لاہور: چیمبر اور تاجر تنظیموں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کر دیا

لاہور: چیمبر اور تاجر تنظیموں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر سمیت تمام فیڈریشنز اور تاجر تنظیموں نے شرح سود میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے صنعت کے خلاف سازش قرار دے دیا۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر عرفان اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ شرح سود…

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 میں کمی

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 میں کمی ہوئی۔ 25 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہ ہوا۔ 12 ستمبر کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے…

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں سونا 2 ہزار روپے سستا

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں سونا 2 ہزار روپے سستا

کراچی (جیوڈیسک) جمعہ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سونے کی عالمی قیمتیں کم ہونے کے باعث ملک میں بھی سونا تقریبا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی سطح پر سونے کی قیمتیں تقریبا 74…

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت مشکلات کا شکار

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت مشکلات کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قانون میں چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے ٹائم فریم مقرر نہیں لیکن تقرر میں تاخیر سے وفاقی حکومت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر یاسین آزاد کا کہنا ہے کہ…

ہنڈرڈ انڈیکس میں چون پوائنٹ کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں چون پوائنٹ کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں چون پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں پورے سیشن کے دوران اتار چڑھا رہا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار…

سونا فی تولہ 800 روپے سستا ہو گیا

سونا فی تولہ 800 روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آٹھ سو روپے کم ہو گئی ہے۔ چار روز میں نرخ ایک ہزار نو سو پچاس روپے فی تولہ کم ہو چکے ہیں۔ سندھ صرافہ ایسوسی…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے زری پالیسی بیان جاری کئے جانے سے پہلے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی ستائیس پیسے اضافے سے ایک سو…

ہائیکورٹ کا چینی درآمد فیصلے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

ہائیکورٹ کا چینی درآمد فیصلے کیخلاف وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے چینی کی درآمد کے فیصلے کے خلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، اکنامک کوارڈی نیشن کونسل کی جانب سے عدالت کے روبرو دائر درخواست میں موقف اختیار کیا…

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 0.5 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 0.5 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں 0.5 فیصد اضافہ کردیا گیا جس کے بعد انٹریسٹ ریٹ 9.5 فیصد ہوگیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رواں مالی سال…

اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کریگا

اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کریگا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جارہا ہے جس میں اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ گزشتہ دو سال میں اسٹیٹ بینک نے شرح سود…

آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشن تین کے بجائے چار روز بند رکھنے کا اعلان

آئندہ ہفتے سی این جی اسٹیشن تین کے بجائے چار روز بند رکھنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلان کے مطابق سندھ میں آیندہ ہفتے سی این جی اسٹیشنز4 دن بند ہونگے۔ کمپنی کی جانب سے جمعہ کی شب جاری کر دی اعلامیہ کے مطابق سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح 8…

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، اضافی سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ ٹی بلز فروخت کر کے نکال لیا۔ مرکزی بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں دو سو پچانوے ارب 80 کروڑ روپے مالیت کے بلز چھ دن کے لئے فروخت کئے، فروخت کئے…

قیمتوں میں کمی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں اقدامات کریں، وزیرخزانہ

قیمتوں میں کمی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں اقدامات کریں، وزیرخزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جن 43 اشیا پر سیلز ٹیکس نہیں ہے ان کی فہرستیں جگہ جگہ آویزاں کی جائیں۔ اسلام آباد میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدارت…

پاکستان معاشی بحران سے دو چار، معیشت ہائی رسک پر ہے، آئی ایم ایف

پاکستان معاشی بحران سے دو چار، معیشت ہائی رسک پر ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان معاشی بحران سے دو چار ہے اور معیشت ہائی رسک پرہے جبکہ ادائیگیوں میں توازن نہیں۔ اس کے باوجود یہ بات خوش آیند ہے کہ حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے بہتر اقدامات…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز24گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پھر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ ایک ہفتے کے دوران سینتیس کروڑ انچاس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق…

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا اعتماد بحال ہوا

آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا اعتماد بحال ہوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے رابطہ کر رہے ہیں۔ پاکستان…

طلب میں کمی، ٹریکٹروں کی پیداوار نصف رہ گئی

طلب میں کمی، ٹریکٹروں کی پیداوار نصف رہ گئی

لاہور (جیوڈیسک) طلب میں کمی کے باعث نئے مالی سال میں ٹریکٹروں کی پیداوار نصف رہ گئی ہے۔پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اگست تک تین ہزار چھ سو پچہتر ٹریکٹر تیار کئے گئے ہیں۔ پچھلے…

روئی کے نرخ میں فی من 100 روپے اضافہ

روئی کے نرخ میں فی من 100 روپے اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں روئی کے نرخ 6 ہزار 9 سو روپے جبکہ پنجاب میں نرخ 6 ہزار 8 سو روپے من کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق رواں…

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 13 ستمبر کو ہو گا

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 13 ستمبر کو ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے اگلے دو ماہ کی مانیٹری پالیسی کا اعلان اگست میں ہونا تھا تاہم اب یہ اعلان جمعہ 13ستمبر کو ہوگا۔ گزشتہ دو سال کے دوران اسٹیٹ بینک نے شرح سود 14 سے کم کرکے 9…

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے۔ گردشی قرضوں کا مسئلہ ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری لاگت اور قیمت فروخت میں…

کے ایس ای میں مسلسل تیزی کا رحجان جاری

کے ایس ای میں مسلسل تیزی کا رحجان جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ مسلسل ساتویں روز تیزی پر بند ہوئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو انتالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی کا رجحان رہا، پی آئی اے ، سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹر میں نمایاں سرگرمی…

ملتان : 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مزید 10 روپے بڑھا دی گئی

ملتان : 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مزید 10 روپے بڑھا دی گئی

ملتان (جیوڈیسک) یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نیبیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مزید دس روپے بڑھا دی۔ یوٹیلٹی سٹور پر آٹے کے تھیلے کی قیمت سات سو پچاس روپے سے بڑھا کر سات سو ساٹھ روپے کر دی گئی ہے جبکہ یوٹلیٹی…

پاکستان نے معیشت کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے، آئی ایم ایف

پاکستان نے معیشت کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے مشکل فیصلے تو کئے لیکن یہ معیشت کی بہتری کے لیے ضروری تھے۔ اسلام آبا میں آئی ایم ایف کے…