بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع 6.5 فیصد کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) بنکوں کے اکانٹس ہولڈرز کے لئے خوشخبری ، بچت کھاتوں پر کم از کم شرح منافع چھ سے بڑھا کر ساڑھے چھ فیصد کر دی گئی۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بچت کھاتوں کے اوسط ماہانہ بیلنس پر کم از کم…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چار سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چار سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی، فی تولہ قیمت چار سو روپے کم ہوئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار آٹھ…

آخری ہفتہ، مہنگائی کے حساس اعشارئیے 0.29 فیصد بڑھ گئے

آخری ہفتہ، مہنگائی کے حساس اعشارئیے 0.29 فیصد بڑھ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ستمبر کے آخری ہفتے میں مہنگائی کے حساس انڈیکیٹرز میں اعشاریہ دو، نو فیصد اضافہ ہوا۔ غریب طبقے کے لئے مہنگائی کی شرح زیادہ بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن…

گدون صنعتی زون میں صنعتیں لگانے والوں کے لئے بجلی پر پچاس فیصد رعایت

گدون صنعتی زون میں صنعتیں لگانے والوں کے لئے بجلی پر پچاس فیصد رعایت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے گدون صنعتی بستی میں صنعتیں لگانے والوں کے لئے بجلی کے نرخوں میں پچاس فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین محسن عزیز نے ذرائع سے گفت گو میں…

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے وضاحت کی ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کی کوئی شرط عائد نہیں کی۔ پاکستانی روپے کی قدر میں حالیہ دنوں میں ہونے والی کمی کے تناظر میں عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے…

انٹر بنک، ڈالر پہلی مرتبہ 107 روپے کا ہندسہ عبور کر گیا

انٹر بنک، ڈالر پہلی مرتبہ 107 روپے کا ہندسہ عبور کر گیا

کراچی(جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بنک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر پہلی مرتبہ ایک سو سات روپے کا ہندسہ عبور کر گیا۔ انٹر بنک مارکیٹ میں ایک روز قبل ڈالر ایک سو چھ روپے چھبیس پیسے…

رواں مالی سال، پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی پیداوار میں کمی

رواں مالی سال، پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی پیداوار میں کمی

لاہور (جیوڈیسک) تعمیراتی سرگرمیاں کم ہونے کے باعث نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی پیداوار کم ہو گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر تک ملک میں سیمنٹ کی پیداوار ایک فیصد کمی سے چھہتر لاکھ بارہ…

جوہانسبرگ میں پاک افریقا ٹریڈ سینٹر کا افتتاح

جوہانسبرگ میں پاک افریقا ٹریڈ سینٹر کا افتتاح

کراچی (جیوڈیسک) جنوبی افریقاکے شہر جوہانسبرگ میں پاک افریقا ٹریڈ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس ٹریڈ سینٹر کے قیام سے پاکستانی مصنوعات کی افریقی خطے میں رسائی آسان ہو جائی گی۔ پاک افریقا ٹریڈ سینٹر کا افتتاح جنوبی افریقا میں…

سعودی عرب تیل کی عالمی کمی کو پورا کرنے کیلئے تیار

سعودی عرب تیل کی عالمی کمی کو پورا کرنے کیلئے تیار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب عالمی منڈیوں میں تیل کی کسی بھی ممکنہ کمی کو پورا کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر تیل علی النعیمی نے ریاض میں صحافیوں کو بتائی۔ سعودی عرب تیل برآمد کرنے والے ملکوں…

سندھ میں صبح 8 بجے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند ہو جائیں گے

سندھ میں صبح 8 بجے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند ہو جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیا جائے گا،جوجمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز…

حکومت کی منظوری نہ بھی ملے، آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گا، فلاور ملز

حکومت کی منظوری نہ بھی ملے، آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گا، فلاور ملز

کراچی (جیوڈیسک) مہنگا پیٹرول، مہنگا ڈالر، مہنگی بجلی، تو پھر مہنگائی کی دوڑ میں آٹا کیوں پیچھے رہے۔ سندھ کے فلار ملرز کا کہنا ہے کہ حکومت منظوری دے یا نہ دے، دو دن بعد آٹے کی ایکس مل قیمتوں میں 1…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 109روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 109روپے کا ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) حکام کے تمام تر دعووں کے باوجود امریکی کرنسی کے سامنے روپیہ بے بس دکھائی دیتا ہے، انٹر بینک میں اس کی قیمت 107 روپے ہوگئی، عوام کے لیے ڈالر 109 روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا ہے۔ ڈالر…

