کراچی(جیوڈیسک)کراچی21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگا ئی کی شرح میں 6.97 فی صد اضافہ ہوا، ملک میں انتخابات کے قریب آتے ہی ٹماٹروں کے ساتھ جوتے، چپلوں اور سینڈلوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان ادارہ شماریات کے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے خبردار کیا ہے کہ سوئی اور قادر پور فیلڈ سے گیس کی پیداوار 2022 میں ختم ہو جائے گی۔ یہ بات ڈاکٹر عاصم حسین نے کراچی میں پیٹرولیم انسٹیٹوٹ کی جانب سے منعقدہ ایک سیمینار سے…
کراچی (جیو ڈیسک)اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے آخری روز نئی تاریخ رقم کردی۔ ماضی میں اٹھارہ ہزار پوائنٹس پر مارکیٹ کے پہنچ جانے کی مذاق میں کی جانے والی باتیں حقیقت بن گئیں۔ جمعہ کو مثبت آغاز کے بعد ابتدا میں…
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سے ساڑھے تین روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پیٹرول دو روپے اسی پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…
سندھ(جیوڈیسک)چار روز تک کمی کے بعد جمعے کو عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔۔فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ سونا چار سو روپے مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعے…
دسمبر دوہزار بارہ تک توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حجم آٹھ سو باہتر ارب روپے سے بھی تجاوز کرچکا ہے۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق سال دوہزار بارہ میں توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کے حجم میں…
کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت گزشتہ صبح آٹھ بجے کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز…
کراچی (جیوڈیسک)بجلی و گیس کی بدترین صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل کی برآمدات بڑھ گئیں۔ سات ماہ میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ٹیکسٹائل کی برآمدات ساڑھے سات ارب ڈالر…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح آٹھ بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 24…
ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے ، جس سے 170روپے گھریلو سلنڈراور 650 روپے کمرشل سلنڈر میں کمی ہوگئی ہے ۔ نئی قیمت کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے۔ یہ بات ایل پی…
نیشنل سیونگز سکیم (این ایس ایس) کی مختلف سکیموں میں رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ( جولائی تا جنوری) کے دوران 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ مالی سال 2012-13 کیلئے قومی بچت کی مختلف سکیموں میں سرمایہ کاری…
پاکستان(جیوڈیسک)قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اپنے آپریشن کومزید بہتربنانے اور فلائٹ آپریشن میں تاخیر پر قابو پانے کے لئے اپنے فضائی بیڑے میں اس سال مارچ اور اپریل تک لیز پر پانچ طیارے شامل کرے گا۔ ذرائع کے…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب حکومت نے لائیو اسٹاک شعبے کی ترقی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے گوشت اور دودھ کی پیداوار اور معیار کے فروغ کیلئے نیا بریڈنگ سروسز ایکٹ 2012 متعارف کرا دیا، اس حوالے سے نمائندہ پرایئوئٹ ڈیری سیکٹر سائرہ…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن نے رواں ہفتے صرف ایک دن کل صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن حکام کے مطابق سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن جمعہ کی صبح8 بجے سے ہفتے کی…
سندھ(جیوڈیسک)سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے بھا سات ماہ جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔ آل سندھ صرافہ…
اسٹیٹ بینک کی کریڈٹ گارنٹی اسکیم کے تحت گذشتہ 18 ماہ کے دوران بینکوں نے چھوٹے تاجروں اور کاشتکاروں کو دو ارب تراسی کروڑ روپے کے قرضے فراہم کئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس اسکیم کے تحت ملک بھر کے ایک سو…
سندھ(جیوڈیسک)سندھ ہفتہ وار بندش کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان عنایت اللہ اسماعیل کے مطابق ہفتہ وار بندش کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے آج سندھ بھر…
پاکستان (جیوڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ دو سال میں پاکستان کو مختلف قرضوں کی صورت میں دو ارب چھیالیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر فراہم کرئے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کنٹری آپریشن بزنس پلان کے مطابق یہ قرضے توانائی رزاعت…
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل اب 22تاریخ کی بجائے ہر مہینے کی یکم سے نافذالعمل ہواکرے گا۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز کو بتایا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت اوربرطانیہ نے سن دوہزارپندرہ تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈکرنے کاعزم کیاہے۔ یہ اعلان برطانوی وزیراعظم کے دورہ بھارت کے موقع پرکیاگیاتاہم اس دورے پر ہیلی کاپٹرڈیل میں رشوت کااسکینڈل چھایارہا۔ برطانیہ بھی امریکااورفرانس کی طرح بھارت سے تجارتی…
پاک ایران (جیوڈیسک)ایران گیس پائپ لائن پر مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر تیل بدھ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ادھرحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر…
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان گوادر بندرر عنقریب پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کرجائے گی اور بلوچستان کی ترقی کے لئے نیا باب ثابت ہوگا۔ اس سے پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کے متعدد ممالک کو بھی فائدہ پہنچے گا۔…
رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملکی تجارتی خسارے میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جنوری دوہزار تیرہ میں ملکی تجارتی خسارے کا حجم دو اعشاریہ ایک سات…
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے انضباتی قواعدکی خلاف ورزی بالخصوص سالانہ گوشواروں اور حسابات میں بے قاعدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 26کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردئیے ہیں جبکہ 23کمپنیوں کے خلاف شراکت داروں کی شکایات پر کاروائی…