اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں کے اشاریئے خطرناک سطح کو چھونے لگے اور کچھ نے وسط مدتی ڈیٹ سٹریٹجی میں طے کردہ ریڈ لائنز کو بھی عبور کرلیا جس سے زرمبادلہ کے حوالے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں بڑی صنعتوں کی پیداوار رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ کے دوران سست روی کا شکار نظر آئی تاہم معاشی سست روی کا سبب بننے والے بنیادی عوامل اب بھی تبدیل نہیں ہوئے، اس بات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں گردشی قرضوں کا حجم 565 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ 100 ارب روپے کا اضافہ صرف پچھلے 6 ماہ کے دوران ہوا ہے۔ وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت لارج ٹیکس پیئریونٹ کراچی نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کے مالی بحران میں کمی کی غرض سے جولائی تا دسمبر 2019 کے دوران 128 فیصد کے اضافے سے 17 ارب 89 کروڑ روپے مالیت کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ای کامرس پالیسی سے کرپشن کا خاتمہ ہو گا اور کارکردگی بہتر ہو گی۔ عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہم نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دسمبر 2019 کے اختتام پر تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر 2.09 ارب ڈالر رہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجء گئی رقوم کا یہ حجم 7 ماہ میں سب سے زیادہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے،…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں مقامی 10 بینکوں کے صدور نے گورنراسٹیٹ بینک کی موجودگی میں پاکستان کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کیلیے شیئرہولڈرز کے سمجھوتے پرجمعہ کو دستخط کر دیئے ہیں۔ حبیب بینک، نیشنل بینک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 155.50 روپے تک پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے بڑھنے کے بعد 155روپے 50 پیسے کی سطح…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 162 ارب روپے استعمال ہوئے جب کہ یہ رقم پورے مالی سال کے لیے مختص کردہ ترقیاتی بجٹ کا تقریباً ایک چوتھائی ہے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قدر نے ملک میں نئی تاریخ رقم کر دی اور فی تولہ قیمت 93400 روپے ہو گئی۔ 3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا ڈرون حملے میں ایران کی قدس فورس کے کمانڈر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی نصف کے دوران درآمدات میں 6 ارب ڈالر کمی سے اسے ٹیکس وصولیوں میں 330 ارب روپے کا نقصان ہوا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فی تولہ سونا مہنگا ہو کر 90 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس…
نیویارک / ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی مارکیٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک، چین آزادنہ تجارتی معاہدہ دوئم یکم جنوری سے نافذ ہو گیا۔ پاکستان کی 313 مصنوعات کو چینی منڈیوں میں ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہو گئی۔ ایف بی آر نے ٹیرف لسٹ شیڈول میں تبدیلی کے بعد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 2019 کے دوران سرمایہ کاروں نے نشیب و فراز سے گزرتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر مجموعی طور پر 10 فیصد نفع حاصل کیا۔ اس دوران ایکسچینج میں مندرج مختلف شعبوں سے وابستہ کاروباروں پر اعتماد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 1511 ڈالر پر مستحکم جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 214 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی۔ ترجمان وزات خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 25 گھنٹے کے وقفے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹے کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔ جمعے کی رات 10 بجے اچانک سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہوا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 820 روپے سے بڑھا کر 900 روپے مقرر کر دی گئی جبکہ دو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ٹریسا دابن سانچز نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں فوری کمی نہیں ہوگی ٹیکس سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ یہاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے معروف 42 کمپنیوں پر مشتمل بڑے سرمایہ کار تمیمی گروپ نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جس کیلیے تمیمی گروپ کے چیئرمین شیخ طارق علی عبداللہ التمیمی اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ 42 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیس کے فیصلے کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گئی۔ اگرچہ بینچ مارک کے ایس…