بغیر جرمانوں کے ٹیکس بقایا جات کی اصل رقم جمع کرانے کی سہولت متعارف

بغیر جرمانوں کے ٹیکس بقایا جات کی اصل رقم جمع کرانے کی سہولت متعارف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے اہداف میں ناکامی کو دیکھتے ہوئے بغیر جرمانوں کے ٹیکس اور ڈیوٹی بقایا جات کی اصل رقم جمع کرانے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان…

سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کیا جارہا ہے۔ صبح 8 بجے سے بدھ کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق صوبے…

رواں مالی سال 12 ارب 76 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ موصول ہوا

رواں مالی سال 12 ارب 76 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ موصول ہوا

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے گیارہ مہنیوں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بارہ ارب چھیتر کروڑ چوبیس لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں پاکستانی محنت کشوں نے ایک ارب انیس کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔…

غیر ملکی کمپنیوں نے 84 کروڑ ڈالر منافع باہر بھجوایا

غیر ملکی کمپنیوں نے 84 کروڑ ڈالر منافع باہر بھجوایا

رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں غیرملکی کمپنیوں نے چوراسی کروڑ ڈالر منافع باہر بھجوایا۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں اکیانوے کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالر کا منافع باہر بھیجا گیا تھا۔ سب سے زیادہ فنانشل بزنس سے پچیس…

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو آٹھ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ مارکیٹ کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا جو جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گیا۔ مارکیٹ کے اختتام…

پاکستان میں پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری میں 42 فیصد کمی

پاکستان میں پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری میں 42 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری بیالیس فیصد کم ہو گئی۔ ملکی بچت کے حجم میں بھی تیس فیصد کمی ہو گئی۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران کرپشن، امن و امان کی…

توانائی بحران ، پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں 2 سے 3 فیصد کی کمی

توانائی بحران ، پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں 2 سے 3 فیصد کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں معاشی سرگرمیوں میں سست روی کے باعث گزشتہ پانچ سال میں ملک کی معاشی ترقی کی شرح اوسطا 3 فی صد رہی۔ گزشتہ پانچ سال میں ملک کی معاشی صورت حال پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے…

پشاور میں مرغی کا گوشت ریکارڈ 174 روپے فی کلو پر جا پہنچا

پشاور میں مرغی کا گوشت ریکارڈ 174 روپے فی کلو پر جا پہنچا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نئی حکومت کا پہلا بجٹ آنے سے قبل ہی مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ ہوا ہے۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ میں مرغی کے گوشت کی قیمت…

ایف بی آرٹیکس کی مکمل وصولی میں ناکام

ایف بی آرٹیکس کی مکمل وصولی میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا رواں مالی سال میں 2381 ارب کی ٹیکس وصولی کا ہدف تھا جو ریوائیس کر کے 2050 کر دیا گیا۔ گیارہ ماہ میں صرف 1682 ارب ٹیکس وصول کیا گیا جبکہ اس ماہ میں 368ارب کا ٹیکس…

سابقہ حکومت نے بیرونی قرضوں میں اضافہ کیا، صدرڈاکٹر مرتضی مغل

سابقہ حکومت نے بیرونی قرضوں میں اضافہ کیا، صدرڈاکٹر مرتضی مغل

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے پانچ سال کے دوران بیرونی قرضوں میں پندرہ ارب ڈالر کا اضافہ کیاجبکہ مقامی قرضے چھ کھرب سے تیرہ کھرب ہو گئے اورروپے کی قدر میں چالیس…

حکومت تباہ حال شعبوں کو بحال کرے، فریدہ راشد

حکومت تباہ حال شعبوں کو بحال کرے، فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ نواز لیگ کے اقدامات اور پالیسی بیانات سے کاروباری برادری اور عوام کا مورال بلند ہو رہا ہے۔ پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے، مسائل…

ٹیکس محاصل کا ہدف 2465 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز

ٹیکس محاصل کا ہدف 2465 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز

نئے مالی سال کے لئے ٹیکس محاصل کا ہدف دو ہزار چار سو پینسٹھ ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی جو گزشتہ مالی سال کی نسبت پچیس فیصد زیادہ ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے بجٹ میں ٹیکس محصولات…

سی این جی اسٹیشز نہیں با اثر سیاستدان گیس چوری کرتے ہیں، غیاث پراچہ

سی این جی اسٹیشز نہیں با اثر سیاستدان گیس چوری کرتے ہیں، غیاث پراچہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف پر برس پڑے، کہتے ہیں وفاقی وزیر نے غیر پارلیمانی زبان استعمال کی ان کے اس…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے : اے ڈی بی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے : اے ڈی بی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کا حال اتنا خراب ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک اور بیل آوٹ پیکج کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں ورنر…

وزارت پٹرولیم کے مطابق رواں سال ماہ مئی میں 2.14 لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا

وزارت پٹرولیم کے مطابق رواں سال ماہ مئی میں 2.14 لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا

وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق خام تیل10فیصد کمی سے 5 لاکھ59 ہزار ٹن درآمد ہوا۔ ملک بھر میں کھپت میں اضافے کے بعد مئی میں پٹرول کی درآمد میں38 فیصد اضافہ رہا اور گزشتہ ماہ2 لاکھ 14 ہزار ٹن سے زائد…

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ 7 سو روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو پچاس روپے کم ہو گئی جس کے بعد سونے کی قیمت تریپن ہزار روپے تولہ کی سطح سے نیچے آگئی۔ سندھ صرافہ…

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

ماہ جون : مہنگائی کی شرح میں 0.85 فیصد اضاف

پاکستان (جیوڈیسک) ملک بھر میں جون کے اوائل میں ہی مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ آٹھ پانچ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں صفر اعشاریہ آٹھ کا اضافہ…

وفاقی بجٹ 12 جون کو اسمبلی میں پیش کریں گے ، اسحاق ڈار

وفاقی بجٹ 12 جون کو اسمبلی میں پیش کریں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیودیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ -14 2013 کا بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرینگے ، اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہہ میں اپنی آمدنی کو بڑھانا اور…

مجرموں کی پسند 500 یورو کا نوٹ ختم کرنے پر غور

مجرموں کی پسند 500 یورو کا نوٹ ختم کرنے پر غور

میونخ (جیوڈیسک) ایک اور دو سینٹ کے سکوں کو ختم کرنے پر بحث کے بعد اب 500 یورو کے نوٹ کو ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بہت سارے لوگوں کو ابھی تک پانچ سو یوروکا نوٹ اپنے ہاتھ میں…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی (جیوڈیسک) کرا چی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران انڈیکس میں ڈھائی فیصد اضافہ ہوا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پانچ سو…

بجلی کی پیدوار : تیل کیلئے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست

بجلی کی پیدوار : تیل کیلئے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیودیسک) وزارت پانی و بجلی نے جون کے مہینے میں پاور پلانٹس کو تیل خریداری اور بجلی کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ سے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست کردی۔ وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق وزارت خزانہ…

معا شی بہتری کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ضروری ہے۔ پی بی سی

معا شی بہتری کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ ضروری ہے۔ پی بی سی

ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کی بجائے ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے کیلئے پاکستان بزنس کونسل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کی بجائے ٹیکس دہندگان کی تعداد کو بڑھانے کیلئے پالیسی مرتب کی جائے ،…

تین ماہ سے تنخوا نہ ملنے پر اسٹیل مل میں ملازمین کا احتجاج

تین ماہ سے تنخوا نہ ملنے پر اسٹیل مل میں ملازمین کا احتجاج

پاکستان (جیوڈیسک) اسٹیل کا مالی بحران سنگین صورت اختیار کرنے کی وجہ سے پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح پر بغیر تنخواہ تیسرا مہینہ شروع ہونے کے بعد اسٹیل مل میں مظاہرے شروع ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل کی پیداواری صلاحیت…

سرمائے کی قلت ، اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 352 ارب روپے فراہم کر دیئے

سرمائے کی قلت ، اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 352 ارب روپے فراہم کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے مرکزی بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن،تین سو باون ارب روپے فراہم کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روز کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز…