کراچی (جیوڈیسک) اگست کے دوران بارشوں اور عید کی چھٹیوں کے باعث ملک میں سیمنٹ کی فروخت گزشتہ ماہ سے 17 فی صد کم رہیں۔ انڈسڑی اعداد و شمار کے مطابق اگست کے دوران سیمنٹ کی فروخت 21 لاکھ 50 ہزار ٹن…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے بڑھ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت پچپن ہزار دو سو روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں سڑسٹھ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے وزیر اعظم کی مسلسل دوسرے روز کراچی میں موجودگی کے باعث مارکیٹ میں تیزی چھائی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سونے کی درآمد پر پابندیوں کے باعث نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں جیولری کی برآمد کم ہو گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران ملک سے جیولری کی برآمد…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ جولائی اور اگست کے دوران دو سو اٹھتر ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں۔ جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں بیس فیصد زائد رہیں۔ ایف بی آر زرائع کے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملک کی اقتصادی اور امن و امان کی صورتحال بالخصوص کراچی کے حالات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی تجزیہ نگاروں نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان بہت…
وزارت تجارت نے سونے کی درآمد پر لگائی گئی پابندی اٹھالی ہے اس سلسلے میں ترمیمی ایس آر او جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی یکم اگست کو لگائی گئی تھی جو ایک ماہ تک برقرار رہی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پابندی…
مائیکرو سافٹ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق موبائل کمپنی نوکیا کے بتیس ہزار سے زائد ملازمین اب مائیکر و سافٹ کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ معاہدے کے مطابق نوکیا کے ڈیوائسز، سروسز، لائسنس سمیت میپنگ سروس شامل ہے۔ مائیکر و…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی یک سال کے دوران مقامی حکومتی قرض ایک ہزار آٹھ سو بہتر ارب روپے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران مقامی حکومتی قرض نو ہزار سات سو باون ارب روپے پر…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب حکومت نے آئندہ سال کے لیے گندم کی امدادی قیمت خرید 1330 روپے فی چالیس کلو گرام جبکہ بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 785 روپے مقرر کی ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے وزیر…
امریکا (جیوڈیسک) امریکا فلوریڈا کے ایک خاندان نے اٹھارہویں صدی میں ڈوبے ایک جہاز سے تین لاکھ ڈالر کے سونے کے زیورات تلاش کر لئے۔ یہ زیورات رک شمٹ Rick Schmitt انکی اہلیہ اور دو بچوں نے سترہ سو پندرہ میں بحر…
کراچی (جیوڈیسک) روپے کے سامنے ڈالر مزید مضبوط ہو گیا، پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق بینکوں کے درمیان لین دین کے دوران ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی…
کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا ،جس میں قرض کیلئے پاکستان کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔ قرض پیکیج کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو 6 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض مل سکے گا۔…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے موسم سرما میں پیٹرولیم مصنوعات کی ضروریات پوری کرنے کیلئے درآمدی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل نے اکتوبر سے دسمبر کے دوران طلب پوری کرنے کیلئے 2 لاکھ ٹن پیٹرول اور 5 لاکھ…
کراچی (جیوڈیسک) میں بھتے، ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان سے تنگ سنار برادری نے نواز شریف کی کراچی آمد پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تاہم ہڑتال کرنے کے حوالے سے جیولرز کی تنظیموں میں پھوٹ پڑگئی۔ پیر کو آل پاکستان جیم…
پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2013-14 کے دوسرے ماہ اگست 2013 کے دوران افراط زر کی شرح میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور افراط زر کی شرح بڑھ کر 8.55 فیصد تک پہنچ گئی جو موجودہ مالی سال کے طے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور ملکی ترقی کی رفتار باہم منسلک ہیں، تھری جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے سلسلہ میں عملی اقدامات کئے جائیں، اپنے ایک بیان میں…
پنجاب میں رواں سال 96 لاکھ گانٹھ کپاس حاصل ہو گی جس کیلئے 57 لاکھ 80 ہزار ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کا ہدف مکمل کر لیا گیا ہے، محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ کپاس کی چنائی، ذخیرہ ،ترسیل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعظم نواز شریف کی کراچی آمد کا سرمایہ کاروں نے خیر مقدم کیا ہے جس کا پہلا براہ راست اثر کراچی اسٹاک مارکیٹ میں دیکھنے میں آیا جو کئی روزبعد مندی کے بحران سے…
روپے کی بے قدری کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو پانچ روپے کی بلند ترین پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک سو پانچ روپے کی سطح بھی عبور کرگیا۔ ڈیلرز کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بے امنی کے خاتمے کے سلسلے میں کوششیں تیز ہونے کی توقعات پر کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس میں ایک مقام پر 350 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ ایک مقام پر کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی پروڈیوسرز نے ایل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی حکومت کی جانب سے کم قرض لینے کے باعث کمرشل بنکوں کی کنزیومر فنانسنگ میں دلچسپی بڑھنا شروع ہو گئی۔ جولائی کے دوران سات ارب سے زائد قرض کنزیومر فنانسنگ کی مد میں دئیے گئے۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار…
کراچی (جیوڈیسک) تھری جی کیا ہے اور پاکستان میں اس وقت موبائل فون کس ٹیکنولوجی کی مدد سے کام کر رہے ہیں اسے تھرڈ جنریشن یعنی تھری جی ٹیکنولوجی کہا جاتا ہے۔ یہ موبائل فون اور دیگر آلات میں ڈیٹا کی تیز…