کراچی میں 15 دن کے دوران مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی میں 15 دن کے دوران مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 15 دن کے دوران مرغی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے، مرغی کا گوشت70 روپے اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت310 روپے کلو ہوگیا ہے۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق طلب بڑھنے کے بعد مرغی…

ہاسپٹل ایکسپو 6 نومبر سے انڈونیشیا میں ہوگی

ہاسپٹل ایکسپو 6 نومبر سے انڈونیشیا میں ہوگی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ٹی ڈی اے پی)نے انڈونیشیا میں منعقد ہونے والی 26 ویں انڈونیشینز ہاسپٹل ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند افراد اداروں سے 7 جون 2013 تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ چار روز تک جاری رہنے والے بین الاقوامی تجارتی…

پاک انڈونیشیا تجارتی معاہدہ معاہدہ آئند ہے، برہان محمد

پاک انڈونیشیا تجارتی معاہدہ معاہدہ آئند ہے، برہان محمد

پاکستان (جیوڈیسک) میں تعینات انڈو نیشیا کے سفیر برہان محمد نے کہا ہے کہ انڈو نیشیا اور پاکستان کے مابین ترجیحی تجارت کامعاہدہ ہونے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مذید بہتری آئے گی ، جس سے نہ صرف تجارتی حجم بڑھے…

کراچی سٹاک مارکیٹ : کاروباری ہفتے میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

کراچی سٹاک مارکیٹ : کاروباری ہفتے میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری رہا ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کراچی سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑھائی فیصد اضافہ ہوا۔ اس دوران…

آج سے پیٹرول 2.18 روپے مہنگا ، ڈیزل 1.46 روپے فی لیٹر سستا

آج سے پیٹرول 2.18 روپے مہنگا ، ڈیزل 1.46 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج سے اوگرا نے پیٹرول 2 روپے 18 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 46 پیسے فی لیٹر کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا…

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں اسی فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ اسلام آباد اعداد وشمار کے مطابق دو ہزار آٹھ کے دوران ملک میں…

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر قسم کے تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعمیراتی مٹیریل…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 21 ہزار 823 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ اکیس ہزار آٹھ سو پوائنٹس سے اوپر کی سطح پر بند ہوا۔ کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا جو آخر تک جاری رہی۔ بینکنگ…

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

سرمائے کی قلت دور کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی حکومتی بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی بلز کی خریداری کی۔ اسٹیٹ بینک نے تین سو پینتیس ارب روپے فراہم کرنے کے لئے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور…

جنوری تا مارچ2013 : بھارت کی معاشی ترقی کی شرح %5 سے کم

جنوری تا مارچ2013 : بھارت کی معاشی ترقی کی شرح %5 سے کم

بھارت (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی یعنی جنوری تا مارچ 2013 کے دوران بھارت کی معاشی ترقی کی رفتار چار اعشاریہ آٹھ فی صد رہ گئی ہے جو کہ دس سال کی کم ترین سطح ہے۔ بھارت میں مالی…

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

جاپانی موٹرسائیکل سازکمپنی 2 ماہ میں پلانٹ کی تنصیب شروع کریگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارہ کراچی میں 15 کروڑ ڈالر کے پلانٹ پر کام کا آغاز دو ماہ بعد شروع کررہا ہے۔ جاپانی سفارت کار ذرائع کے مطابق اس پلانٹ کی ابتدائی سالانہ پیداواری گنجائش 22 ہزار 125 سی…

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آج رات بارہ بجے سے پیٹرول 2 روپے 18 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 46 پیسے فی لیٹر سستا ہو جائے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن…

لاہور کے زون ٹو میں شام 6 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

لاہور کے زون ٹو میں شام 6 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سوئی گیس حکام نے سی این جی ایسوسی ایشن کے احتجاج کے ڈر سے ڈیڑھ دن کے لئے لاہور زون ٹو میں اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کیا ہے اسٹیشز آج شام 6 بجے کھول دیئے گئے۔ سوئی گیس ہیڈ…

سوئی ناردرن نے نادہندہ سرکاری محکموں ، ھسپتالوں کے کنکشن منقطع کردیئے

سوئی ناردرن نے نادہندہ سرکاری محکموں ، ھسپتالوں کے کنکشن منقطع کردیئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سوئی ناردرن گیس حکام نے ساڑھے سات کروڑ روپے کے نادہندہ سرکاری محکموں ھسپتالوں کے گیس کنکشن منقطع کر دیئے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان اویس باجوہ کے مطابق متعدد سرکاری کنکشن محکمے کے ایک 7 کروڑ…

پاکستان بھارت کیساتھ تجارت پر توجہ دے: یورپی یونین

پاکستان بھارت کیساتھ تجارت پر توجہ دے: یورپی یونین

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان کی جغرافیائی حیثیت انتہائی شاندار، باصلاحیت اور محنتی افرادی قوت موجود ہیں، یورپی یونین کی بجائے پڑوسی ممالک کو تجارتی پارٹنر بنایا جائے تو خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتے ہیں: لارس گناراسلام آباد آن لائن) یورپی یونین…

موبائل فونز سستے اورسم کارڈ مہنگے ہوگئے

موبائل فونز سستے اورسم کارڈ مہنگے ہوگئے

نے سیل فونز کی درآمد پرٹیکس کی شرح ایک سو پچاس فی صد سے پانچ سو فی صد تک مقررکردی۔ ا یف بی آر نیموبائل فونز کی درآمد پر عائد ٹیکسوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے سیل فونز کی درآمد پر ٹیکس…

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران ملک کی مجموعی قومی پیداوار چودہ فیصد بڑھ گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں کمی ہوئی۔ اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کا حجم…

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دیدی۔ پٹرول کی قیمت بر قرار رکھنے کی اوگرا کی سفارش مسترد ہونے سے یکم جون سے پٹرول دو روپے اٹھارہ پیسے فی لٹر مہنگا ہو…

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ پھر چون ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت تین سو…

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

پاکستان آئل اینڈ گیس فورم نے بجلی چوری اور لائن لاسز پر کنٹرول کے لئے بجلی کی پیداواری اورترسیلی کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز پیش کردی ہے، اسلام آباد میں پانچویں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے ماہرین نے…

لاہور: پوگی کے زیراہتمام نمائش کا انعقاد

لاہور: پوگی کے زیراہتمام نمائش کا انعقاد

لاہور میں پوگی کے زیر اہتمام آئل اینڈ گیس اور بجلی کے شعبے سے وابستہ انڈسٹری اور مشینری کے حوالے سے نمائش منعقد کی گئی جس میں ملکی اور غیر ملکی 224 سٹال لگائے گئے۔ایکسپو سینٹر لاہور میں پوگی کے زیر اہتمام…

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

نومنتخب حکومت پر اعتماد ، ہدف سے زائد بلز کی خریداری

کراچی (جیوڈیسک) نو منتخب حکومت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد الیکشن کے بعد دوسری ٹی بلز نیلامی میں بھی برقرار رہا. ہدف سے زائد بلز کی خریداری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں دو سو اکسٹھ ارب بائیس کروڑ روپے…

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں 19 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں 19 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ڈالر ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران انیس کروڑ آٹھ لاکھ ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر گیارہ ارب باسٹھ کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔…

مئی میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے کا امکان

مئی میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے باعث مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کا امکان ہے۔ انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق مئی میں خوراک کی قیمتیں بھی مستحکم رہیں۔ جس کے باعث رواں ماہ…