اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم کمپنیوں ’گو‘ اور ’زوم‘ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں۔ پیٹرولیم کمپنی گو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ذیشان سید اور زوم کمپنی کے چیف شہریار مہر نے لاہور میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس تجویز پر غور کررہی ہے کہ نادرا کے ڈیٹابیس کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ساتھ شیئرکردیاجائے تاکہ شہریوں کے خفیہ اثاثوں کے بارے میں معلوم کیا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد جمعہ کو ریکوری دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور 59.87 فیصد کمپنیوں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی شہروں میں بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول نایاب ہوگیا ہے جس سے شہریوں کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرز کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی شہریوں کے لیے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر مقدار موجود ہے اور تمام پیٹرولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر دست یاب ہیں۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 98 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران 15 ارب ڈالر مزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے 10 ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے تین ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال 2020-21 کے لئے مجموعی طور پر 7 ہزار 5 سو 70 ارب روپے کے لگ بھگ حجم کے وفاقی بجٹ…
لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے انکم ٹیکس ری فنڈ کی ادائیگی کیلیے باسہولت نظام قائم کر دیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن کی ادائیگی کیلیے ایف بی آر نے آن لائن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک کا تخمینہ ہے کہ اس سال تارکین وطن کارکنوں کی جانب سے اپنے آبائی ممالک میں بھیجی جانے والی ترسیلات زر کا مجموعی حجم کم رہے گا۔ عالمی بینک نے اس کی جزوی وجہ کورونا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ اس سال عید کے موقع پر 10 ارب روپے سے بھی کم کا کاروبار ہوا۔ آل کراچی تاجر اتحاد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لاک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان رہا، ہفتہ وار بنیاد پر گذشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.01 فیصداضافہ ہوا تاہم گذشتہ ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آنے والے دنوں میں ملک کو پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل ( پی ایس او) کی جانب سے کی گئی سستی درآمدات کی وجہ سے اگر آئل ریفائنریوں نے پٹرولیم…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی کی فلیوٹ بجانے کی وڈیو تو خوب وائرل ہوئی تھی اب انہوں نے پیانو بجا کر مداحوں کو خوش کر دیا ہے۔ ڈرامہ انڈسٹری کے بہترین اداکارعدنان صدیقی اپنی باصلاحیت اداکاری سے تو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے محکمہ صنعت و تجارت نے صوبے میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے بعد صوبے میں مزید 25 سے زائد صنعتوں اوراداروں کو کام کرنے کی اجازت دے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گردشی قرضے کی شرح بڑھنے کی رفتار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ماہانہ بنیادوں پر 20 ارب روپے کا اضافہ ہونے لگا۔ نیپرا کی دستاویز کے مطابق 2018 میں گردشی قرض میں 13 ارب روپے ماہانہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے سبب معاشی سرگرمیاں کم ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ ہوگا اور ٹیکس آمدنی میں کمی آئے گی جس کی وجہ سے…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر نیچے آگئیں اور ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت 58 سینٹ کمی کے بعد 29.4 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران یو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ گئی جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کوئی کمی بیشی نہ ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں محدود آن لائن خریداری رحجان کے باعث سخت لاک ڈاؤن کے دوران ٹیکسٹائل، ریڈی میڈ گارمنٹس، کپڑا، فٹوئیر، گروسری، برانڈڈ اشیائے خورونوش کے تیارکنندہ اور فروخت کنندگان کو آن لائن مارکیٹنگ کے ذریعے بمشکل 5فیصد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان اپنی تیل کی سالانہ ضرورت کے 15 سے 20 فیصد کے برابر ہیجنگ کے…