کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کشیدگی کے باعث کاروباری مراکز بند ہوگئے ہیں، شہر میں ایک روز تجارتی مراکز بند ہونے سے تقریبا ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ کراچی میں سیاسی جماعت کے رہنما کی گرفتاری کے بعد آج صج سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملائشیا کے وزیر برائے کارکردگی داتو سری ادریس جالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ہر قسم کا تعاون کیا جائیگا۔ اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ملاقات میں ملائشیا کے وزیر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں انڈیکس 23 ہزار پوائنٹس کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے بھاشا ڈیم زمین کی خریداری کیلیے 3 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ دس دن کے دوران مجموعی طور پر 41 ارب 21…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل چھٹے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تریپن پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ سیکٹر اور پی آئی اے میں آنے والی خریداری سے مارکیٹ جلد…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے تین سو روپے کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت چون ہزار چار سو روپے فی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں اڑتیس ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی جس سے اٹھارہ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔ جون کے…
کراچی (جیوڈیسک) افغان ٹرانزٹ کنٹینرز کی گمشدگی کے معاملے پر مبینہ طور پر کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کو قربانی کا بکرا بنائے جانے کے خلاف ملک گیر ہڑتال شروع ہوگئی، ایجنٹس کی جانب سے کلیئرنگ کا کام بند ہونے سے پاکستان کی بیرونی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مختلف منصوبوں کی تکمیل کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک، ملک کو آئندہ تین سال کے دوران مزید 85 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ نائب صدر براما بوباکر کی سربراہی میں اسلامی ترقیاتی بینک کے 5 رکنی وفد…
پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے شہر میں مضر صحت اور باسی گوشت کی فروخت کا نوٹس لے لیا ہے اور سیکریٹری صحت اور سی سی پی او پشاور کو عدالت طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس…
کراچی (جیوڈیسک) کے ایم سی اور کے ای ایس سی میں بجلی اور پانی کے بلوں کی ادائیگی کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بل نہ بھرنے پر کے ایم سی کی بجلی کاٹ دی۔ کے ایم…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور تاریخی عمارتوں اور مقامات سے بھرا ہے، اس کے بے شمار بازار بھی کئی دہائیوں سے قائم و دائم ہیں۔ انہی میں کسیرا بازار بھی شامل ہے، یہاں دکانوں پر سجے برتن الگ ہی منظر پیش کرتے ہیں۔ لاہور…
مظفرآباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی کمپنی آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں 100 میگاواٹ کا پن بجلی منصوبہ لگائے گی۔ دوسری جانب تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبے کے معاہدے پر واپڈا اور چینی کمپنی نے دستخط کر دیے، آئندہ ساڑھے تین…
تین ماہ میں درآمدی گندم کے تین جہاز کراچی پہنچ جانے کے باوجود مافیا کا زور نہ ٹوٹ سکا۔۔اوپن مارکیٹ میں سوکلو گندم کی بوری بلاجواز پچاس روپے مزید مہنگی کر دی گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پیر کو…
کراچی (جیودیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں بہتر پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں روز تیزی رہی۔ پی آئی اے، بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر کاروباری لحاظ سے سرفہرست رہے۔ مارکیٹ…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں صنعتوں کو موسم سرما کے دوران ہفتے میں دو روز گیس کی بندش کا سامنا رہے گا۔ منیجنگ ڈائریکٹر آف سوئی سدرن گیس کمپنی ظہیر صدیقی کے مطابق رواں سال موسم سرما میں گزشتہ سال کی نسبت گیس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو توانائی کے شعبے کیلئے 24 کروڑ 50 لاکھ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سیکریٹری اقتصادی امور نرگس سیٹھی اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ورنر لی…
لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے لیسکو کے اکاونٹس منجمد کر نے کے بعد ٹیکس کی مد میں 20 کروڑ روپے کی کٹوتی کر لی ،ایف بی آر نے لیسکو سے ٹیکسوں کی مد میں 20 کروڑ روپے واجبات کی ادائیگی کیلئے…
کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے 54 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہونے کے باوجود روپے کی قدر میں استحکام نہ ہوسکا اور انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے کے اضافے سے 104 روپے 85 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ کاروباری…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں حالیہ سیلاب نے چاول کی فصل کو بھاری نقصان پہنچا یا اور پیدوار بھی کم ہوئی جس کے باعث گزشتہ ماہ ریٹیل سطح پر باسمتی چاول کی قیمت میں 10 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی کمیٹی نے کہاہے کہ موجودہ انتظامیہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کارپوریشن کوچلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی، حکومت کے ای ایس ای کو اپنی تحویل میں لے لے۔ سینیٹر زاہد خان…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لیئے آل پارٹیز کانفرینس کا انعقاد مارکیٹ کے لیے مثبت ثابت ہوا، سیشن کے آغاز سے ہی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں…
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کے مطابق، آئی ایم ایف سے منظور ہونیوالے قرضوں کی فراہمی اور معاشی اصلاحات سے ملکی معیشت میں استحکام آئے گا۔ موڈیز انویسٹر سروس کے جاری کردہ حالیہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو آئی ایم…
پشاور (جیوڈیسک) کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے اپنے مطالبات کے حق میں منگل سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرایجنسی میں ہڑتال سے افغان ٹرانزٹ اور نیٹو سپلائی سمیت تجارتی سامان کی کلیئرنگ شدید متاثر ہونے کا خدشہ…