روئی کے نرخ سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

روئی کے نرخ سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

رحیم یار خان (جیوڈیسک) طلب میں اضافے کے باعث روئی کے نرخ سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ ملک میں روئی کی قیمتوں میں مزید دو سو روپے من اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نرخ سات ہزار دو سو…

پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کو عالمی مارکیٹ میں نئی منڈیاں ملنے کے باعث پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بڑھ گئیں ۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران پھلوں کی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو اکاون پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو اکاون پوائنٹس کی کمی

اسٹاک مارکیٹ میں تین روز کی تیزی کے بعد آج مندی چھائی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں پانچ سو اکاون پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے مارکیٹ جلد ہی مندی…

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے مسلسل دوسرے روز اضافی سرمایہ نکال لیا۔ مرکزی بنک کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم سے اٹھائیس ارب روپے کا اضافی سرمایہ دو روز کیلئے ٹی بلز فروخت کر کے نکالا گیا۔ فروخت کئے…

اوپن مارکیٹ: ڈالر کی قیمت 108 روپے سے زیادہ ہوگئی

اوپن مارکیٹ: ڈالر کی قیمت 108 روپے سے زیادہ ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اوپن مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو ہری ہری سوجھ گئی، ہرے رنگ کے ڈالر کی مانگ بڑھنے سے اس کی قیمت 108 روپے کی سطح سے آگے نکل گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر…

اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمتیں کم ہو گئیں

اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی کی قیمتیں کم ہو گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتیں 32 پیسے فی یونٹ کم کر دی ہیں،اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق کراچی اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پر…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا…

سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تیس روپے اضافہ

سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تیس روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی بوری کی قیمت تیس روپے بڑھ گئی۔ گزشتہ ہفتے طلب میں ہونے والی کمی کے باعث سیمنٹ کی بوری کی قیمت تیس روپے کمی سے چار سو ستر روپے کی اوسط سطح پر آ…

پاکستان آئی ایم ایف کو رواں ماہ 14 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کریگا

پاکستان آئی ایم ایف کو رواں ماہ 14 کروڑ ڈالرز کی ادائیگی کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئی ایم ایف کو 27 ستمبر کو مزید 14 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جو مسلسل 18 ویں قسط ہوگی، قسط کی ادائیگی کے بعد روپے پر دباو برقرار ہنے کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں وزارت…

بے امنی اور توانائی بحران کی وجہ سے محصولات کا ہدف مشکل رہا، ایف بی آر

بے امنی اور توانائی بحران کی وجہ سے محصولات کا ہدف مشکل رہا، ایف بی آر

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق بے امنی اور توانائی بحران کے باعث گزشتہ مالی سال محصولات کے ہدف کا حصول مشکل رہا۔ مجموعی پیداوار کے مقابلے میں ٹیکسوں کا حجم 9 فیصد سے بھی کم رہا۔ایف بی آر کے مطابق…

زیریں سندھ کے ساحلی علاقوں میں جھینگے، مچھلی کی پیداوارمیں زبردست کمی

زیریں سندھ کے ساحلی علاقوں میں جھینگے، مچھلی کی پیداوارمیں زبردست کمی

بدین (جیوڈیسک) زیریں سندھ کے ساحلی علاقوں میں جھینگے اور مچھلی کی پیداوار میں زبردست کمی ہو گئی ہے،اس صورتحال سے ہزاروں ماہی گیر گھرانے بھی شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ بدین کے اہم ساحلی مرکز زیرو پوئنٹ سمیت…

قرضوں کی مد میں ماہانہ 1 ارب روپے سود دیتے ہیں، ایم ڈی، پی آئی اے

قرضوں کی مد میں ماہانہ 1 ارب روپے سود دیتے ہیں، ایم ڈی، پی آئی اے

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کے منیجنگ ڈائریکٹر جنید یونس نے انکشاف کیا کہ قومی ایئر لائن کو قرضوں کی مد میں ماہانہ ایک ارب روپے سود دینا پڑتا ہے لیکن اب اتنے وسائل پیدا کر لیے ہیں کہ آئندہ سال حکومت…