کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں آغاز سے ہی تیزی رہی، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بائیس ہزار تین سو کی سطح بھی…
کراچی (جیوڈیسک) ساڑھے چار ماہ میں بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں میں محض ایک فیصد اضافہ ہوا۔کراچی جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2012 تک بینکوں کی جانب سے دئیے گئے قرضوں کا حجم اڑتیس کھرب روپے کی…
آل پاکستان (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان میں ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہو جائے گی۔ توانائی کے بحران کے باعث غیر ملکی آرڈرز پورے کرنے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ای ایس سی حکام نے وزارت پانی وبجلی کو خبر دار کیا ہے کہ اگر نیشنل گرڈ سے کراچی کو ملنے والی 350 میگاواٹ سپلائی روکی گئی تو شہر میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ ہے۔ وزارت پانی…
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں پندرہ فیصد جب کہ پینشن میں بیس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی بجٹ کاحجم چونتیس کھرب روپے ہونے کا امکان ہے, وزارت خزانہ کے زرائع کے مطابق مالی سال دوہزار تیرہ چودہ کے…
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مساویانہ تقسیم کے نام پر صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ بڑھا دی گئی ہے اس معاملے پر عدالت سے رجوع کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپٹما کے چئیرمین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر تسلی بخش وصولیوں کے باعث حکومت نے رواں مالی سال ٹیکس آمدنی کا ہدف چار دفعہ کم کیا ، مگر لگتا ہے کہ ایف بی آر کم ہدف کے حصول میں بھی حکومت کو مایوس کردے گارواں مالی…
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب عالمی بینک نے پنجاب میں صحت عامہ کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے دس کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے،عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ رقم حکومت پنجاب کو پنجاب ہیلتھ سیکٹر ری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئندہ پانچ سالہ منصوبے کے تحت بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو صرف ماہانہ ایک سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین تک کر دیا جائے اور گیس بحران کے خاتمے تک نئے سی این…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے رہنما وں کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صنعتوں کو گیس مل رہی ہے نہ بجلی ، متعلقہ اداروں نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے عدالتی فیصلے کا غلط مطلب لیا ہے ،…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی، سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے جائیں گے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ…
اقتصادی سروے رپورٹ کی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال ملکی معیشت تین اعشاریہ پانچ نو فیصد سے ترقی کرئے گی۔ اعداد و شمار کے مطابق زرعی شعبے کی ترقی کی شرح تین اعشاریہ تین پانچ فیصد جب کہ صنعتی شعبہ تین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی میں اضافے کی شرح نو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ مئی میں افراط زر پانچ اعشاریہ ایک فیصد کی سطح پر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بائیس ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس بائیس ہزار ایک سو پوائنٹس کی سطح بھی…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کے بیرون ممالک سرمایہ کاری کے رجحان میں اضافہ ہو گیا مزید ایک کمپنی نے عراق میں پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور پاکستانی سیمنٹ ساز اداروں کی جانب سے ملک سے باہر یہ پانچویں…
رحیم یارخان (جیوڈیسک) روئی کے نرخوں میں 100 روپے من اضافہ ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 6 ہزار 800 روپے من ہوگئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق موخر ادائیگیوں پر روئی کے سودے 7 ہزار…
رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ(جولائی تا اپریل )کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ ہوا، جولائی 2012 تا اپریل 2013 کے دوران ٹیکسٹائل کی مجموعی برآمدات کا حجم 10.749 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی…
رواں مال سال کے دوران چینی، گندم کی برآمدات میں اضافہ اور دالوں کی درآمدات کی بہتر پیداوار کی وجہ سے دالوں اور کھانے کے تیل کی درآمدات میں ہونے والی کمی سے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل) 2012-13 کے دوران…
خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے یومیہ پیداوار تین کروڑ بیرل پرمستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویانا میں تنظیم کے حالیہ ہونے والے اجلاس میں ممبر ممالک نے خام تیل کی پیداوار تین کروڑ بیرل یومیہ پر…
فیڈرل بیورو آف ریونیو نے بجلی اور گیس کے کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے سیلز ٹیکس میں چار فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی ہے، ایف بی آر زرائع کے مطابق روا ں مالی سال محصولات کا مقررہ ہدف حاصل نہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت خزانہ نے 2002 سے 2013 تک اپ گریڈ ہونے والوں تمام سرکاری ملازمین کو جولائی 2013 سے ایک انکریمنٹ دینے کی منظوری دیدی ہے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فیصلے…
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں اس بار ہدف سے 15 لاکھ ٹن گندم کم پیدا ہوئی، جس کے باعث صوبے کو 45 ارب روپے کا مالی نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ اس سے غربت کے علاوہ مہنگائی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک کروڑ 17 لاکھ چار ہزار لوگ روزگار سے محروم ہیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز ملنے والی اقتصادی سروے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں…
سندھ (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کے قائمقام چئیرمین طاہر محمود کو کام کرنے سے روک دیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے قائمقام چئیرمین طاہر…