کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 48 گھنٹوں کے لئے بند کر دیا جائیگا، جو جمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی…
آئی ایم ایف (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے حوالے سے ہونے والے بورڈ اجلاس کی تاریخ کا اعلان کر دیا، دوسری قسط کا فیصلہ انیس دسمبر کو ہو گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ کے ایس ای میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان…
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ہاوسنگ سیکٹر کی جانب سے طلب میں اضافے کی وجہ سے نومبر میں سیمنٹ کی خریداری بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 3 فیصد کا اضافہ ہوا۔ نومبر میں 27 لاکھ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد 51 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کمی ہو گئی جس کے بعد 10…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے تمام شہروں میں پٹرول پمپ مالکان نے آج سے غیر معینہ مدت کے ہڑتال کرتے ہوئے صارفین کو پٹرول کی فراہمی بند کر دی ہے۔ جنوبی پنجاب کے اضلاع میں آج صبح 6 بجے سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سات مالیاتی ادارے اسٹیٹ بنک کے نادہندہ ہیں جن کے قرضوں میں توسیع حکومت کی ضمانت پر کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی حالات اور نقصانات میں ابتری کی وجہ سے یہ ادارے نادہندہ ہو…
بالی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹریڈ آررگنائزیشن کے ممبر ممالک کے درمیان عالمی تجارت میں 1 ہزار ارب ڈالر تک اضافے کا تاریخی معاہدہ ہو گیا، معاہدے کے تحت غریب اور ترقی پزیر ممالک کو زبردست مراعات حاصل ہونگی۔ انڈونیشیا کے علاقے بالی میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد 51 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کمی ہو گئی جس کے بعد 10…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کار نہ تو معاشی چیلنجز سے گھبرائے نہ امن و اماں کے خدشات نے ان کے اعتماد میں کمی کی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 25 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ نے ٹریڈنگ کے دوران 25 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر کے بلندی کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔ حصص بازار میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان جاری رہا اور 100 انڈیکس سے 200 سے زائد…
کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی نے گاڑیوں کی فروخت کو بھی ریورس گیئر لگا دیا، جنوری تا اکتوبر مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 4 فیصد گراوٹ دیکھی گئی اور ان کی تعداد ایک لاکھ سے بھی کم رہ گئی۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس سے وابستہ صنعتکاروں اور تاجروں کا ایک وفد واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گیا۔ وفد بھارت کے مختلف شہروں کا دورہ کرے گا اور بھارتی صنعتکاروں سے دو طرفہ تجارت کے امور پر تبادلہ خیال…
کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ ذخائر میں تشویش ناک حد تک کمی کو دیکھتے ہوئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اخراجات کی جلد ادائیگی کی درخواست کر دی۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ڈالر 108 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی رسد بہتر ہونے سے روپیہ مزید 20 پیسے مستحکم ہوا اور…
لاہور (جیوڈیسک) ڈیزل کی کھپت میں اضافے کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران ملک میں تیل کی کھپت میں چودہ فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ کے دوران سترہ لاکھ چالیس ہزار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بیرونی ذرائع نہ ہونے کی وجہ سے پانچ برسوں کے دوران بینکوں سے لئے گئے قرضوں میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مالی سال دو ہزار نو میں دو سو تینتالیس ارب روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس متوقع ہے جس میں پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ کئی معاشی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز کی مندی کے بعد آج تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 210 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے نتیجے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی خراب طبیعت کے باعث وزیراعظم ان پر ذمہ داریوں کا بوجھ کم کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ اسحاق ڈار عہدہ سنبھالنے سے پہلے ہی معاشی اصلاحات میں مصروف رہے ہیں اور زیادہ وقت حکومتی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا…
کراچی (جیوڈیسک) نومبر کے دوران کھاد کی فروخت کے ابتدائی اعدادو شمار حوصلہ افزا رہے۔ یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی خریداری بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں یوریا کی فروخت باسٹھ فیصد بڑھ…
نیویارک (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے عالمی سرمایہ کاری سروے کے ابتدائی نتائج جاری کر دیئے، سب سے بڑا حصہ امریکا کا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق عالمی سرمایہ کاری میں امریکا کا حصہ 78 فیصد ہے جہاں 26 ہزار ارب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) موجودہ حکومت کے دور میں پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں دس فیصد سے زائد گر چکی ہے لیکن وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگلے چار ماہ تک شرح تبادلہ اٹھانوے روپے…