اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ 3 ماہ میں عالمی سطح پر معیشت کو مجموعی طور پر 5800 ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔ کورونا وبا سے ممکنہ معاشی نقصان پر اے ڈی بی کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں 613 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان رہا اور 100…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی معیشت ہمیشہ سے ایک ایسے دوراہے پر رہی ہے کہ جہاں اس نے درمیانی مدت کے معاشی اہداف تو حاصل کیے ہیں تاہم طویل مدت کی بنیاد پر مستحکم ترقی حاصل نہیں کرسکی اور اس کی وجوہات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ دوسری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی عوام بیروزگاری اور مہنگائی کے لیے کورونا وبا سے زیادہ فکرمند ہیں۔ عوام کی یہ رائے بین الاقوامی ریسرچ کمپنی اپسوس ( Ipsos ) کی جانب سے کیے گئے سروے میں سامنے آئی۔ سروے کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 سال کی بلندترین سطح پہنچ گئی ہے۔ چین اور بھارتی صارفین کی جانب سے سونے کی بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں، امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے محدود تیزی کے باوجود سرمایہ کاروں کے 6 ارب 24 کروڑ 5 لاکھ 96 ہزار 635 روپے ڈوب گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی زد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے 2 سال میں شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا۔ 102 مسافر ٹرینیں تاحال بند ہیں جبکہ مال گاڑیوں کا کاروبار بھی متاثر ہورہا ہے۔ 2018 میں ہدف سے چار ارب زیادہ کمانے والے ریلوے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے آئی آئی بی کے مطابق قرض کی فنانسنگ ورلڈ بینک کے ساتھ مل کرکی گئی ہے۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 2019-20 میں جاری کھاتے کا خسارہ 78 فیصد کی نمایاں کمی کے ساتھ 2.96 ارب ڈالر رہ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری کھاتے کا خسارہ مالی سال 2019-20 میں جی ڈی…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 250…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250 ، ہارون آباد2200 ، رحیم یار خان 2150 ، پشاور2200 اور کراچی میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی، دوسری جانب سونا مزید 750 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بجلی کی قیمتیں ، ٹیکس اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں رکاوٹ ہیں۔ وزارت خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے ، ٹیکس اور ادارہ جاتی اصلاحات کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ اور تعمیراتی فنانسنگ بڑھانے کے لیے بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے، اور حکومت کو رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کے باوجود جون 2020 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 50.73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 250 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی نئی ٹیکس پالیسیوں، ریفنڈز کے عدم اجرا کے باعث ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ شدید مالی دباؤ اور ورکنگ کیپیٹل کی عدم دستیابی سے برآمدی صنعتوں کی پیداواری سرگرمیاں بری طرح…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد چین کی معیشت میں دوبارہ بہتری پیدا ہوئی ہے۔ کورونا وائرس کی نئی قسم کی وبا چینی شہر ووہان سے ہی ساری دنیا میں پھیلی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف جرمن لگژری فیشن برانڈ ‘ہوگو باس’ نے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دے دیا۔ جرمن لگژری فیشن برانڈ ہوگو باس کی جانب سے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2018- 19 میں تجارتی خسارہ 31 ارب 80 کروڑ…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی کمیشن کے مطابق یورپ میں کورونا کے معاشی نقصانات توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ہوں گے۔ تازہ اعدادو شمار کے مطابق سن دو ہزار بیس میں کساد بازاری توقع سے زیادہ گہری ہو گی اور اگلے سال…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1776 ڈالر کی سطح پر…