پیٹرول 86 پیسے فی لیٹر، سی این جی 47 پیسے فی کلو مہنگی

پیٹرول 86 پیسے فی لیٹر، سی این جی 47 پیسے فی کلو مہنگی

پیٹرول بم عوام پر سترہ دن پہلے ہی گرا دیا گیا۔ پیٹرول چھیاسی پیسے فی لیٹر اور سی این جی سینتالیس پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی۔ گھی، تیل، مشروبات سمیت بیشتر اشیا کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں۔ مسلم لیگ ن کی حکومت…

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار

تجارتی خسارے میں کمی کا رجحان برقرار

رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ(جولائی تا مئی 2012-13)دوران درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں ملک کے تجارتی خسارہ گذشتہ سال کے مقابلے میں 3.89 فیصد کم رہا، ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد…

حکومت بڑے گیس چوروں کے خلاف کاروائی کرے، اکانومی واچ

حکومت بڑے گیس چوروں کے خلاف کاروائی کرے، اکانومی واچ

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما مسائل حل کریں اور مایوسی نہ پھیلائیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے ووٹ ٹیکس چور مافیا کے مفادات پورے کرنے…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی تیزی کے بعد مندی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی زبردست تیزی کے بعد مندی دیکھی گئی ، پہلے سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 76پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس بائیس…

کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کراچی اسٹاک تاریخ کی نئی بلندیوں پر

کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کراچی اسٹاک تاریخ کی نئی بلندیوں پر

کارپوریٹ ٹیکس میں کمی، نجکاری کا عمل شروع کرنے اور سرکلر ڈیٹ کے خاتمے کیاعلانات نے کراچی اسٹاک مارکیٹ کو تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ بجٹ کے اگلے ہی روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز دو سو پوائنٹس…

ملکی معیشت مالیاتی اور بیرونی چیلنجز کی زد میں آگئی

ملکی معیشت مالیاتی اور بیرونی چیلنجز کی زد میں آگئی

ملکی معیشت مالیاتی اور بیرونی چیلنجزکی زد میں رہی۔ امن و امان اور توانائی بحران نے معیشت کو جکڑے رکھا۔ حکومت قرضے لینے کی حد کے قانون کی خلاف ورزی کرتی رہی۔ اسٹیٹ بینک نے ملکی میعشت کے بارے میں تیسرے سہہ…

قازقستان کی پی آئی اے کے جہازوں پر فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی

قازقستان کی پی آئی اے کے جہازوں پر فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) واجبات کی عدم ادائیگی پر قازقستان نے پی آئی اے کے طیاروں پر اپنی حدود سے گزرنے پر پابندی لگانے کی دھمکی دی ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق امریکا، کینڈا اور یورپ جانے والی پی آئی اے…

جی ایس ٹی بڑھنے کا اثر، سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

جی ایس ٹی بڑھنے کا اثر، سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بجٹ میں جی ایس ٹی بڑھنے کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت کے پہلے وفاقی بجٹ میں جی ایس ٹی 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کئے جانے کا…

ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد

ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیٹرا پیک دودھ اور اس کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ نئے بجٹ نے کیا غریبوں کے گھروں کا بجٹ خراب کرنے کا سامان۔ کھلے دودھ کی قیمتوں میں آئے روز کا اضافہ ہی…

بینک ایف بی آر کو تمام خفیہ معلومات فراہم کرنے کے پابند

بینک ایف بی آر کو تمام خفیہ معلومات فراہم کرنے کے پابند

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فنانس بل میں ایف بی آر کو بینکوں کے سینٹرل ڈیٹا بیس سسٹم تک رسائی دینے کی شق بھی شامل کر دی گئی، تمام بینک اپنے کھاتہ داروں کے بارے میں ایف بی آر کو معلومات دینے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نئی منتخب حکومت نے آتے ہی بجٹ میں جی ایس ٹی میں اضافے کی تجویز دی ہے جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے جی ایس…

