کراچی (جیوڈیسک) ملکی بنکوں کے ڈیپازٹس چودہ فیصد اضافے سے سات ہزار تین سو ارب روپے سے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹس میں نو سو تیرہ ارب روپے کا اضافہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے 480 ارب روپے سرکولر ڈیٹ کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ آئی پی پیز کو سب سے زیادہ 161 ارب روپے جاری کئے گئے جبکہ 138 ارب روپے کی نان کیش سیٹلمنٹ کی گئی ہیں۔ آئی…
کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک نے عید کے موقع پر عوام کو نئے نوٹوں کی فراہمی کے لیے اب تک 48 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ مرکزی بینک کے جاری اعلامیئے کے مطابق مختلف شہروں میں اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر میں 12…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے حکمت عملی تیار کرلی گئی، ڈھائی ہزار ڈالر کی خریداری پر خریدار کو اپنا قومی شناختی کارڈ پیش کرنا ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری سرکلر کے مطابق…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ چھ روز سے بند پاکستان اسٹیل ملز کی چمنیوں سے دھواں نکلنا شروع ہو گیا کے ای ایس سی نے چیک وصول کرنے کے بعد ادارے کی بجلی بحال کر دی۔ اسٹیل ملز حکام کے مطابق کے ای ایس…
ملک بھر میں کمرشل بینکوں کی دس ہزار سے زائد شاخیں اور مرکزی بینک کی دفاتر صارفین کو سہولت فراہم کریں گے اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے کرنسی نوٹ خصوصا چھوٹی رقم کے نوٹوں کی کافی تعداد میں فراہمی کے لیے وسیع…
کراچی (جیوڈیسک) منگل کو کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار اتار چڑھاکا شکار رہا۔ نئی خریداری کے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کے رجحان بھی نظر آیا۔ سیمنٹ، ٹیلی کام اور بینکنگ اسٹاکس میں خریداری کے جبکہ آئل اینڈ گیس سیکٹر کے بلوچپس کمپنیوں…
بینکس مالی سال دو ہزار تیرہ میں زرعی قرضوں کی تقسیم کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے جو گذشتہ دو مالی سالوں میں حاصل نہیں ہوسکا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں نے مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران تین سو…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے قوانین مزید سخت کر دئیے، ایکسچینج کمپنیوں کو صارف کی شناخت حاصل کرنا ہو گی۔ مرکزی بینک کے نئے قوانین کے مطابق ڈھائی ہزار ڈالر یا اس سے زائد کی خریداری…
عالمی بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستانی اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان غربت کی شرح کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا…
توانائی کے شعبے کے زیر گردش قرضوں کے خاتمے کے لئے دوسری قسط کی مد میں ایک سو اٹھاون ارب روپے ادا کر دیئے گئے۔ اس کے باوجود ملک بھر میں عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارہ نہیں حاصل کر…
اترکی نے استبول میں 10 ستمبر سے 13 ستمبر 2013 تک منعقد ہو نے والے بائنگ مشن پروگرام اور پانچویں عالمی ڈائز ایڈیوز، آئسولیشن، کیمیکل مٹیریل فار کنسٹرکشن اینڈ پروڈکشن ٹیکنالوجی نمائش میں شرکت کے لئے پاکستانی درآمد کنندگان کو دعوت دی…
گذشتہ مالی سال13-2012 کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات اور کپڑوں کی برآمدات میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے جون 2013 تک ٹیکسٹائل مصنوعات اور کپڑوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے بجلی اور گیس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے احکامات جاری کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بجلی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ ماہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک سے تین روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے اور روپے کی قدر…
لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے ریلوے کی فریٹ سکیٹر میں آمدنی 40 لاکھ سے بڑھ کر ایک کروڑ 40 لاکھ روپے یومیہ ہو گئی ہے۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں پراجیکٹ ڈائریکٹرز کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف کمشنر کانفرنس میں نئے مالی سال کا 2475 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے کیلیے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ چیئرمین ایف بی آرطارق باجوہ نے کہا ہے کہ ادارے میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی…
پاکستان (جیوڈیسک) امریکی سرمایہ کاروں کی نظریں اب پا کستانی، ایشیا اور افریقہ کی مارکیٹوں پر لگی ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کاروباری شخصیت ہیں۔ ان کا شرح بے روزگاری، افراطِ زر اور بدعنوانی پر قابو پانے کا عزم خوش آئند ہے…
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ نے بلاک-18 گمبٹ ساتھ ضلع سانگھڑ سند ھ میں کنوئیں شہداد سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کر دیا ہے۔ پی پی ایل کی ترجمان کی مطابق اس بلاک میں دوسری دریافت ہے جبکہ پہلے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پربند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی اور کے ایس…
اسلام آباد (جیوڈٰسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ توانائی شعبے میں زیر گردش قرضوں کیلئے 480 ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے جس سے 1700 میگا واٹ بجلی کی پیداوار بڑھ جائے گی۔ اسلام آباد میں ملائیشیا کے سرمایہ…
کراچی (جیوڈیسک) کے ای ایس سی اور پاکستان اسٹیل کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، واجبات کی ادائیگی کیلئے پاکستان اسٹیل ملز کومزید مہلت ملنے کے بعد آج بجلی بحال ہو جائے گی۔ ادارے کے قائم مقام چیئرمین کادعوی ہے کہ عید…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں توانائی بحران اور بے امنی کے باوجود گزشتہ مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات میں 6 فی صد اضافہ دیکھا گیا۔ اس عرصے میں کاٹن یارن کی برآمدات 24 فی صد زیادہ رہیں۔ مالی سال 2013 کے دوران ملکی ٹیکسٹائل…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی قیمتوں ایک بار پھر اضافہ، 700 روپے مہنگا ہو کر سونے کی فی تولہ قیمت 52 ہزار200 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں…