معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ پاکستان آئیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پہلے چھ ماہ کیلئے ملکی معاشی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف کا وفد رواں ماہ کے آخر تک پاکستان کا دورہ کریگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفدرواں ماہ کی پہلی ششماہی کے…

ملک میں 50 روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے: رپورٹ

ملک میں 50 روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے: رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق ملک کے چھتیس فیصد افراد تین سو یونٹ ماہانہ سے کم بجلی استعمال کر تے ہیں۔ سبسڈٖی نہ دی گئی تو مہنگائی کی شرح مزید بڑھ سکتی ہے۔ پچاس روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا…

عالمی بینک کا پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اظہار

عالمی بینک کا پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح جنوبی ایشیاء کی اوسط شرح سے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی ضرورت سے بھی کم ہیں۔ رواں مالی سال کے دوران جنوبی…

گیس منصوبہ ناقابل عمل ہونے کے بارے میں ایران کو آگاہ کرنیکا فیصلہ

گیس منصوبہ ناقابل عمل ہونے کے بارے میں ایران کو آگاہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایران کو باضابطہ طور پر آگاہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے خدشے کے پیش نظر گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان وفد اس ماہ…

پاک بھارت بینک دونوں ممالک میں شاخیں کھولیں گے

پاک بھارت بینک دونوں ممالک میں شاخیں کھولیں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے کہا ہے کہ پاکستانی بینک بھارت میں اور بھارتی بینک پاکستان میں اپنی شاخیں کھولیں گے۔ بھارتی وزیر تجارت کی دعوت پر پاکستانی وزیر تجارت خرم دستگیر بھارت کے دورے پر ہیں۔ دونوں…

جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران خشک دودھ، سرخ مرچ، دال مونگ، مسور، دال چنا، گندم اور بکرے کے گوشت سمیت چودہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ آلو، ٹماٹر، پیاز، مرغی ، دال…

تھری جی ٹیکنالوجی سے پاکستان میں ایک نیا دور شروع ہوگا

تھری جی ٹیکنالوجی سے پاکستان میں ایک نیا دور شروع ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیلی نار گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جون فریڈرک بکساس نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھری جی ٹیکنالوجی کی آمد ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنے اور پاکستانی عوام کے طرز زندگی کو…

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100انڈیکس 183 پوائنٹس اضافے سے تاریخی بلند ترین سطح 26 ہزار 913 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کاروباری سرگرمیوں کا…

سندھ بھر میں صبح 8 بجے 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند

سندھ بھر میں صبح 8 بجے 24 گھنٹوں کیلئے سی این جی بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کے لیے بند کر دیے جائیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح…

مرکزی بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

مرکزی بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک آج آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، اقتصادی ماہرین بنیادی شرح سود مستحکم رہنے کی توقع کر رہے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر یاسین انور آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔ 11…

روئی کے نرخ سو روپے من مزید بڑھ گئے

روئی کے نرخ سو روپے من مزید بڑھ گئے

رحیم یار خان (جیوڈیسک) جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملنے کے بعد سے کاٹن مارکیٹ میں جاری تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ روئی کے نرخ سو روپے من مزید بڑھ گئے۔ روئی کے نرخ نقد ادائیگی پر تہتر سو روپے جبکہ موخر…

چھبیس کروڑ اضافہ، زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 31 کروڑ ڈالر ہو گئے

چھبیس کروڑ اضافہ، زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 31 کروڑ ڈالر ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق تین سے دس جنوری کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر آٹھ ارب اکتیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے۔ مرکزی بنک کے ذخائر میں بائیس کروڑ ڈالر جبکہ شیڈول بنکوں کے ذخائر میں…

کاروباری برادری کے اعتراضات رد، پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان

کاروباری برادری کے اعتراضات رد، پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری پر بزنس کمیونٹی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ملک کی پہلی ٹیکس ڈائریکٹری 15 فروری کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مقامی ہوٹل میں کراچی چیمبر آف…

