کراچی : سوئی سدرن گیس کی چھاپہ مار کارروائی، 400 غیر قانونی کنکشن منقطع

کراچی : سوئی سدرن گیس کی چھاپہ مار کارروائی، 400 غیر قانونی کنکشن منقطع

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی میں ایک اور چھاپے کے دوران 400 غیر قانونی کنکشنز کاٹ دیئے گئے۔ سوئی سدرن کی جانب سے دو دن کے دوران مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے۔ چھاپوں کے دوران تقریبا…

ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر، ایگزیو زاہو، نے کہا ہے کہ ادارہ جلد پاکستان کو 43 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا اور یہ رقم انکم سپورٹ پروگرام کے لیے دی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) دنیا کی بیشتر کرنسیوں کی طرح پاکستانی روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے مسلسل دبا وکا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے…

پاکستان اور نیپال کا اقتصادی اور تجارتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور نیپال کا اقتصادی اور تجارتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان اور نیپال نے اقتصادی اور تجارتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ پاکستان نے آزاد تجارتی معائدے کا مسودہ نیپال کے حوالے کر دیا۔ دونوں ملک کارگو اور پیسنجر فلائیٹ سروس شروع کرنے پر…

سبسڈی کی عدم فراہمی، کولمبین کسان سڑکوں پر نکل آئے

سبسڈی کی عدم فراہمی، کولمبین کسان سڑکوں پر نکل آئے

بگوٹا (جیوڈیسک) بگوٹا سبسڈی کی عدم فراہمی کے باعث کولمبیا کے کسان سڑکوں پر نکل آئے، اہم شاہراہوں کو بلاک کر دیا۔ کولمبیا میں ہزاروں کسان حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم نہ کئے جانے پر سڑکوں پر نکل آئے اور مطالبات…

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں تین سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت تین سو روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی نئی قیمت ترپن ہزار چھ سو روپے فی تولہ ہو…

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تیرہ پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تیرہ پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی رہی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو تیرہ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی اور کاروبار کے دوران ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس دو…

پاکستان سٹیل ملز کیلئے بیس ارب روپے کے بیل آئوٹ پیکج کی تجویز

پاکستان سٹیل ملز کیلئے بیس ارب روپے کے بیل آئوٹ پیکج کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس ایجنڈے کیلئے پاکستان سٹیل کی سمری بھجوا دی گئی ہے جس میں ادارے کی نجکاری سمیت حکومتی سرپرستی میں ادارہ چلانے کیلئے 20 ارب روپے کا بیل آوٹ پیکچ…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ قیمتوں میں کمی جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔قیمت میں کمی کا اطلاق کے ای ایس سی کے سوا ملک بھر…

پنجاب میں سیلاب سے 2 ارب روپے کی فصلوں کو نقصان پہنچا

پنجاب میں سیلاب سے 2 ارب روپے کی فصلوں کو نقصان پہنچا

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چاول، کپاس اور سبزیوں کی فصلیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں، مجموعی نقصان کا اندازہ 2 ارب روپے لگایا جا رہا ہے۔ صدر پنجاب واٹر کونسل حامد ملہی کے مطابق حالیہ بارش…

کپاس کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان (جیوڈیسک) حالیہ بارشوں کے باعث جننگ فیکٹریوں تک کپاس کی رسد میں تعطل آگیا۔ جس سے اس کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر احسان الحق مطابق ملک…

پاک نیپال مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس

پاک نیپال مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس

پاکستان (جیوڈیسک) اور نیپال نے باہمی اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے آزاد تجارت کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے، یہ اتفاق رائے پاک نیپال مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اسلام آباد میں چھٹے اجلاس میں کیا…

حکومت نے دنیا کے دیگر بڑے بینکوں سے بھی قرض کی درخواست کردی

حکومت نے دنیا کے دیگر بڑے بینکوں سے بھی قرض کی درخواست کردی

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سمیت ایشیائی ترقیاتی بینک کے بعد اب حکومت پاکستان نے دنیا کے دیگر بڑے بینکوں سے بھی قرض لینے کے لیے درخواست کردی۔ وزرات خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے غیرملکی بینکوں سے قرض لینے…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 1500 میگاواٹ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 1500 میگاواٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 1500 میگا واٹ ہے ،نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے مطابق شارٹ فال کم ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر لودشیڈنگ ختم کر دی گئی ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے…

سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ،فی تولہ سونا 53 ہزار 900 روپے ہوگیا

سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ،فی تولہ سونا 53 ہزار 900 روپے ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی سی کمی ہوئی ہے ،فی تولہ سونا 53 ہزار 900 روپے، جبکہ 10 گرام سونا 46 ہزار 2 سو روپے کا ہو گیا۔ صرافہ ایسو سی ایشن کی جانب سے سونے کی…

پاکستان سے مویشیوں کی برآمد پر یکم اکتوبر سے پابندی عائد کردی جائیگی

پاکستان سے مویشیوں کی برآمد پر یکم اکتوبر سے پابندی عائد کردی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے مویشیوں کی برآمد پر رواں سال یکم اکتوبر سے پابندی عائد کر دی جائے گی تاکہ مقامی سطح پر گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پایا جا سکے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے مویشیوں کی بڑھتی…

گھریلو صارفین کیلئے بجلی 15 جبکہ صنعتوں کیلئے 56 فیصد مہنگی ہو گئی

گھریلو صارفین کیلئے بجلی 15 جبکہ صنعتوں کیلئے 56 فیصد مہنگی ہو گئی

اسلام آباد ( جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے کراچی، کوئٹہ ،فیصل آباد ، اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ گھریلو صارفین کے لیے بجلی اوسط 15 فیصد جبکہ صنعتوں…

حکومتی قرض ایک سال میں 1 ہزار 557 ارب روپے بڑھ گئے

حکومتی قرض ایک سال میں 1 ہزار 557 ارب روپے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایک سال میں حکومتی قرض ایک ہزار پانچ سو ستاون ارب روپے بڑھ گئے۔ مجموعی قرض جی ڈی پی کا تریسٹھ اعشاریہ دو فیصد ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جون دو ہزار تیرہ تک کے جاری کردہ اعداد وشمار…

ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آغاز کے دوران معمولی تیزی رہی تاہم جلد ہی مارکیٹ منفی زون میں…

ایف بی آر نے سی این جی پر لگایا جانے والا ٹیکس واپس لے لیا

ایف بی آر نے سی این جی پر لگایا جانے والا ٹیکس واپس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سی این جی ایسوسی ایشن اور ایف بی آر کے درمیان مذاکرات کامیاب، ایف بی آر نے سی این جی پر لگایا جانے والا چھ فیصد اضافی سیلز ٹیکس واپس لے لیا۔ سی این جی ایسوسی ایشن…

ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی

ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی

نیو دہلی (جیوڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر باسٹھ روپے پینتیس پیسے کی ریکارڈ سطح پر…

وزارت خزانہ کی پاکستان میں غیر ملکی بینکوں سے بھی قرض کی درخواست

وزارت خزانہ کی پاکستان میں غیر ملکی بینکوں سے بھی قرض کی درخواست

کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ زخائر میں اضافے اور عالمی ادائیگیوں کے بحران سے بچنے کیلئے وزارت خزانہ نے پاکستان میں کام کرنے والے غیر ملکی کمرشل بینکوں سے بھی قرض کے لئے درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے قرض کے…

اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ سے مزید ڈیڑھ سو ارب روپے نکال لیے

اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ سے مزید ڈیڑھ سو ارب روپے نکال لیے

کراچی (جیوڈیسک) سولہ روز میں اسٹیٹ بنک کی جانب سے پانچواں اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا، بنکنگ مارکیٹ سے مزید ڈیڑھ سو ارب روپے نکال لئے گئے۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق منی مارکیٹ سے سرمایہ چھ روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری…

روپے کی تنزلی جاری، ڈالر 103 روپے کی سطح عبور کر گیا

روپے کی تنزلی جاری، ڈالر 103 روپے کی سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) روپے کی تنزلی کا سلسلہ برقرار ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو تین روپے کی سطح عبور کر گیا۔ انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید 23 پیسے مہنگا…