کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی…

ایف بی آر اور ترک ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان ایم او یو طے پا گیا

ایف بی آر اور ترک ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان ایم او یو طے پا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور ترک وزارت تجارت کے درمیان تجارت اور کسٹمز تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان اور ترکی کے متعلقہ حکام نے ایم…

پاکستان معیشت کو آزاد اور نئے آزادانہ تجارتی معاہدے کرے، آئی ایم ایف

پاکستان معیشت کو آزاد اور نئے آزادانہ تجارتی معاہدے کرے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی معیشت کو مزید آزاد کرے اور اسے دنیا بھر معاشی اور تجارتی رابطے بڑھائے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ حکومت درآمدات پر…

طاقتور بیوروکریسی نے سی پیک کے CEO کی تقرری رکوا دی

طاقتور بیوروکریسی نے سی پیک کے CEO کی تقرری رکوا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی بیورو کریسی کے ایک طاقتور گروپ نے سی پیک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری رکوا دی ہے، جس سے چینی صدر کے پاکستان کے اہم دورے سے قبل اتھارٹی کے کام کو نقصان پہنچنے کا…

سٹاک مارکیٹ: 846.93 پوائنٹس کی مندی، 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی

سٹاک مارکیٹ: 846.93 پوائنٹس کی مندی، 40 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گر گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال کے باعث مندی کے بادل نہ چھٹ سکے۔ 100 انڈیکس میں 846.93 پوائنٹس گر گئے جس کے باعث 40 ہزار کی نفسیاتی حد…

وفاقی بجٹ پالیسی؛ ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی بجٹ پالیسی؛ ڈیوٹی اور ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی ٹیکس پالیسی کی تیاری میں ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایات ختم کرنے اور ٹیکس نیٹ سے باہر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے…

تجارتی خسارہ 13.8 ارب ڈالر برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ بھی کمی

تجارتی خسارہ 13.8 ارب ڈالر برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ بھی کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں درآمدت میں کمی کے باعث تجارتی خسارہ سکڑ کر 28 فیصد یعنی 13.8 ارب ڈالررہ گیاجبکہ برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ کمی وزیراعظم عمران خان کیلئے قابل تشویش ہونی…

فی تولہ سونا 450 روپے سستا

فی تولہ سونا 450 روپے سستا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتیں 450 اور 386 روپے گھٹ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دو امریکی ڈالر…

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے حکومت کو مزید نئے ٹیکس لگانے اور آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے کا کہا ہے۔ ایکسپریس نیوز…

اسٹیٹ بینک نے 59 ارب کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کر دی

اسٹیٹ بینک نے 59 ارب کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منگل کوپاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے نیلامی میں 59 ارب کے انویسٹمنٹ بانڈ فروخت کیے ہیں، نیلامی کے عمل میں 3 سالہ مدت کے19…

حکومت کی آئی ایم ایف سے ٹیکس وصولی ہدف کم کرنیکی درخواست، 200 ارب کے منی بجٹ کا امکان

حکومت کی آئی ایم ایف سے ٹیکس وصولی ہدف کم کرنیکی درخواست، 200 ارب کے منی بجٹ کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے ٹیکس ریونیو اہداف میں مزید کمی کرنے کی درخواست کی ہے تاہم رواں مالی سال 5 ٹریلین روپے کا ہدف پورا کرنے کیلیے حکومت کیلیے 200 بلین روپے کا منی بجٹ…

اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں 95 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں 95 فیصد کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال کے دوران 95 فیصد کمی ہوئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق روپے کی قدر گرنے سے بیرونی ادائیگیوں میں بھاری نقصان ہوا۔ 19۔2018 میں سٹیٹ بینک کے منافع کا ہدف 280…

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ؛ 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ؛ 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.6 فیصد ہو گئی جو 9 سال کی بلند ترین سطح ہے جس کا بڑا سبب کھانے پینے کی اشیا اور بجلی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے اور…

50 ہزار سے زائد خریداری پر آج سے شناختی کارڈ لازم، مہلت ختم

50 ہزار سے زائد خریداری پر آج سے شناختی کارڈ لازم، مہلت ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے ملک بھر میں 50 ہزار روپے سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط آج (یکم فروری) سے لازم ہوگئی،قانون نافذ ہونے کے بعد اب تک اس…

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 7 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ…

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت شرح سود 13.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے آئندہ 2…

نجی شعبے کیلیے 10 کھرب ڈالرکی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی

نجی شعبے کیلیے 10 کھرب ڈالرکی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دی اسٹینڈرڈ چارٹرڈ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول انویسٹمنٹ میپ اپرچیونٹی 2030 میں تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں نجی شعبے کے لیے تقریباً 10 کھرب ڈالرز کی سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے ان…

کورونا وائرس، سی پیک پرکام کرنے والوں کیلیے خصوصی اقدامات شروع

کورونا وائرس، سی پیک پرکام کرنے والوں کیلیے خصوصی اقدامات شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی ماہرین ، سرمایہ کاروں اور شہریوں سمیت سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران و اہلکاروں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے…

ملک میں آٹا اور چینی کے بعد کپاس بحران سر اٹھانے لگا، پیداوار کم ترین سطح پر

ملک میں آٹا اور چینی کے بعد کپاس بحران سر اٹھانے لگا، پیداوار کم ترین سطح پر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سب سے زیادہ روزگار اور ایکسپورٹ کا ذریعہ کپاس کی فصل کی ریکارڈ کم پیداوار نے ایکسپورٹرز کی نیندیں اڑا دیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ ٹیکسٹائلز لیکن اس کے خام مال کپاس کا…

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کلیے ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ نے کہا ہے کہ ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان کیلیے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔ جاپانی سفارتخانے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1558…

اصلاحات ناگزیر ہیں، پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس نہیں دینا چاہتا، چیئرمین ایف بی آر

اصلاحات ناگزیر ہیں، پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس نہیں دینا چاہتا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ اصلاحات ناگزیر ہیں کیوں کہ پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس نہیں دینا چاہتا۔ شبر زیدی نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ ابھی مزید ریونیو…

1لاکھ 29 ہزار خالی اسامیوں پر 4 ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنیکی ہدایت

1لاکھ 29 ہزار خالی اسامیوں پر 4 ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تمام وزراتوں، ڈویژنوں اور محکموں کو ایک لاکھ 29 ہزار 301 خالی اسامیوں پر چار ماہ میں بھرتیاں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ سٹیزن پورٹل پر سرکاری ملازمین کی شکایات کے ازالہ…

زراعت؛ مسلسل مشکلات سے دوچار اہم ترین اقتصادی شعبہ

زراعت؛ مسلسل مشکلات سے دوچار اہم ترین اقتصادی شعبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں زرعی شعببہ جسے قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی گردانا چاہتا ہے، طویل وقتوں سے مسائل سے دوچار چلا آرہا ہے۔ ایک دور میں مجموعی ملکی پیداوار ( جی ڈی پی) میں زراعت کا حصہ 53…