پاکستان سے موجودہ سیزن کے آم کی برآمد شروع

پاکستان سے موجودہ سیزن کے آم کی برآمد شروع

کراچی(جیوڈسیک)پاکستان کی جانب سے رواں سیزن آم کی برآمد آج سے شروع ہوگئی ہیں ،400 ٹن کا پہلا آرڈر روانہ ہوگیا ہے۔ روا ں سیزن 1 لاکھ 75 ہزار ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے جس سے 60 کروڑ…

سال 2020 تک 15 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ایک جامع منصوبہ تیار

سال 2020 تک 15 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ایک جامع منصوبہ تیار

وفاقی حکومت نیدوہزار بیس تک پندرہ ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا کرنے کا ایک جامع منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی اور منصوبہ بندی کمیشن کے مطابق ہائیڈل، تھرمل، قابل تجدید توانائی، ایٹمی توانائی اور ہمسایہ ممالک سے بجلی…

جولائی تا اپریل دالوں کی درآمدات میں61 فیصد کی کمی

جولائی تا اپریل دالوں کی درآمدات میں61 فیصد کی کمی

رواں سال بہتر فصل کے باعث دس ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 61 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ جولائی سے اپریل دوہزار تیرہ تک دالوں کی درآمدی مالیت چوبیس لاکھ پینتالیس ہزار ڈالر کمی سے پندرہ لاکھ اٹھتر ہزار ڈالر…

طویرقی اسٹیل ملز نے اعلی معیار کا ڈی آرآئی بنا کر نیا اعزاز حاصل کر لیا

طویرقی اسٹیل ملز نے اعلی معیار کا ڈی آرآئی بنا کر نیا اعزاز حاصل کر لیا

طویرقی اسٹیل ملز نے پلانٹ کی کارکردگی کے ٹیسٹ کے دوران ایک سو ساٹھ ٹن فی گھنٹہ کی رفتار سے اعلی معیار کا ڈی آر آئی بنا کر پاکستان میں سب سے زیادہ پیداواری  استعداد رکھنے والے فولاد سازی کے ادارے کا اعزاز…

مئی کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

مئی کے چوتھے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ملک بھر میں مئی کے چوتھے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے مہنگا ئی میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا پاکستان بیورو شماریات کے مطابق…

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 747 پوائنٹس اضافہ

کراچی سٹاک میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 747 پوائنٹس اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری ہے،ایک ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس سات سو سینتالیس پوائنٹس بڑھ گیا۔کاروباری ہفتے کا آغاز بیس ہزار پانچ سو سینتیس پوائنٹس پر ہوا، آئندہ حکومت کی جانب سے انرجی بحران کو اولین ترجیح…

سندھ بھر میں آج سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں آج سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ(جیوڈیسک) سندھ بھر میں دو دن کی بندش کے بعد آج سی این جی اسٹیشن کھل گئے۔ سی این جی اسٹیشن کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ نئیشیڈول کے مطابق سی این…

منی بجٹ کی بھرپور مزاحمت کی جائیگی ،رشید فوڈز والا

منی بجٹ کی بھرپور مزاحمت کی جائیگی ،رشید فوڈز والا

کراچی(جیوڈیسک) چیمبر اور آل ٹاون ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے زریعے منی بجٹ نافذ کرنے پر، بھرپورمزاحمت کی جائیگی۔ ضرورت پڑی تو عدالت سے بھی رجوع کریں گے۔کراچی چیمبر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نارتھ کراچی…

فرٹیلائزر پلانٹس کے شعبے میں سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

فرٹیلائزر پلانٹس کے شعبے میں سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

فرٹیلائزر مینوفیکچررز ایڈوائزری کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شہاب خواجہ نے بتایا کہ کم کوالٹی کی گیس پیدا کرنے والی نئی گیس فیلڈز کو قابلِ استعمال بنانے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے پر کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس…

آئی ایم ایف کو 38 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کر دی گئی

آئی ایم ایف کو 38 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کر دی گئی

کراچی(جیوڈیسک)نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو قرض کی قسط کی مد میں اڑتیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کی ادائیگی کر دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی مد میں ادا کی گئی۔ جس…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 13 پوائنٹ اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 13 پوائنٹ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا جاری ہے،پہلے سیشن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ پوائنٹ اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار تین سو اٹھانوے پوائنٹس کی سطح پر پہنچ…

