فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع میں سی این جی اسٹیشنز چھ روز کی مسلسل بندش کے بعد دو روز کیلئے کھول دئیے گئے ہیں۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع فیصل آباد، سرگودھا،…
تین سال کی کم ترین سطح پرٹریڈ ہونے کے بعد عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں دس ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا گزشتہ ہفتے کے آخری دو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے قرضوں سے جان چھڑانے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ حکومت اور مالیاتی ادارے میں معاملات طے پاگئے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو پانچ ارب ڈالر دینے پر رضامندی ظاہر کر دی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لے گا یا نہیں، اس کا حتمی فیصلہ آج وزارت خزانہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم اور وزارت خزانہ کے درمیان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پہلے پیٹرول کی قیمت 2 روپے 66 پیسے بڑھانے کی سمری بنائی، بعد میں 66 پیسے کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ آج سے پیٹرول 2روپے اور ڈیزل 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا…
لاہور(جیوڈیسک) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عوام میں شدید غم و غصہ پایاجاتاہے۔ ملک بھر کی طرح لاہور کے شہری بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پریشان ہیں۔اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج سے بجٹ کا نفاذ ہو گیا جس کے بعد موبائل فون، پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی مہنگی ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد نئے بجٹ میں جن ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی منظوری دی گئی ہے وہ آج سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے طارق باجوہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری دیے جانے کے بعد طارق باوجوہ کو چیئرمین ایف بی آر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے ہوگا۔ نو فیصد جی ایس ٹی کے دوبارہ اطلاق سے سی این جی بھی مہنگی ہو گئی۔ اوگرا کی سمری…
ایک لیٹر پیٹرول سو روپے چورانوے پیسے کا ہو گیا۔ ڈیزل کی قیمت بھی ایک سو پانچ روپیاکیاسی پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ پیٹرول پمپس نے ایک فیصد زائد سیلز ٹیکس کی وصولی شروع کر دی۔ بارہ جون کو پیش کئے جانے…
زبر دستی کی گئی تو دکانوں پر تالے ڈال کر چابیاں ایف بی آر کے حوالے کر دیں گے۔ کنفکشنری ایسو سی ایشن کے چیئرمین جاوید حاجی عبد اللہ نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں ایف بی آر کو جی ایس ٹی…
ایزی لوڈ مشکل ہوگیا۔ نئے ٹیکسز کی مد میں سو روپے کے چارج پر ساڑھے اکتالیس روپے ٹیکس کی نذر ہو جائیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کر دیا گیا۔ ابتدائے حکومت ہے روتا ہے کیا آگے آگے…
کراچی (جیوڈیسک) ایک فیصد اضافی سیلز ٹیکس کی مد میں پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمت میں 90 پیسے فی لٹر تک اضافہ ہو گیا، ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 13 سے 18 جون ایک فیصد کم سیلز ٹیکس نقصان کا ازالہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بھارت مشترکا بزنس فورم کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے بجٹ کے بعد عوام پر ایک اور بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پیر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں دو روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ مذاکرات میں 300 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنیوالوں کے لیے سبسڈی ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اسلام آباد میں آئی ایم…
تین دن کے تعطل کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات بحال ہوگئے ہیں۔ پالیسی پیپرز پر بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بار پھر قرضے کے حصول کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری ہفتے میں بھی مندی رہی، ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو ترانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے بجائے فروخت کو ترجیح دی جاتی رہی،…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر مالی سال تیرہ کے اختتام پر چھبیس کرنسیوں کے مقابلے میں کم ہوئی جبکہ سات کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی، ڈالر پانچ روپے گیارہ پیسے مہنگا ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کرنے کی طرف ایک اہم پیش رفت، زیر گردش قرضوں کے خاتمے کیلئے حکومت نے نجی بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیئے، مزید رقم جلد جاری…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا، نو پوائنٹ کی کمی کے باوجود ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی میں کینیڈا کے سفیر گریگ جیوکاس نے کراچی چیمبر کا دورہ کیا اور پاکستانی قوم کو کامیاب انتخابات پر مبارکباد پیش کی۔ کینیڈین سفیر نے تاجروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ مشکل حالات میں اتنی بڑی تعداد…
انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں معمول کے برخلاف ڈالرکی قدر یکساں ہوگئی۔ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار ننانوے روپے سے تجاوز کر گئی۔ جمعے کو ملکی تاریخ میں پہلی باربینکوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا پروگرام بنا کر رمضان المبارک میں عوام کو مہنگائی کا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اوگرا کی سفارشات منظور ہونے کے بعد یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات تین روپے…