جی ایس ٹی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

جی ایس ٹی میں اضافہ، اشیائے خورونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) جی ایس ٹی میں اضافے کے اعلان کی دیر تھی، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں ایسے بڑھیں کہ عام لوگ دیکھتے ہی رہ گئے اور بہت سی اشیا پہنچ سے دور ہوگئیں، بجٹ کے بعد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ تو…

قیمتوں میں اضافے کے باعث مرغی مارکیٹ سے غائب

قیمتوں میں اضافے کے باعث مرغی مارکیٹ سے غائب

مرغی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مارکیٹوں سے چوتھے روز بھی مرغی غائب، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ سرکاری نرخ زندہ مرغی کے 170 روپے فی کلو اور گوشت 280 روپے فی کلو ہے، جنرل سیکریٹری کمال اختر…

یوٹیلیٹی اسٹورز سے 2 ارب کا رمضان پیکیج دیا جائیگا،

یوٹیلیٹی اسٹورز سے 2 ارب کا رمضان پیکیج دیا جائیگا،

وفاقی وزیر برائے صنعت اور پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہیکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذریعے 2 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکیج ہر ضرورت مند تک پہنچایا جائے گا، وہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی…

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 72.5 فیصد کا اضافہ

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 72.5 فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی ) کے دوران گذشتہ سال کے مقابلہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں72.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2012 تا مئی 2013 کے…

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 26 ستمبر سے ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 26 ستمبر سے ہوگی

پاکستانی (جیوڈیسک) جواہرات اور زیورات کی برآمدات 47 ملین ڈالر سے بڑھ کر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 2013 برآمدات کے مزید فروغ اور نئی مارکیٹوں تک رسائی میں مدد دے…

پیپلز یونٹی احتجاج، پی آئی اے انتظامیہ شیڈول پر قابو نہ پاسکی، ایئرلائن ذرائع

پیپلز یونٹی احتجاج، پی آئی اے انتظامیہ شیڈول پر قابو نہ پاسکی، ایئرلائن ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز یونٹی کے احتجاج کے باعث پی آئی اے کا آپریشن بحال نہیں ہو سکا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق احتجاج کے باعث قومی ایئر لائن انتظامیہ شیڈول پر قابو نہ پا سکی۔ ذرائع کے مطابق دبئی سے کراچی کی…

پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض

پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض ہو گیا ہے جبکہ ملازمین کے حساب سے سب سے بڑا ادارہ ہے۔ سینئر صحافی عبدالروف چودھری کی رپورٹ کے مطابق 133 ارب روپے کے مقروض پاکستان ریلوے میں ٹیکنیکل اسٹاف کم، کلرک…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کیا جارہا ہے، جو جمعہ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ راچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ…

ٹیکسوں میں اضافہ ، غذائی اشیا کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

ٹیکسوں میں اضافہ ، غذائی اشیا کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث ضروری استعمال اور غذائی اشیا کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹیکسوں میں اضافے کے بعد جن اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ان میں خشک دودھ، چائے، چینی، مشروبات اور…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں تیزی رہی جبکہ گزشتہ 2 دن سے اسٹاک مارکیٹ…

ایف بی آر نے جی ایس ٹی سے مستثنی اشیا کی فہرست جاری کردی

ایف بی آر نے جی ایس ٹی سے مستثنی اشیا کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سبزیاں دال، گوشت، دودھ، انڈے، نمک آٹا روٹی اور برف پر جی ایس ٹی نہیں ایف بی آر نے ٹیکس سے مستثنی چیزوں کی فہرست جاری کردی ۔ان اشیا میں سبزیاں، گوشت، دودھ، دہی، مکھن، انڈے، سرخ…

تین صوبائی بجٹ! دو خسارے کے ایک متوازن

تین صوبائی بجٹ! دو خسارے کے ایک متوازن

تین صوبوں کے بجٹ آگئے۔ تینوں صوبوں میں حکومت تین الگ الگ جماعتوں کی ہے۔ عوامی فلاح و بہبود کے دعوے اور بیانات اپنی جگہ تاہم خیبر پختون خواہ کا بجٹ زیادہ عوامی اور فلاحی بجٹ قرار دیا جارہا ہے۔ تینوں صوبوں…

پی ایس ڈی پی کے تحت 199.4 ارب روپے کے فنڈز جاری کیئے گئے

پی ایس ڈی پی کے تحت 199.4 ارب روپے کے فنڈز جاری کیئے گئے

رواں مالی سال 13- 2012 کے دوران ساڑھے گیارہ ماہ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی ) کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبہ جات کیلئے 199.4 ارب روپے کے فنڈز جاری کئے گئے۔ پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کے…

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی: انٹر بائیک ستمبر میں لاس ویگاس میں ہوگی

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی: انٹر بائیک ستمبر میں لاس ویگاس میں ہوگی

بین الاقوامی تجارتی نمائش انٹربائیک ستمبر میں امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہوگی۔ جس میں بائی سائیکل کے کور، بائی سائیکل کے دستانے اور متعلقہ اشیا، سائیکلوں کے پارٹس، ہیلمٹ اور جوتوں کے علاوہ باکسنگ کی مصنوعات، تیراکی کے لباس،…

لنڈا بازار کے پرانے کپڑوں پر بھی بتیس فیصد ٹیکس لگا دیا

لنڈا بازار کے پرانے کپڑوں پر بھی بتیس فیصد ٹیکس لگا دیا

حکومت نے لنڈا بازار کے پرانے کپڑوں پر بھی بتیس فیصد ٹیکس لگا دیا۔ غریب آدمی اور سفید پوش انسان کو سستے اور معیاری کپڑوں سے بھی محروم کر دیا ۔ پاکستان سیکنڈ ہینڈ کلوتھنگ ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا…

آزاد کشمیر میں پائی جانے والی معدنیات کی مالیت 1500 ارب ڈالر ہے

آزاد کشمیر میں پائی جانے والی معدنیات کی مالیت 1500 ارب ڈالر ہے

ماہرین کان کنی نے تخمیہ لگایا ہے کہ آزاد کشمیر میں پائی جانے والی معدنیات کی مالیت 1500 ارب ڈالر ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں یاقوت، گریفائیٹ، گرینائیٹ۔ نوات، ماربل، جپسم، کوئلہ، گندھک، سوپ سٹون، لیمونائیٹ، باکسائیٹ، فائر کلے، ڈولو…

وفاقی بجٹ میں ریلوے کے لئے 31 ارب روپے مختص

وفاقی بجٹ میں ریلوے کے لئے 31 ارب روپے مختص

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں ریلوے کے لئے 31 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ریلوے کو کارپوریشن میں تبدیل کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد بجٹ میں ریلوے کیلئے 31 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔…

بجلی ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ ملک کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔ نیشنل…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے…

سانگھڑ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

سانگھڑ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، گیس کے نئے ذخائر ضلع سانگھڑ میں کمپنی گمبٹ کے بلاک میں ملے ہیں۔ کھدائی کے دوران کنووں سے ابتدائی طورپر 39 ملین مکعب فٹ گیس ملی۔ گمبٹ بلاک میں…

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے، وزرات خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ ان مذکرات میں پاکستان عالمی مالیاتی ادارے سے 3 سے 5 ارب ڈالر قرضہ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 22 ہزار سے نیچے آ گیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 22 ہزار سے نیچے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی چھائی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح…

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملک کا تجارتی خسارہ اٹھارہ ارب سے تجاوز کر گیا صرف مئی میں تجارتی خسارہ پچیس فیصد بڑھ کر دو ارب سترہ کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ عبوری اعدادوشمار کے مطابق جولائی…

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس، سیلز ٹیکس کی مخالفت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی مخالفت کر دی جبکہ بجلی کے کمرشل اور صنعتی کنکشن پر سالانہ پانچ لاکھ روپے تک کے بل پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ہو…