اسٹیٹ بینک نے 355 ارب 10 کروڑ کیبانڈز اور ٹریژری بل خرید لئے

اسٹیٹ بینک نے 355 ارب 10 کروڑ کیبانڈز اور ٹریژری بل خرید لئے

کراچی(جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت برقرار ہے،اسٹیٹ بینک نے سات دن کے لئے فنڈز فراہم کر دیئے۔ بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے مرکزی بینک نے تین سو پچپن ارب دس کروڑ روپے کے پاکستان انوسٹمنٹ…

گنے کے چھلکے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے یکساں ٹیرف منظور

گنے کے چھلکے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے یکساں ٹیرف منظور

اسلام آباد(جیوڈیسک)نیپرا نے گنے کے چھلکے سے بجلی پیدا کرنے کے لیے یکساں ٹیرف کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کے مطابق گنے کے چھلکے سے ایک سال میں دو ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔ گیارہ روپے چار پیسے فی یونٹ…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع

کراچی(جیودیسک)الیکشن ختم ہوتے ہی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ سولہ کروڑ اسی لاکھ ڈالر مزید کم ہو گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سترہ مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران…

سونے کی قیمت میں 3 سو روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 3 سو روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں نرخوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔جس کے بعد سونے کی نئی قیمت تریپن ہزار چار سو روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔ دس گرام سونے کی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں 116 پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں 116 پوائنٹس کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو سولہ پوائنٹس کی کمی ہوئی۔مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار چھ سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور…

پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پالیسی تبدیل، آٹو سیکٹر کے منافع میں اضافہ

پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پالیسی تبدیل، آٹو سیکٹر کے منافع میں اضافہ

پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پالیسی میں تبدیلی سے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں آٹو سیکٹر کا منافع باون فیصد بڑھ گیا۔جنوری سے مارچ تک ملکی آٹو سیکٹر کا ٹیکس کی ادائیگی کے بعد منافع کا حجم بیالیس ارب اسی کروڑ…

چین نے گوادر پورٹ کا انتظام سنبھال لیا

چین نے گوادر پورٹ کا انتظام سنبھال لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چین نے آج سے پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ، گوادر پورٹ کا انتظام سنبھال لیا ہے، چین ، پورٹ کو کوسٹل ہائے وے سے ملانے والی روڈ کی تعمیر میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ فروری میں…

چین: بین الاقوامی تجارتی میلہ 2ستمبر سے شروع ہوگا

چین: بین الاقوامی تجارتی میلہ 2ستمبر سے شروع ہوگا

چین (جیوڈیسک) چین کے صوبہ سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی میں منعقد ہونے والا بین الاقوامی تجارتی میلہ 2ستمبر سے شروع ہوگا ۔ تجارتی میلے میں ٹیکسٹائلز ، گارمنٹس ، مشینری اور آلات ، آئی ٹی مصنوعات ، فرنیچر ، ادویات ، حفظان…

سعودی عرب پاکستان کو پندرہ ارب ڈالر کا خام تیل فراہم کریگا

سعودی عرب پاکستان کو پندرہ ارب ڈالر کا خام تیل فراہم کریگا

سعودی عرب(جیوڈیسک) سعودی عرب ایک بار پھر توانائی بحران میں جکڑے ہوئے پاکستان کی مدد کیلئے آگے آگیا۔ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو توانائی بحران سے نکالنے کے لئے پندرہ ارب ڈالر کا خام تیل طویل المیعاد ادائیگیوں پر فراہم…

جولائی تا اپریل: پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں اضافہ

جولائی تا اپریل: پیٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ کے دوران پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا مجموعی حجم بارہ ارب چھتیس کروڑپچیس لاکھ ڈالرریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل عرصے میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں دوفیصد…

سہارا انشورنس کمپنی کو جنرل انشورنس کا لائسنس جاری

سہارا انشورنس کمپنی کو جنرل انشورنس کا لائسنس جاری

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے سہارا انشورنس کمپنی لمیٹڈ (ایس آئی سی ایل )کو پاکستان میں جنرل انشورنس کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ سہارا انشورنس کمپنی لمیٹڈ (ایس آئی سی ایل) ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن…

ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اپنی آمدن بڑھانے میں ناکام ہوگئی تو اس کی سزا عوام کو دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر پاکستان کو بھیج دیا ہے جس پر دستخط ہونے کے بعد یہ…

جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ،16 سے 17 فیصد کر دی گئی

جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ،16 سے 17 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادجی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان ایف بی آر کے مطابق جی ایس ٹی کی…