رواں سال پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں سترہ فیصد اضافہ

رواں سال پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں سترہ فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک دونوں ہمسائیہ ممالک میں تجارت کا حجم ستاون کروڑ انتالیس لاکھ ڈالر رہا۔ دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز تجارت کے درمیان سولہ ماہ کی مدت کے…

پہلی ششماہی، ملکی تجارتی خسارے میں 5 8.7 فیصد کمی

پہلی ششماہی، ملکی تجارتی خسارے میں 5 8.7 فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک ملکی تجارتی خسارہ آٹھ اعشاریہ سات، پانچ فیصد کمی سے نو ارب تین کروڑ ڈالر رہا۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں خسارہ نو ارب…

سال: 2013 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 73 سے 200 فیصد تک بڑھیں

سال: 2013 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 73 سے 200 فیصد تک بڑھیں

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ سال کے دوران جہاں عام آدمی کو دیگر مسائل کا سامنا رہا وہیں روزمرہ اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کو بھی پر لگے رہے، مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ عوام حکومت سے نالاں…

کراچی میں سی این جی سٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی میں سی این جی سٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) پکراچی میں سی این جی سٹیشنز صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند ہوگئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز آج صبح آٹھ بجے بند کر دیئے گئے جو اب جمعرات کی صبح آٹھ بجے…

پاک بھارت سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے

پاک بھارت سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے

نئی دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کی وزارت تجارت کے مذاکرات آج سے نئی دلی میں شروع ہورہے ہیں۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے سیکریٹری تجارت قاسم نیاز بھارت پہنچ چکے ہیں جو آج اپنے بھارتی…

پاکستان نے سوا گیارہ کروڑ ڈالر خشک میوہ اور مصالحہ جات پر خرچ کر ڈالے

پاکستان نے سوا گیارہ کروڑ ڈالر خشک میوہ اور مصالحہ جات پر خرچ کر ڈالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک تینتالیس ہزار ٹن خشک میوہ جات درآمد کئے گئے۔ خشک میوہ جات کی درآمد پر تین کروڑ انچاس لاکھ ڈالرز کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ سینتس…

انکم ٹیکس آرڈنینس سکینڈ شیڈول میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری

انکم ٹیکس آرڈنینس سکینڈ شیڈول میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق اقوام متحدہ، غیر ملکی سفارتخانوں اور انکے ملازمین کی تقریبات پر بھی 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہو گا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کے مطابق وفاقی وصوبائی حکومتوں کو ہوٹلوں و…

فرنچائزز پر چھاپوں نے اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں ڈال دی، ٹیلی کام سیکٹر

فرنچائزز پر چھاپوں نے اربوں کی سرمایہ کاری خطرے میں ڈال دی، ٹیلی کام سیکٹر

کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون کمپنیوں نے کراچی کی فرنچائزز پر متواتر چھاپوں اور موبائل کمپنیوں کے عملے کو ہراساں کر کے بھاری رقوم بٹورنے کے رجحان کو سازگار کاروباری ماحول کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فرنچائزز کے…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لئے بند ہو گئے، جواب دوبارہ کل صبح 8 بجے سے کھلیں گے، سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے جشن عیدمیلاد نبی کے موقعے پر سی…

کراچی سٹاک،کاروباری ہفتے کے دوران ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم رہے

کراچی سٹاک،کاروباری ہفتے کے دوران ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم رہے

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا۔ بنک اور مالیاتی ادارے بھی پیچھے نہ رہے۔ این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعے تک مارکیٹ…

سندھ میں صوبائی ششماہی ٹیکس وصولیاں 18 فیصد بڑھ گئیں

سندھ میں صوبائی ششماہی ٹیکس وصولیاں 18 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے ٹیکس ریونیومیں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹیکسز ڈائریکٹر ایوب پٹھان نے بتایا کہ رواں مالی سال جولائی سے دسمبرکے دوران 6 مختلف اقسام کے صوبائی ٹیکسز…