اگلے سال تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، اسحاق ڈار

اگلے سال تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کامختصر مدت میں بجٹ پیش کرنا آسان بات نہیں، مجموعی قومی پیداوار کا ہدف 4.4 فیصد رکھا گیا، مالی خسارہ مجموعی پیداوار کے 8.8 فیصد تک ہے، ترسیلات زر 14…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 500 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی( جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار،500 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انڈیکس 22750 کی سطح عبور کر گیا۔ اسٹاک مارکیٹ 5 نفسیاتی حدیں عبور کر گئی۔ کار پوریٹ ٹیکس میں کمی کے باعث تیزی کا رحجان دیکھا جا…

قومی پیدوار کی شرح 7 فیصد سے زائد کرنا ہو گی : اسحاق ڈار

قومی پیدوار کی شرح 7 فیصد سے زائد کرنا ہو گی : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لئے سب کو مل کر چلنا ہو گا، ملک کو درست سمت میں ڈالنا اولین ترجیح ہے۔ پاکستانی عوام کے ایک ایک پیسے کی حافظت کرنی…

برطانیہ میں پاکستانی تاجروں نے بجٹ کو خوش آئند قرار دیدیا

برطانیہ میں پاکستانی تاجروں نے بجٹ کو خوش آئند قرار دیدیا

لندن (جیوڈیسک) یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس نے مالی سال 2013-14 کے بجٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مختصر وقت میں بجٹ کی تیاری مشکل کام تھا۔ لندن برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد تاجروں کی تنظیم یو کے…

سندھ میں اگلے ہفتے سے ہر ایک دن چھوڑ کر ایک دن سی این جی بند رہے گی

سندھ میں اگلے ہفتے سے ہر ایک دن چھوڑ کر ایک دن سی این جی بند رہے گی

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کا سندھ میں سی این جی لوڈشیڈنگ میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے سندھ میں ہر ایک دن چھوڑ کر سی این جی بند رہے گی۔ چیرمین سی این…

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جویڈیسک) اسلام آباد وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئی حکومت کوٹوٹی پھوٹی معیشت ملی ،تاہم پاکستان اپناکھویا ہوا مقام حاصل کریگا، ہماری منزل سوائے ترقی کے کچھ نہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں…

نیپرا: بجلی 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

نیپرا: بجلی 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

عوام کو بجٹ پیش ہونے سے چند گھنٹے قبل نیپرا نے عوام کو بجلی کا جھٹکا لگا دیا۔ نیپرا نے بجلی چہتر پیسے فی یونٹ مہنگا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی چہتر…

ایس ای سی پی نے مئی میں 375 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

ایس ای سی پی نے مئی میں 375 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے مئی میں 375 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں۔ ایس ای سی پی کے ترجمان کے مطابق مئی میں سب سے زیادہ خدمات کے شعبے میں 50کمپنیا ں رجسٹرڈ ہوئیں۔ ٹریڈنگ کے شعبے…

مالی سال 14۔2013 کے بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ ہوگا

مالی سال 14۔2013 کے بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ ہوگا

مالی سال 14۔2013 کے بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ ہوگا۔ رواں مالی سال بجٹ خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان ہے۔ نان ٹیکس آمدنی800 ارب روپے ہوسکتی ہے۔ ٹیکس آمدنی کا ہدف 24 کھرب 75 ارب روپے ہوسکتا ہے۔…

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسری کے صدر و ممبران کی پریس کانفرنس

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسری کے صدر و ممبران کی پریس کانفرنس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زبیر موتی والا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نئی آنے والی حکومت کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ملک کی بہتری کے لیے اقدامات کرے…

بجٹ آج پیش کیا جائیگا حجم 35 کھرب ، خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان

بجٹ آج پیش کیا جائیگا حجم 35 کھرب ، خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال 2013-14 کا بجٹ آج پیش کریں گے ، آئندہ بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ اور خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منگل…

بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہوگا ، اسحاق ڈار

بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہوگا ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی جائرہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت ٹھیک ہوگی تو دہشت گردی ختم ہو گی ، بجٹ میں بوجھ بڑے لوگوں پر ڈالا جائے گا اور بجٹ کا خسارہ 4.7…

جیولری کی ایکسپورٹ ایک ارب 14 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی

جیولری کی ایکسپورٹ ایک ارب 14 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال جیولری کی ایکسپورٹ ایک ارب چودہ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ پینتیس لاکھ ڈالر مالیت کے پتھر بھی برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے…