لاہور (جیوڈیسک) لاہور جب سورج گرمی برسانے لگے تو خواتین ہلکی پھلکی لان زیب تن کرنا ہی پسند کرتی ہیں لیکن روز بروز بڑھتی مہنگائی نے خواتین کی لان کے ملبوسات کی قوتِ خرید کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ موسمِ گرما…
کراچی (جیوڈیسک) ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن منصوبے میں اہم پیش رفت، منصوبے کی تکمیل کے لیے ایک خودمختار کمپنی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی اخبار کے مطابق اس سلسلے میں کمپنی دبئی میں قائم کی جائے…
کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ مئی کے مہینے میں شرح نمو دو اعشاریہ چھ پانچ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک بڑی صنعتوں کی شرح نمو چار اعشاریہ دو فیصد رہی۔…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال تیرہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ بیس ارب تینتالیس کروڑ ڈالر رہا۔ ستائیس ارب ڈالر کا برآمدی ہدف بھی پورا نہ ہوسکا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جون تک ملک کی…
کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے دو سو اڑتالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روز کیلئے ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی،خریدے…
پی آئی اے کے لیئے سات ارب روپے کے بیل آوٹ پیکیج کی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمداسحاق ڈار کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں قومی ایئرلائن کودرپیش مسائل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی، اڑتالیس گھنٹے بند رہنے کے بعد تمام سی این جی سٹیشنز دوبارہ کھل گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ…
پاکستان (جیوڈیسک) آئی ایم ایف حکام کے مطابق پاکستانی قرض کی درخواست پر غور مشترکہ مفاداتی کونسل کی یقین دہانی کے بعد کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر جیری رائس کے مطابق عملے کی سطح پر طے پانے والے…
پاکستان (جیوڈیسک) میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد بارہ کروڑ اکیاون لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے پاکستان میں ٹیلی ڈینسیٹی کی شرح تہتر اعشاریہ پانچ فیصد ہو گئی۔ جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے مشروبات تیار کرنے والی بیوریجز کمپنیوں کیلئے دس جولائی سے کیپسٹی ٹیکس لازمی قرار دیدیا ہے، ایف بی آر حکام نے اس فیصلے کے تحت بیوریجز کمپنیوں کی فیکٹریوں کی انسپکشن کا عمل بھی شروع…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے غیررجسٹرڈ صارفین کو فیول بشمول پیٹرولیم مصنوعات گیس اور بجلی ڈیزل آئل جیٹ فیول اور مٹی کے تیل سمیت دیگر پرچون آئٹمز کی فروخت پرعائد ایک فیصد اضافی ٹیکس سے مستثنی قرار دیدیا ہے تاکہ…
کراچی (جیوڈیسک) توانائی کے شعبے میں رقم فراہمی کے اقدامات سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایاکار بھی متحرک ہو گئے۔ 100 انڈیکس 23 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ حصص بازار میں سرمایاکار آج سرگرم نطر آئے اور 100 انڈیکس 290 پوائنٹس اضافے…
نندی پور(جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نندی پور کمبائنڈ سائیکل منصوبے کی لاگت میں بے جا اضافے پر تحقیقات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کی لاگت تاخیر کے باعث تئیس ارب سے بڑھکر ستاون ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اقتصادی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل سیونگز نے گزشتہ مالی سال قومی بچت کے مقررہ ہدف سے 157 ارب روپے کی زیادہ سرمایہ کاری حاصل کی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے ذرائع کو بتایا کہ نیشنل سیونگ نے گزشتہ سال…
پاکستان (جیوڈیسک) مقامی منڈی میں کپاس کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی منڈی میں کپاس کی فی من قیمت چھ ہزار چھ سو پچاس روپے ہوگئی ال پاکستان کاٹن جینرز ایشوسی ایش کے سینئر ممبر کے احسان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی، پہلے مرحلے میں قومی ایئر لائن کیلئے 7 ارب روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروحت ہونے والی اشیا کی دستیابی، قیمتوں اور کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیے وزرات صنعت میں عوامی شکایات سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر صنعت وپیدوار غلام مرتضی…
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن کی جانب سے سوئی نادرن کیلئے کوٹے سے زائد 20 ملین مکعب فٹ گیس فراہمی گذشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ انڈسٹر یذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کی آمد کے بعد سے اضافی گیس فراہمی…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے رہائشی علاقوں میں قائم سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا سلسلہ شروع کردیا، پہلے مرحلے میں لاہورکے 36 سی این جی اسٹیشنز کی گیس منقطع کردی گئی۔ اوگرا نے رہائشی علاقوں میں قائم 1700 سی این جی…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ والے کل صبح 8 بجے سی این جی ملنے کی غلط فہمی میں نہ رہیں، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعے کو بھی بند رہیں گے۔ سوئی سدرن ترجمان کے مطابق گیس کی قلت کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد تک کمی کردی گئی، خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرایوں میں کمی کا مقصد سستی سواری کو زیادہ سے زیادہ استعمال میں لانا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے سعد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف کو کی جانے والی ادائیگیوں کے سبب ملکی زمبادلہ کے ذخائر پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ نئے مالی سال کے پہلے ہفتے میں چھیالیس کروڑ ڈالر کی کمی سے زرمبادلہ کے…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا فی تولہ ایک ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت پچاس ہزار روپے تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام…
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن(ایس ای سی پی )غیر منافع بخش اداروں(این جی اوز)کے لئے ریگولیشن اورلائسنس جاری کرنے کی نئی پالیسی کے مسودے پرمشاورت کے لئے راونڈ ٹیبل کانفرنس منعقد کی ،جس میں این جی اوزسیکٹر کے لئے نئے ریگولیٹری رجیم پر…