عید الاضحی پر 228 ارب روپے مالیت کے جانور قربان کیے گئے

عید الاضحی پر 228 ارب روپے مالیت کے جانور قربان کیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں سال عید الاضحی پر گزشتہ سال سے 31 فیصد زیادہ جانور قربان کیے گئے جن کی مالیت تقریبا 228 ارب روپے بنتی ہے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال عید الاضحی پر قربان کیے گئے…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید تعطیلات کے بعد تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید تعطیلات کے بعد تیزی

کراچی (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں عید تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچپن پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ اور بینکنگ سیکٹر میں ہونے والی خریداری سے…

عالمی سطح پر بانڈزجاری کرنے کا منصوبہ، اہم پیش رفت

عالمی سطح پر بانڈزجاری کرنے کا منصوبہ، اہم پیش رفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عالمی سطح پر بانڈز جاری کرنے کے منصوبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس سلسلے میں مالی مشیر بننے کے خواہش مند بینکوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع…

پاکستان کے ذمہ غیرملکی قرضوں میں 6 ارب ڈالر کمی

پاکستان کے ذمہ غیرملکی قرضوں میں 6 ارب ڈالر کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے ایک سال میں چھ ارب ڈالر کے قریب غیرملکی قرض ادا کر دئیے۔ اسٹیٹ بنک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے اختتام پر پاکستان کے بیرونی قرض انسٹھ ارب چھپن…

پاک امریکا تجارت، توازن پاکستان کے حق میں رہا

پاک امریکا تجارت، توازن پاکستان کے حق میں رہا

رواں مالی سال پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت چھیاسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی، تجارتی توازن پاکستان کے حق میں رہا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران پاکستان اور امریکا کے دوران تجارت کا حجم چھیاسی…

جے پی مورگن کو 13 ارب ڈالرز کا جرمانہ

جے پی مورگن کو 13 ارب ڈالرز کا جرمانہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) بینکنگ شعبے کی معروف ترین کمپنی جے پی مورگن کو 13 ارب ڈالر کا جرمانہ، امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جے پی مورگن امریکا میں بینکاری کے نظام کو تباہی کے دہانے تک پہنچانے کا ذمہ دار ہے۔…

امریکا سے تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں : سرتاج عزیز

امریکا سے تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں : سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے تجارت کے ذریعے تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔ معیشت پہلے ہی شدید دبا کا شکار ہے۔ پاکستان مزید قرضوں اور امداد کا متحمل نہیں ہو سکتا وزیراعظم…

تاجروں نے اتوار کو ہفتے وار چھٹی نہ کرتے ہوئے تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان کر دیا

تاجروں نے اتوار کو ہفتے وار چھٹی نہ کرتے ہوئے تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) عید کی طویل تعطیلات کے باعث تاجروں نے اتوار کو ہفتے وار چھٹی نہ کرتے ہوئے تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ہفتے سے شہر کی بیشتر مارکیٹیں بھی کھل گئیں۔ عید کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کے…

سونا 1900 روپے مہنگا، فی تولہ 53 ہزار 500 روپے کا ہوگیا

سونا 1900 روپے مہنگا، فی تولہ 53 ہزار 500 روپے کا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے سے فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہو گیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں گزشتہ دنوں اتار چڑھاو دیکھا گیا اور یہ 3 دنوں…

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی

امریکی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں مسسلسل چوتھے روز بھی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ,عالمی منڈیوں میں سونے کی فی اونس قیمت میں گزشتہ چار روز میں نصف فیصد سے زائد کی…

سیمنٹ کی برآمدات میں 5.72 فیصد اضافہ

سیمنٹ کی برآمدات میں 5.72 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال (2013-14)کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 5.72 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے دو مہینوں جولائی اور اگست 2013 کے دوران 96.796 ملین…

امریکہ قرضوں کی حد بڑھانے میں ناکام، یورپی سٹاک مارکیٹوں میں مندی

امریکہ قرضوں کی حد بڑھانے میں ناکام، یورپی سٹاک مارکیٹوں میں مندی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ قرضوں کی حد بڑھانے میں ناکام رہا ہے جس کہ وجہ سے یورپی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ لندن میں سٹاکس چھ سو انڈیکس اعشاریہ چار پوائنٹس گر کر تین سو تیرہ پوائنٹس کی…

