کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو دن کے بعد مرغیوں کو کاروبار دوبارہ شروع ہو گیا۔ شہر بھر میں چکن کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ قیمتوں کے تنازعہ کے باعث سندھ پولٹری ہول سیل اینڈ ریٹیلرز ایسوسی ایشن نے دو روز ہڑتال…
پاکستان اضافہ(جیوڈیسک) ملک بھر میں جون کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.99فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 1.03 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ جمعے کو شدید مندی کا شکار ہوکر بائیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے آگئی۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کی اطلاعات اور کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال نے…
لاہور (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت پنجاب کو توانائی، تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کرا دی، عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے ایوان وزیراعلی لاہور میں وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان سے ملاقات کی،…
کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جی ایس ٹی کم ہونے سے ملک بھر میں سی این جی بھی سستی ہو گئی، پوٹھوہار، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں فی کلو سی این جی ایک روپے 97 پیسے جبکہ پنجاب اور…
کراچی (جیوڈیسک) معیشت میں استعداد سے کم پیداوار اور مہنگائی کی رفتار میں کمی کو دیکھتے ہوئے مرکزی بینک نے شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کر دی۔ مرکزی بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کو 9.5…
کراچی (جیوڈیسک) میں چوتھے روز بھی مارکیٹ سے مرغی غائب رہی۔۔پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پولٹری کی قیمتوں کا تعین طلب و رسد پر ہوتا ہے۔سرکاری ریٹ پر مرغی فروخت نہیں کریں گے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے ترجمان کا…
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔آئندہ دو ماہ کیلئے بنیادی شرح سود میں پچاس بیسسز پوائنٹس کی کمی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی فضا واضح ہونے کے باعث مثبت تبدیلی آئی ہے اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مانیٹری پالسی…
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی)نے بعض انشورنس کمپنیوں کی جانب سے میڈیا مہم میں لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے انشورنس کے شعبے میں بہتری کے لئے شروع کی گئی اصلاحات کے عمل پر اثرانداز…
جمعرات کو امریکی، یورپی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں مندی نے بھی کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے رجحان کو متاثر کیا۔ پڑوسی ملک بھارت کی سب سے بڑی ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا سینسیکس انڈیکس 526 پوائنٹس گرگیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں…
کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ چھپن لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔ ادارے کے مطابق پچیس کروڑ پچیس لاکھ چھیاسی ہزار ڈالر دو ہزار نو میں اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کے تحت…
وفاقی حکومت نے مزدورں کی کم سے کم تنخواہ دس ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے بجٹ سیشن میں مزدوروں کی کم از کم اجرت بڑھانے کا اعلان کیا۔جس کے مطابق مزدور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی پر اضافہ واپس لے لیا، اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق بارہ جون کے بعد جی ایس ٹی میں ایک…
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن جاپان کے سب سے بڑے بینک پر منی لانڈرنگ کے جرم میں 25 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد، بینک آف ٹوکیو کا موقف ہے کہ امریکی حکام کو رضاکارانہ طور پر غیر قانونی لین دین کے بارے میں آگاہ کیا…
کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سو روپے پچیس پیسے اور انٹربینک میں اٹھانوے روپے پچیاسی پیسے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق جمعرات…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے، آج ٹریڈنگ کے دوران کراچی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک موقع پر 240 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں انڈیکس 21775 کی سطح…
لاہور (جیوڈیسک) فلور ملز مالکان نے مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے پر 20 کلو آٹے کے تھیلیپر 10 روپے بڑھا دیا ہے نئی قیمت فوری لا گو ہو گی ۔ سابق چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی ہو گی لیکن صرف امیروں کیلئے، غریبوں کیلئے نہیں۔ بھارت سے 5 سو سے 2 ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کی بات جاری ہے۔ اسلام آباد میں…
کراچی (جیوڈیسک) کسٹمز انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ 2010 میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے 3 ہزار ٹرک کراچی سے باہر ہی نہیں گئے اور مال مقامی گوداموں میں منتقل ہوا، کرپشن میں کسٹم کے افسران ملوث ہیں۔ ذرائع کو ملنے…
آئی ایم ایف کا وفد اسٹیٹ بینک کی مانیٹرنگ پالیسی کا جائزہ لینے آج کراچی پہنچ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم کا وفد جیفری فرینک کی سربراہی میں آج کراچی پہنچے گا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا دورہ کریگا…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کی وجہ سے گنجائش کے باوجود شرح سود میں کمی کا امکان کم ہے۔ گزشتہ ایک سال سے افراط زر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے وہیکل ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سونا سستا ہوگیا،عالمی منڈی میں دام ایک اونس پر 84 ڈالر گر گئے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ 1300 روپے سے زائد کمی کا امکان ہے ، لیکن یہ طے نہیں کہ قیمت کی یہ کمی…
کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا کہنا ہے کہ شہر میں مرغی کی سپلائی بند کرنا غیر قانونی ہے، سپلائی روکنے والوں اور زائد قیمت پر مرغی کی فروخت کے خلاف قدم نہ اٹھانے پر اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز…