اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد گیس کی فراہمی میں کمی اور خریف سیزن کے باعث طلب میں ہونے والے اضافے سے مئی کے مہینے میں کھاد کی امپورٹ پندرہ گنا بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کر دیا ہے۔ ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام…
کراچی میں مائیکروسافٹ پاکستان کے اہتمام ٹیکنالوجی کے رجحان پر سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے ٹیکنالوجی کی افادیت اوربڑھتے ہوئے رجحان کے بارے میں تجزیہ پیش کیا۔ تقریب میں مائیکروسافٹ پاکستان کے کنٹری منیجر عامر راو بھی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، ساڑھے تین ارب ڈالر کی پہلی قسط لینا چاہتے ہیں جبکہ ابھی تک بجلی مہنگی کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے لوڈشیڈنگ مانیٹر کرنے اور بجلی چوری سمیت کرپشن پکڑنے کیلئے ملک کا پہلا کمپیوٹرائزڈ پاور ڈسٹری بیوشن سینٹر قائم کر دیا، آئندہ بجلی کی بندش کا لمحہ لمحہ ریکارڈ میسرہو گا، بلاجواز لوڈشیڈنگ سے نجات…
سلک بینک نے ایمان اسلامک بینکنگ کے نام سے شریعت کے عین مطابق اسلامی بینکاری کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک پر وقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت سلک بینک کے ایڈوائزر برائے چیئرمین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں آئی ایم ایف سے پہلی قسط ساڑھے تین ارب ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے پورے پروگرام پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ اسلام آباد میں ذرائع…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک سے چینی کی برآمدات ساڑھے نو لاکھ ٹن پر پہنچ گئیں تاہم مئی کے مہینے میں ایکسپورٹ دس فیصد کم رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ملک سے برآمد کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں آم کی پیداوار بڑھانے کیلئے مدد فراہم کرے گا امریکی امداد سے فارموں سے حاصل ہونے والی آمدنی میں 75 فیصد اضافہ ہوا اور پاکستان بھر میں روزگار…
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ نے کہا ہے کہ جون کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح گزشتہ 2 سال کے دوران سب سے کم رہی۔ حال ہی میں جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق جون کے دوران نہ صرف روزگار کے نسبتا زیادہ…
کراچی (جیوڈیسک) چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔ کراچی سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ سو روپے کا اضافہ…
پاکستان (جیوڈیسک) میں بننیوالیفٹ بال کی طلب میں کمی ہونے سیاس کی بیرون ممالک فروخت متاثر ہو گئی۔ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران پاکستانی فٹبال کی برآمد چھ فیصد کم رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے…
کھجور رمضان المبارک میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی چیز ہے لیکن اس کی بڑھتی قیمت کھجور کو عوام سے دور کر رہی ہے. افطاری میں کھجور لازمی جزو سمجھی جاتی ہے۔ لیکن جب بازار کا رخ کرتے ہیں۔ تو کھجوروں کے…
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت آٹا، گھی، خوردنی تیل، دال چنا، سفید چنے، بیسن، کجھور، چاول، چائے، مصالحہ جات، دودھ اور مشروبات کے نرخوں پر خصوصی رعائت دی گئی ہے، یوٹیلیٹی سٹورز…
مالی سال 2012-13 کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ملک سے جولائی 2012 سے مئی 2013 کے دوران9 ارب 63 کروڑ ڈالر مالیت کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی ہیں جبکہ مالی سال 2011-12کے دوران…
پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین گذشتہ 6 سال کے دوران مجموعی تجارت میں60.85فصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انڈونیشیئن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین ڈاکٹر الہامی الیاس کے مطابق مالی سال 2004-05 کے دوران پاکستان اورا نڈونیشیا کی باہمی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد یو ایس پاکستان ویمن کونسل نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور امریکی سفارتخانے کے اشتراک سے ٹیکسٹائل اور فیشن سیکٹر میں خواتین کے لئے کاروبار کے مواقع کے عنوان سے گذشتہ روز میں سمپوزیم…
سنگاپور (جیوڈیسک) موڈیز انوسٹر سروسز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام عالمی ادائیگیوں کے بحران سے بچنے کے لیے ضروری ہے، قرض نہ ملا تو ملک کی معاشی صورت حال گھمبیر ہوسکتی ہے۔ موڈیز…
کراچی (جیوڈیسک) مختلف ضروریات کے باعث بیرون ملک ڈالر بھیجنے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ااوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر…
اشیا خوردونوش کی قیمتیں گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کم ہیں ہر سال رمضان المبارک میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوتا تھا مگر اس سال ہول سیلرز کا دعوی ہے کہ بیسن ،دال چنا اور کابلی چنے…
اسلام آباد اسلام آباد امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکی عوام پاکستان کے ساتھ دیرپا تعلقات کے خواہاں ہیں۔ کہتے ہیں دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ آم کی پیداوار میں اضافے اور برآمدات کیلئے معاونت کر رہے ہیں۔ اسلام…
سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ طلب میں کمی ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بننے والے فٹبال کی بیرون ممالک فروخت متاثر ہوگئی۔ مالی سال 20120-13 کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران پاکستانی فٹبال کی برآمد 6 فیصد کم رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زکو کی کٹوتی کا نصاب جاری کر دیا ہے، یکم رمضان کو بینک اکاونٹس میں 41 ہزار 872 روپے سے زائد کی رقم پر زکو لاگو ہو گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال یکم رمضان کے…
گزشتہ مالی سال میں ملک میں تیل کی پیداوارمیں چودہ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جب کہ گیس کی پیداوارمیں تین فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال میں تیل کی ملکی پیداوار چودہ فیصد اضافے کے…