شٹ ڈائون سے امریکی معیشت کو اربوں ڈالرز کا نقصان

شٹ ڈائون سے امریکی معیشت کو اربوں ڈالرز کا نقصان

واشنگٹن (جیوڈیسک) کریڈٹ ریٹنگ ادارے سٹینڈرڈ اینڈ پورز کا کہنا ہے کہ مالیاتی بحران کے باعث امریکی معیشت کو کم از کم 24 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے۔ واشنگٹن غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شٹ ڈان کے معیشت…

امریکی شٹ ڈاؤن کا خاتمہ، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

امریکی شٹ ڈاؤن کا خاتمہ، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

امریکی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی خبر سے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس تیزی کار جحان ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی اسٹاک مارکیٹس کے ساتھ ایشیائی مارکیٹس میں بھی تیزی کی لہر آگئی۔ امریکی حکومت کے جزوی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے بعد…

کراچی میں عوام کی سہولت کیلئے قیمہ بنانے کے کئی اسٹالز قائم

کراچی میں عوام کی سہولت کیلئے قیمہ بنانے کے کئی اسٹالز قائم

کراچی (جیوڈیسک) عید قربانی کی ہو اور مزے مزے کے چٹ پٹے کھانے اور سیخ کباب نہ ہوں یہ تو ممکن ہی نہیں۔ اسی لئے تو کراچی میں مختلف مقامات پر اہل محلہ کی سہولت کے لئے سنت ابراہیمی سے حاصل کئے…

سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری کی حمایت کرتے ہیں، زبیر احمد ملک

سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری کی حمایت کرتے ہیں، زبیر احمد ملک

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) نے سرکاری کارپوریشنوں کی نجکاری کے فیصلے کی بھرپور حمایت کر دی ہے، اور قرار دیا ہے کہ سالانہ پانچ سو ارب سفید ہاتھیوں کے بجائے عوام کی فلاح پر خرچ…

بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں 3.71 فیصد کا اضافہ

بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں 3.71 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے مہینے بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں3.71 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی 2013 کے دوران لارج سکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز کا حجم انڈیکس نمبر 110.44 پوانٹس تک پہنچ گیا، جو جولائی…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید تعطیلات سے قبل مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید تعطیلات سے قبل مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات سے قبل آخری سیشن کے دوران مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ مارکیٹ کے آغاز میں معمولی تیزی دیکھی گئی تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے…

گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 23 اکتوبر تک توسیع

گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 23 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ترجمان کے مطابق ماہ ستمبر کے لئے سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام رجسٹرڈ افراد 23 اکتوبر…

پاکستان میں گیس کا بحران شدید ہو جائے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں گیس کا بحران شدید ہو جائے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے کی توانائی کے مستقبل پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق 2035 تک پاکستان کی توانائی کی ضرورت ساڑھے چودہ کروڑ ٹن کے مساوی ہو جائے گی۔ فی کس توانائی کی ضرورت آدھے…

عیدالضحی سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں بھی 40 روپے فی کلو تک اضافہ

عیدالضحی سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں بھی 40 روپے فی کلو تک اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عید الاضحی کے موقع پر ہرے مصالحے اور دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے سے عید منانے والے منڈیوں میں سستے جانور ڈھونڈنے کے بعد اب سبزیوں کی تلاش میں ہیں۔ عید الاضحی کی آمد میں دو روز رہ گئے…

پراپرٹی ٹیکس بڑھانا مجبوری بن گیا، وزیر ایکسائز پنجاب

پراپرٹی ٹیکس بڑھانا مجبوری بن گیا، وزیر ایکسائز پنجاب

پنجاب کے وزیر ایکسائز مجتبیٰ شجاع الرحمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 13 سال سے پراپرٹی سروے نہیں ہوا، پراپرٹی ٹیکس بڑھانا مجبوری بن گیا ہے۔ صوبائی وزیر ایکسائز مجتبیٰ شجاع الرحمان نے فیصل ٹاوٴن لاہور میں تیسرے موٹر رجسٹریشن آفس…

وفاقی، صوبائی حکومتیں بجلی بلوں کی بڑی نادہندہ ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

وفاقی، صوبائی حکومتیں بجلی بلوں کی بڑی نادہندہ ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں کی سب سے بڑی نادہندہ ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجلی کی پیداواری لاگت بہت زیادہ ہے۔ اگر…

آٹو انڈسٹری: مقامی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

آٹو انڈسٹری: مقامی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں سات اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا آٹو انڈسٹری کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر کے دوران بتیس ہزار آٹھ…