کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں چوالیس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا۔ ٹیلی کام اور بینکنگ سیکٹرکے شیئرز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) ملک میں کپاس کی پیداوار ابتدائی اندازے سے سات لاکھ بیلز کم رہے گی۔ کاٹن کراپ اسیسمنٹ کمیٹی کے جاری نظر ثانی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 19 لاکھ بیلز رہے گی۔ جبکہ…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری مہنگائی کے باعث روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھوتا جارہا ہے، سو روپے کے نوٹ کی حیثیت دو کوڑی کی سی ہوگئی ہے جبکہ ہزار روپے سے خریدا گیا سامان ایک چھوٹے سے شاپنگ بیگ میں سما…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر ملک میں بھی یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم اکتوبر سے بجلی مزید 30 فی صد مہنگی کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ بجلی کے نرخ میں 2 سے 3 روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزارت پانی و بجلی کے ذرائع نے بتایا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کیلئے ود ہولڈنگ سیلز ٹیکس کی شرح 17فیصد سے کم کر کے ایک فیصد کر دی ہے، جبکہ ان کیلئے شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر کی شرط بھی ختم کردی ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخ گر گئے۔ فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی نئی مقامی قیمت ساڑھے تریپن ہزار روپے فی تولہ ہو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے مالی سال میں ملک سے روئی کی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ دو ماہ میں برآمد چھ گنا بڑھ گئی۔ بھارت کی جانب سے برآمد کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹیکس کے نفاذ اور چین کی جانب سے بڑے…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتہ روپے کیلئے بدترین ثابت ہوا، ڈالر کی قدر میں ساٹھ پیسے جبکہ کویتی دینار میں تین روپے 80 پیسے اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 2.7 فیصد کمی کے بعد 1332.50 ڈالر فی اونس ہوگئی جبکہ تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کا کڑا انتظار ختم ہونے کو ہے۔ وفاقی حکومت نے ادارے کو 1.5ارب روپے جاری کر دیئے۔ ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں آئندہ ہفتے مل جائیں گی۔ پاکستان اسٹیل ملز کے ترجمان نے…
ویسے تو لیمبرگنی دنیا کی مہنگی ترین اسپورٹس کار ہے، لیکن اسکے سونے اور ہیروں سے بنے چھوٹے سے ماڈل نے تو تمام ریکارڈ ہی توڑ ڈالے۔ اس ننھے منے ماڈل کی قیمت اٹھہتر لاکھ ڈالر ہے۔ متحدہ عرب امارات کے شہر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ستمبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ قیمتوں کے حساس انڈیکٹرز میں اعشاریہ تین ، سات فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو، پیاز، ٹماٹر،…
لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین ایگری فورم پاکستان ڈاکٹر ابراہیم مغل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کو رواں سال 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی ضرورت ہے جبکہ کپاس کی ڈیڑھ کروڑ گانٹھیں اور 70 لاکھ ٹن چاول…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا جو اتوارکی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ بحران کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کو 3 ارب روپے دے دیئے گئے ہیں اور اس کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر غلام…
کراچی (جیوڈیسک) مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم بینکنگ سیکٹر میں آنے والی خریداری کے باعث مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چار سو چھپن پوائنٹس پر بند…
لاہور (جیوڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک یاسین انور کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ترسیلات کے آنے سے زرمبادلہ کی صورتحال بہتر ہوگی۔ آئی ایم ایف سے پہلی قسط مل چکی ہے۔ اسلامی ترقیاتی بینک سے بھی رقم مل گئی ہے۔ جلد…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 2150 روپے اضافے سے 54 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2150 روپے اضافہ ہوگیا، نئی قیمت 54 ہزار 800 روپے ہوگی جبکہ سونے کی…
واشنگٹن (جیوڈیسک) ذرئع کے مطابق کانگریس بجٹ آفس کی جانب سے جاری رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر ایوان نمائندگان 16.7 ارب ڈالرز کا خسارے کا خلا پورا کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے تو امریکی حکومت آئندہ اکتوبر تک ڈیفالٹ…
لاہور (جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی مرتبہ 107 روپے کی سطح عبور کر گیا۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ہوا۔ انٹر بینک مارکیٹ…
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر زبیر ملک نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے بجٹ کے حوالے سے ایف پی سی سی آئی کی تجاویز پر 30 ستمبر تک عمل درآمد نہ کیا تو تاجر برداری ملک بھر میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان تیار کر لیا، سردیوں میں 3 ماہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز سمیت کھاد کارخانوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس نہ دینے کی تجویز دی گئی…