اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 2019 کے دوران روپیہ امریکی کرنسی کے مقابلے 12 فیصد کمزور پڑا، بنگلا دیشی ٹکہ بھی پاکستانی کرنسی پر مزید بھاری ہوا۔ تفصیلات کے مطابق 2019 روپے کے لیے رولر کوسٹر ثابت ہوا، پورے سال کے دوران…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سی این جی اسٹیشنز مالکان اور صنعتکار رل گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز مالکان اور صنعتکار گیس پریشر میں کمی اور بندش سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا پہلا جائزہ مکمل کر لیا۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس 221 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ اوگرا نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہیں۔ سمری…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 پیسے گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز زبردست تیزی کے بعد حصص مارکیٹ 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ حصص کی مالیت میں 100 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بھی ریکارڈ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے پراپرٹی ٹیکس نادہندہ گان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پراپرٹی ٹیکس اکتیس دسمبر تک جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی۔ صوبائی وزیر ایکسائز مکیشن کمار چاولہ نے پراپرٹی ٹیکس جمع…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق ممبر شاہد حْسین اسد کے جعلی دستخطوں سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبرزیدی اور ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن سیما شکیل کے خلاف پراپرٹی بلڈرز و ڈویلپرز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے تعاون کی پیشکش کر دی۔ وفاقی وزیر برائےاقتصادی امور حماد اظہر اور روس کے وزیر تجارت ڈینس ویلنٹنووچ کی زیر صدارت پاکستان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ شب ایشیائی ترقیاتی بینک کے جانب سے ایک 1 ارب 30 کروڑ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے درمیان ایک ارب 30 کروڑ ڈالر مالیت کے قرضہ کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ حکومت پاکستان اور ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے درمیان معاہدے کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن اسلام…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 26 پیسے مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عوام پر 14 ارب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے درمیان تسلسل کے ساتھ بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے بارے میں آن لائن معلومات کے تبادلہ کے میکنزم پر اتفاق ہو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا۔ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 50 روپے اور 43 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے قائم کی گئی اداروں کی تشکیل نو سے متعلق عملدرآمدی کمیٹی نے پوسٹل سروس ڈویژن کو وزارت مواصلات اور ٹیکسٹائل ڈویژن کو وزارت تجارت میں ضم کرنے کی سفارش کر دی۔ اداروں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے قرضوں پر سود کی ادائیگی اور ملکی دفاع کی مد میں رواں مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی میں 814 ارب روپے خرچ کیے۔ یہ رقم ریونیو میں دہرے ہندسوں میں ہونے والے اضافے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بینکوں نے ایف بی آر کو بینک اکاؤنٹ ہولڈز کی تفصیلات فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبرزیدی کاکہنا ہے کہ پاکستان بینک ایسوسی ایشن اورتمام بینکوں نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان اور چین کے درمیان سرحد پار سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ساڑھے 28 لاکھ ڈالرکی لاگت سے چینی سینجن اسٹاک ایکس چینج سے جدید ٹریڈنگ اور سرویلینس پلیٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 14 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے گزشتہ ہفتے کی گئی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق بجلی 14 پیسے فی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان شہری نقل و حرکت، شہری انتظام اور خدمات کی فراہمی، پانی کی فراہمی اور نکاسی کے نظام کو بہتر بنانے کے منصوبوں کے لیے 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی فراہمی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کی قدر کم ہونے سے چاول ایکسپورٹرز کے وارے نیارے ہو گئے، ادارے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چاول کی برآمدات میں 43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاشی اہداف طے کیے گئے ان کو پورا کیا جائے گا۔ پاکستان انویٹیو فنانس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے تاجروں کے ساتھ معاہدہ میں طے پا نے والی شرائط پر عملدرآمد کے لیے آرڈیننس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا…