کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح…
لندن: (جیوڈیسک)برطانوی حکومت نے ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کر دیا۔گزشتہ سال برطانیہ میں ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو ہرجانہ ادائیگیوں کی مد میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ رپورٹ میں بتایا…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چھ ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قومی بچت سکیموں میں ہونے والی سرمایہ کاری میں 176 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی…
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا معاملہ زیر غور آئے گا اور یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی تقسیم کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر…
کراچی (جیوڈیسک)انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز ہی سے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر روپے کی شرح تبادلہ سات پیسے اضافے سے 97روپے 72 پیسے ریکارڈ کی…
سانتیاگو(جیوڈیسک)کراس ریجنل کانفرنس کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔کانفرنس میں مختلف ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔چلی میں معاشی بحران پر غور اور ثقافت کے فروغ کیلئے علاقائی کانفرنس کا آ غاز کر دیا گیا۔کانفرنس میں کولمبیا کے صدر جان…
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق وائس چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو چاول کے برآمد کنند گان اپنا کاروبار بند کرنے پر مجبور ہو جائینگے۔ رفیق سلیمان نے بتایا کہ دوروز کے دوران سائیٹ کے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گیس اور بجلی کے بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔ چولہوں میں گیس پریشر کی کمی ہے تو بجلی کی لوڈشیڈنگ دس سے پندرہ گھنٹوں تک پہنچ گئی۔ پنجاب کے بعض شہروں میں بھی گیس پریشر…
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ،…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا ہے۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر سات پیسے کمی سے ستانوے روپے پینسٹھ پیسے پر آ گیا۔ یورو سولہ پیسے سستا ہو…
لاہور(جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اکتیس لاکھ ٹیکس ناہندگان کا سراغ لگا لیا ہے۔ مقررہ مدت تک ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے شناختی کارڈ بلاک اور نام ای سی ایل میں ڈال…
پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے قرضے کی آٹھوایں قسط آئندہ ماہ ادا کرئے گا۔ پاکستان فروری کے آخری عشرے میں آئی ایم ایف کو قرض کی مد میں پچاس کروڑ ڈالر کی آٹھوایں قسط ادا کرے گا ۔آئی ایم ایف کے قرضے…
اسلام آباد(جیوڈیسک) مہنگائی کی شرح میں کمی قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک ہفتے کے دوران اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق چوبیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران آٹھ ہزار ماہانہ آمدن…
فیصل آباد (جیوڈیسک)فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت…
روسی کمپنی ریکٹ بینکسر(آربی) پاکستان میں 15 ملین ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری سے ہیلتھ کیئر اور ہوم کیئرمصنوعات کی تیاری کا نیا کارخانہ قائم کرے گی، آر بی ایشیا، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سلویٹر کیزون نے اپنے…
January 25, 2013Comments Off on روسی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ڈالر سیکارخانہ قائم کرے گیRead More
ٹریڈنگ کارپوریشن ( ٹی سی پی) مقامی شوگرملوں سے 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گی، ٹی سی پی کے حکام کے مطابق ٹی سی پی کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے بعد پہلے ہی تین لاکھ 30 ہزار…
January 25, 2013Comments Off on ٹی سی پی 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گیRead More
گزشتہ چار سال میں وفاقی حکومت کے اخراجات میں چھ فیصد جبکہ صوبائی حکومتوں کے اخراجات میں اکیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی سیکریٹری خزانہ واجد رانا نے کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی چار فی صد سے…
وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کرنے کے لئے وصولیوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی ام ور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایف بی آر…
انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق رواں سال عالمی معیشت توقع سے کم ترقی کرئے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ ورلڈ اکنامک آوٹ لک کے مطابق سال دو ہزار بارہ کی آخری سہ ماہی میں آنے والی معاشی بہتری سال دوہزار…
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز پر ایک ماہ سے گیس کی فراہمی بند ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران صرف 24گھنٹے کے لیے سی این جی کی فراہمی بحال کی گئی۔ ایس این جی پی ایل نے 24 دسمبر کو…
کراچی (جیوڈیسک) نیلامی میں ہدف سے زائد ٹی بلز کی فروخت اور شرح منافع میں کمی کر دی گئی، ماہرین کے مطابق یہ عمل حکومتی مالی مشکلات میں اضافہ کا اشارہ دے رہا ہے۔ کراچی سٹیٹ بینک کیمطابق حکومت نیتین سو بارہ…
عالمی معاشی صورتحال میں آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے، آئی ایم ایف کے مطابق یہ سال گزشتہ برس کے مقابلے میں بہتر رہے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق عالمی معیشت کی شرح نمو ساڑھے تین فیصد رہے…
اسلام آباد(جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 12.72 فیصد اضافہ کے ساتھ 2 ارب 77 کروڑ ڈالر کا خام تیل درآمد کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2012-13 جولائی تا…
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف پی ایس او کے بقایا جات 100 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس او نے 24 جنوری تک 17 ارب روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پی ایس…