے تیل کے نئے ذخیرے کو “آسو ون” کا نام دیا گیا…

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات دبئی میں 2 فروری کو ہوں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کولیشن سپورٹ فنڈ کی رقم آئندہ ہفتے اور قرضے کی اگلی قسط مارچ میں مل جائے گی۔ وزارت…

پی آئی اے نے عمرے کے ٹکٹ میں تقریبا 10 ہزار روپے کا اضافہ کردیا

پی آئی اے نے عمرے کے ٹکٹ میں تقریبا 10 ہزار روپے کا اضافہ کردیا

کراچی (جیوڈیسک) عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتے ہی پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں بھی ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق ہے۔ رواں عمرہ…

بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے بینکوں پر زور دیا ہے کہ ٹیکنالوجی کے موثراستعمال کے ذریعے اور آگہی پیدا کرکے ایس ایم ای فنانس کے فروغ میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔ وہ گزشتہ روز اسٹیٹ…

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج رواں سال کی پہلی بڑی مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروبار کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے…

خراب صورتحال کے باوجود ملکی معیشت میں بہتری کے آثار

خراب صورتحال کے باوجود ملکی معیشت میں بہتری کے آثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باوجود ملکی معیشت میں بہتری کے آثار پیدا ہو رہے ہیں۔ جولائی تا نومبر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 5.2 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت سندھ میں سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 8 بجے چوبیس گھنٹوں…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین کے لئے ایک اچھی خبر ہے، ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو گرام کمی کر دی گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو بیس…

انٹر بنک فاریکس مارکیٹ: ڈالر کی قدر پھر بڑھنا شروع

انٹر بنک فاریکس مارکیٹ: ڈالر کی قدر پھر بڑھنا شروع

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پھر بڑھنا شروع ہو گئی۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں دس پیسے اضافہ ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اضافے کے بعد ڈالر ایک سو پانچ روپے ستاون پیسے کا…

رواں مالی سال: زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس میں ہوئی

رواں مالی سال: زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس میں ہوئی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے پر اکیس کروڑ سے زائد کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ فنانشل بزنس کے شعبے میں سات کروڑ اکانوے لاکھ جبکہ کیمیکل…

ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کا نیا طریقہ کار وضع کیا جائے گا

ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کا نیا طریقہ کار وضع کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کے مروجہ فارمولے کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے اس کے تعین کا نیا طریقہ کار وضع کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک میں ادویہ کی قیمتیں…

اسپکٹرم لائسنس کی نیلامی میں تاخیر سے جی ڈی پی کم ہو جائے گی

اسپکٹرم لائسنس کی نیلامی میں تاخیر سے جی ڈی پی کم ہو جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں میں نیکسٹ جنریشن ی ڈی پی کی نمو تیز ہو گی۔ ٹیکسوں میں اضافے سے بجٹ خسارہ کم ہوگا جبکہ روزگار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا ہوں گے تاہم کسی صورت میں اسپکٹرم لائسنس نیلامی میں مزید تاخیر…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائینگے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے بند ہو جائینگے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو منگل کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این…

افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.17 فیصد کمی

افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.17 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے کمی ہوئی۔ پاکستان بیور و شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کا اشاریہ (ایس پی…