لاہور(جیوڈیسک) بجلی بحران کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بند پاورہاوسز کو گیس فراہمی بڑھادی ہے اور اس ہفتے سے پنجاب کی صنعتوں اورسی این جی سیکٹر کو ہفتے میں تین کی بجائے صرف دو روز گیس دینے کا اعلان…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ٹماٹر کی کراچی سبزی منڈی آمد شروع، ہول سیل سطح پر ٹماٹر کی قیمت 10 روپے کمی کے بعد 25 روپے کلو ہوگئی ہے۔صدر کراچی سبزی منڈی حاجی شاہ جہاں نے جیو نیوز کو بتایا…
کراچی(جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 650 روپے سستا ہوگیا گولڈ ڈیلرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت میں 22 ڈالر گراوٹ دیکھی گئی اور…
لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات سے پہلے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سیمنٹ کی پیداوار تین فیصد بڑھ گئی۔لاہور آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک سیمنٹ کی پیداوار تین کروڑ چھیالیس لاکھ ٹن…
کراچی(جیوڈیسک)پاکستان امریکا کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم کے مقابلے میں چین کے سیٹلائیٹ نیوی گیشن سسٹم کا خریدار بننے جارہا ہے۔ چینی کمپنی نے کروڑوں ڈالرز کی لاگت سے پاکستان میں اسٹیشنز کا نیٹ ورک تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔چین کے سیٹلائیٹ…
مظفرگڑھ (جیوڈیسک)مظفر گڑھ کے علاقہ ہیڈ بکائنی سمیت دیگر علاقوں میں بھی سورج مکھی کے پھول کھل اٹھے، اس سال موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے فی ایکڑ اوسط پیداوار میں اضافہ کا امکان ہے۔ سورج مکھی کی کاشت دسمبر اور جنوری…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی عام انتخابات کے بعد پہلے کاروباری ہفتے کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ بیس ہزار پانچ سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کا آغاز انیس ہزار نو سو سولہ پوائنٹس پر…
کراچی(جیوڈیسک)مئی کے تیسرے ہفتے ملک بھر میں مہنگائی میں اعشاریہ دو فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آلو، پیاز، دال مونگ، گندم…
کراچی(جیوڈیسک)اپریل میں ملکی جاری خسارہ پینتیس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر رہا،رواں مالی سال میں کرنٹ اکانٹ خسارہ ایک ارب اکتالیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق اپریل میں ملکی تجارتی خسارہ ایک ارب چوبیس کروڑ ڈالر۔ خدمات کا خسارہ…
رواں مالی سال کی اختتام تک چینی کی برآمدات دس لاکھ ٹن سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق رواں سال ابتدائی دس ماہ کے دوران ملکی ضروریات سے زائد سات لاکھ ٹن چینی مختلف…
اسلام آباد(جوڈیسک) اسلام آباد نگراں حکومت کے دور میں بھی عوام کو مہنگائی کا تحفہ مل گیا ، نیپرا نے آٹھ مہینوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے زریعے فی یونٹ بجلی 5روپے 82پیسے مہنگی کر دی ، بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست…
کراچی(جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت مرکزی بینک نے 324 ارب روپے فراہم کر کے دور کر دی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سرمائے کی فراہمی پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژی بلز خرید کر کی گئی۔ حکومتی پیپرز کی خریداری سات…
کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے فلار ملرز نے کہا ہے کہ گندم سے لدے ٹرکوں کی نقل و حمل میں تعطل پیدا کیا جارہا ہے جس سے صوبے میں آٹے کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔سیکریٹری فوڈ سندھ کو لکھے گئے خط میں…
کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح 8 بجے سے گیس فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون سمیر گلزار کا کہنا ہے۔ سندھ بھر کے سی…
کراچی(جیوڈیسک)مالی خسارہ پورا کرنے کیلئے رواں مالی سال میں اب تک حکومت نے بینکوں سے 988 ارب روپے کا قرض لیا،یہ صورت حال نئی حکومت کیلئے سب سے بڑے معاشی چیلنجز میں سے ایک ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے…
لاہور(جیوڈیسک)نئی حکومت کو مالیاتی تجارتی خسارہ 24 ارب ڈالر سے کم کرکے 12 ارب ڈالر پر لانا ہوگا جس کے لئے ملک میں کپاس، چاول، پھل، چمڑہ وغیرہ کی پیداوار 40 فیصد سے 50 فیصد بڑھانا ہونگی۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین ایگری…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کا کاروباری طبقہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر بہت خوش ہے، کاروباری طبقے کو امید ہے کہ شہر کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی حکومت بھرپور کردار ادا کرے گی۔کسی بھی شہر میں کاروبار…
رحیم یارخان(جیوڈیسک)روئی کے نرخوں میں دوبارہ اضافہ شروع ہوگیا، قیمت100 روپے من بڑھ گئی۔ اضافے کی وجہ سے روئی کی نئی قیمت66 سو روپے من پر پہنچ گئی۔ ممبر کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق کاٹن یارن اور گرے کلاتھ…
پاکستان(جیوڈیسک)ریلوے کا خسارہ 62 ارب روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ وسائل کم اور مسائل بڑھنے کے باعث ہر آنے والے دن میں آپریشنل ٹرینوں میں کمی واقع ہو رہی ہے۔…
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری شماریات کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے تمام اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے، معاشی ترقی کی شرح 3.59 فی صد رہی، جبکہ اس کا ہدف 4.3 فی صد…
کراچی(جیوڈیسک)عام انتخابات کے بعد دوسرے کاروباری روز بھی کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار بیس ہزار چار سو پوائنٹس سے بھی اوپر بند ہوا۔ کراچی بینکنگ اور ٹیلی کام سیکٹر میں نمایاں سرمایہ کاری رہی۔ کاروبار کے…
ورلڈ بنک کی ایک رپورٹ کے مطابق نکاسی آب اور ماحول کی صفائی سے متعلقہ مسائل کی وجہ سے معاشی ترقی پر 52فیصد منفی اثرات مرتب ہوئے۔ جس سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں سالانہ 2.05فیصد کمی کا سامنا کرنا…
فیصل آباد(جیوڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل انڈسٹری ڈویژن کے پانچ بڑے منصوبوں کیلئے رواں مالی سال کے دوران اب تک ایک ارب 58 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جبکہ ان منصوبوں پر لاگت کا مجموعی تخمینہ 2…
لاہور(جیوڈیسک)نواز شریف نے اپنی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی کو قرار دیا۔ ن لیگ کی حکومت کی دوسری اور تیسری ترجیح بھی معیشت ہی ہوگی۔اس بیان کے ردِعمل پر بزنس کمیونٹی نے کراچی اور لاہور میں تاجر برادری نے ن لیگ کی…