آئی ایم ایف کی ٹیم جون میں پاکستان آئے گی

آئی ایم ایف کی ٹیم جون میں پاکستان آئے گی

پاکستان(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کی ٹیم جون کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران ملک کی اقتصادی صورتحال اور نئے قرضہ پروگرام پر بات چیت ہو گی۔ حکام نے کو بتایا کہ واشنگٹن میں نگران حکومت سے حالیہ مذاکرات…

سوئی ناردرن ، سوئی سدرن کے ایم ڈیزکوعہدوں سے ہٹادیاگیا

سوئی ناردرن ، سوئی سدرن کے ایم ڈیزکوعہدوں سے ہٹادیاگیا

اسلا م آباد(جیوڈیسک)ایم ڈی سوئی ناردرن عارف حمیداورایم ڈی سوئی سدرن زوہیر صدیقی کوعہدوں سے ہٹادیاگیاہے۔ نگران وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کی ہدایت پر وزارت پٹرولیم نے سوئی ناردرن اورسوئی سدرن کے ایم ڈیزکوعہدوں سے ہٹانے کے نوٹی فی کیش جاری کردیے گئے…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزصبح 8بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزصبح 8بجے کھل جائینگے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل رہے ہیں۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان…

انتحابات کے بعد ڈالر ایک بار پھر سنچری بنانے میں کامیاب

انتحابات کے بعد ڈالر ایک بار پھر سنچری بنانے میں کامیاب

انتحابات کے بعد ڈالر ایک بار پھر سنچری بنانے میں کامیاب ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے. اوپن مارکیٹ ڈیلز کے مطابق مارکیٹ میں ڈالرسو روپے پر فروخت ہورہا…

سندھ بھر میں 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے

سندھ بھر میں 24 گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے فلنگ اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا،جو دوبارہ سے کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

پاکستان(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں نمایاں کمی کے بعدپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ایک تولہ سونا بارہ سو روپے سستا ہوگیا۔ پیر کو پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بارہ سو روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔…

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جبکہ 28 جون کو مزید 14 کروڑ ڈالر واپس کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے کو بتایاکہ جولائی سے جون تک…

پاکستان میں طویل عرصہ تک ریٹنگ مستحکم رہنے کاامکان ہے،ایس اینڈ پی

پاکستان میں طویل عرصہ تک ریٹنگ مستحکم رہنے کاامکان ہے،ایس اینڈ پی

کراچی(جیوڈیسک)اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی کے مطابق الیکشن کے باعث پاکستان کی ریٹنگ میں طویل عرصے تک استحکام رہنے کا امکان ہے، انتخابات سے ملک کے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی…

سمندری خوراک کی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

سمندری خوراک کی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)سمندری خوراک کی مصنوعات کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگیا ، نو ماہ میں برآمدات تیئس کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک ایک لاکھ تین ہزار ٹن سمندری خوراک بیرون ممالک…

امریکہ کو آم کی برآمدگی میں کمی کا خدشہ

امریکہ کو آم کی برآمدگی میں کمی کا خدشہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کو رواں سیزن میں آم کی برآمد میں کمی کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ محکمہ زراعت نے پاکستانی کی پیداوار و اجناس او رزرعی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جس کی وجہ سے ناصرف رواں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ : انڈیکس 20000 کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ : انڈیکس 20000 کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کے ای ایس سی ہنڈریڈ انڈیکس،ٹریڈنگ کے دوران بیس ہزار کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا .ملک میں انتخابات کے انقعاد کا ملک کے کاروباری طبقے نے بھرپور انداز میں خیر مقدم کیا ہے۔ کراچی اسٹاک…

پاکستان اسٹیل ملزکیلئے11ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے

پاکستان اسٹیل ملزکیلئے11ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کیلئے رواں ہفتے 11 ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل ملز کو پیداوار بڑھانے کیلئے رواں ہفتے 11 ارب روپے جاری کر دئیے جائیں گے ، جس سے اسٹیل…

برطانوی معیشت بھی یورو زون بحران سے متاثر

برطانوی معیشت بھی یورو زون بحران سے متاثر

برطانوی (جیوڈیسک)کریڈٹ ریٹنگ کے لیے معروف امریکی ایجنسی موڈی نے برطانیہ کو منفی آٹ لک کے زمرے میں شامل کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ برطانوی معیشت اپنی ٹرپل اے کی پوزیشن گنوا سکتی ہے۔اورسٹریا جنہیں ٹرپل اے کا اسٹیٹس…

اننخابات : معیشت کی بہتری کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت

اننخابات : معیشت کی بہتری کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت

کراچی (جیوڈیسک) گیارہ مئی کا فیصلہ ساز دن اب سر پر ہے ۔ ملکی سیاسی منظر نامے مین تبدیلی کا فیصلہ تو گیارہ مئی کو ہی ہوجائے مگر معشیت کو سنبھالنے کیلئے آنے والی حکومت کو جامع اورواضع پالیسی سازی کرنی ہوگی۔…

لسٹڈ کمپنیوں کے دستاویزات لائن جمع کرانا لازمی قرار

لسٹڈ کمپنیوں کے دستاویزات لائن جمع کرانا لازمی قرار

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ایس ای سی پی نے تمام لسٹڈ کمپنیوں کے لئے ایس ای سی پی اور رجسٹرار آف کمپنیز کو جمع کروائی جانے والی تمام دستاویزات بشمول سالانہ حسابات، ریٹرن، درخواستیں کوآن لائن جمع کروانا لازمی قرار دے دیا…

عام انتخابات سے ایک روز قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

عام انتخابات سے ایک روز قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(جیوڈیسک)عام انتخابات سے ایک روز قبل کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ، پہلے سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو سات پوائنٹس کا اضافہ ہوامارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ سیمنٹ اور ٹیلی کام سیکٹر میں ہونے والی سرمایہ…

گاڑیوں کی پیداوار میں 23،فروخت میں 24فیصد کمی

گاڑیوں کی پیداوار میں 23،فروخت میں 24فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)رواں مالی سال ملک میں گاڑیوں کی پیداوارمیں تیئس جبکہ فروخت میں چوبیس فیصد کمی واقع ہوئی۔پاکستان آٹومیٹو مینو فیکچرز ایسو سی ایشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران ملک میں گاڑیوں کی پیداوار پچانوے ہزار…

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں سات روپے اضافہ

کراچی:(جیو ڈیسک)کراچی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ قیمت سات سو روپے بڑھ گئی۔سونے کی نئی قیمت چھپن ہزار روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں چھ سو روپے…

ملکی فی کس آمدنی میں اضافہ

ملکی فی کس آمدنی میں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال پاکستان میں فی کس آمدنی میں چار اعشاریہ تین فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارئے شماریات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان کی آبادی دو فیصد اضافے کے ساتھ اٹھارہ کروڑ…

ایس ای سی پی : شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی : شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی ) نے اسلامی فنانشل اداروں کی ضروریات اور لین دین سے متعلق شرعی اصولوں کی واضح تشریح کی…

کپاس کی 16فیصد سے زائد رقبے پر کاشت

کپاس کی 16فیصد سے زائد رقبے پر کاشت

پنجاب (جیوڈیسک) رواں سیزن کے دوران صوبہ پنجاب نے کپاس کی کاشت کے مقررہ ہدف کا سولہ اعشاریہ چھ فیصد جبکہ صوبہ سندھ نے تیس فیصد مکمل کر لیا.جو گزشتہ سال کی اس مدت کے مقابلے میں سولہ فیصد زیادہ ہے۔وزارت نیشنل…

پاکستان میں کوئلے کے ذخائر کو استعمال میں نہیں لایا گیا،اجمل فاروق

پاکستان میں کوئلے کے ذخائر کو استعمال میں نہیں لایا گیا،اجمل فاروق

پاکستان (جیوڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین میاں اجمل فاروق اور ریجنل چیئرمین رضوان اشرف نے کہا ہے کہ افریقہ ، پولینڈ، چائنا، آسٹریلیا، قزاقستان، بھارت ، چیکو سلواکیہ جیسے ممالک میں 60 سے 93 فیصد بجلی کی…

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی

سونے کی قیمت میں چھ سو روپے کمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت چھ سو روپے کم ہو گئی۔جس کے بعد سونے کی نئی قیمت پچپن ہزار تین سو روپیتولہ پر آ گئی ۔دس گرام سونے کی…

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور انتخابی گہما گہمی کی وجہ سے پنجاب کے کئی دیہاتوں میں گندم کی فصل کاٹنے والوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔صوبے پنجاب میں گندم کی لہلہاتی فصل کٹائی کے لیے تیار ہے۔عام طور پر اپریل کے پہلے ہفتے میں…