پاکستان (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں اپنے قیام کے دورانیہ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا ہے وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات کا ایک دور ختم ہو چکا ہے۔ جس میں آئی ایم…
ملک کی چار بڑی گیس فیلڈز سالانہ مرمت کے لئے بند کردی گئی ہیں، ترجمان سوئی ناردرن کمپنی کے ترجمان کے مطابق مول، ساون، تاجل اور گرگری گیس فیلڈز کو سالانہ مرمت کے لئے بند کیاجارہا ہے۔ جس کے باعث پنجاب زون…
کراچی (جیوڈیسک) قیمتی پتھروں اور زیورات کی نمائش رواں سال ستمبر میں کراچی میں ہوگی، جو چار روز تک جاری رہے گی، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے قیمتی پتھروں اور زیورات کے شعبہ سے منسلک افراد اپنی مصنوعات نمائش کیلئے…
رواں مالی سال 2012-13 کے دوران ساڑھے گیارہ ماہ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کیلئے 203 ارب روپے کے فنڈز جاری کئے گئے، یہ فنڈز مختلف شعبوں میں مجموعی طور پر 11سو…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے…
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کے فیصلے کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ساڑھے چھ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی مارکیٹ میں آغاز سے ہی مندی کا رجحان رہا تاہم کارروائی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک فیصد جنرل سیلز ٹیکس کا اضافہ شامل ہو گا۔ اسلام آباد ذرائع کا کہنا ہے کہ…
پاکستان (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ارادے کو رواں ماہ کے اختتام پر چھبیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر واپس کریگا۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو قرض کی واپسی جاری ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق اٹھائیس جون کو پاکستان عالمی مالیاتی…
پاکستان (جیوڈیسک) عالمی اورمقامی سطح پر منڈیوں میں کپاس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ال پاکستان کاٹن جینزر ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر احسان الحق کے مطابق نئی فصل کی قیمت چار سو روپے کمی کے بعد چھ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج پیر کوکاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے اور ایک موقع پر ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 111 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس 21583…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 12 اگست تک تمام گردشی قرضے ختم کر دیئے جائیں گے ، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں گے ، ڈکٹیشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبرآف کامرس کی صدرفریدہ راشد نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی معیشت کی صحیح تصویر کشی کی ہے ،جس سے کاروباری برادری کا اعتماد بڑھا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق…
پاکستان (جیوڈیسک) امریکہ بزنس کانفرنس کل 25جون کودبئی میں منعقد ہوگی، جس کا مقصد دونوں ممالک کے مابین کاروباری، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کومزید وسیع کرنے کی کوشش کرناہے، حکام کے مطابق امریکہ کی ایک سو کمپنیوں نے کانفرنس میں شرکت کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک کے دوسرے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گیارہ ماہ میں ایک ارب پچہتر کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے مالیاتی اور انتظامی امور حکومت کی کڑی نگرانی میں آگئے ہیں ایک اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی کیلیے خصوصی آڈٹ اور انکوائری کا حکم دے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے نیا قرض لینا پڑے گا، اگر قسطیں ادا نہ کیں تو پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، قرض کسی نے بھی لیا ہو پاکستان کی عزت اسی میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نو ہفتوں سے جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو چوالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پانچ سو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انرجی بحران کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ایکسپورٹ گیارہ ارب نوے کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ٹیکسٹائل…
رواں مالی سال 2012-13 کے ابتدائی 10ماہ(جولائی تا اپریل )کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 35 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے اپریل 2013 کے دوران خدمات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ ساٹھ دن میں ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے ۔پاکستان پر واجب الادا چودہ ہزار پانچ سو ارب روپے کے قرض کی واپسی کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پورے ہفتے مندی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 844 پوائنٹس کی کمی کے بعد 22 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔…
نیشنل پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خواجہ محمد یوسف نے کہا ہے کہ قومی ادارہ برائے پیداواریت(این پی او)نے اضافی سرمایہ کاری کے بغیرصنعتوں میں توانائی کی بچت اور پیداوار بڑھانے کے کامیاب طریقہ متعارف کرا دیا ہے، میڈیا سے غیررسمی…
پاکستان (جیوڈیسک) آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی(جے ٹی سی)نے تجارتی تعلقات کے فروغ ،کاروباری وفود کے تبادلے، تجارتی نمائشوں کے انعقاد پراتفاق کیا ہے، مشترکہ کمیٹی کا چوتھا سیشن سیکرٹری تجارت منیر قریشی کی زیرصدارت گذشتہ روزاسلام آباد میں ہوا، جس میں دوطرفہ…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں مزید چار سو روپے فی تولہ کمی ہو گئی۔ دو روز میں نرخ بائیس سو روپے تولہ گر گئے۔ سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار ایک سو روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔…