لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے2015u تک پولیس کے بجٹ میں 134 ملین پونڈ کٹوتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن برطانوی حکومت کی طرف سے 2015 تک ہونے والی 134 ملین پونڈ کی کٹوتیوں کی وجہ سے پولیس کے سٹاف…
کراچی (جیوڈیسک) لانگ مارچ کے دوران ہونے والے نقصانات آنکھ جھپکتے میں پورے ہو گئے، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید ڈھائی سو پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ کراچی سیشن کے آغاز سے ہی بازار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔…
لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کے نرخ میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی، نئی قیمت ایک سو ستر روپے فی کلو ہوگی۔ لاہور مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے نئی قیمت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے جس کے…
اوگرا کی جانب سے نئے سال کا تحفہ۔ پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا گیا جبکہ ڈیزل کی…
نیویارک(جیوڈیسک) ایک سال میں دنیا بھر میں بے روز گاروں کی تعداد میں چالیس لاکھ اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این لیبر ایجنسی نے خبردار کیا ہیکہ چالیس لاکھ کے اضافے کے ساتھ یہ تعداد اب انیس کروڑ ستر…
کراچی (جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آغاز پر کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا تاہم اختتام مثبت انداز میں ہوا۔ بہتر مالیاتی نتائج کی وجہ سے مارکیٹ میں کاروبار کی ابتدا تو تیزی کے ساتھ ہوئی۔ تاہم فروخت کے دباؤ کی…
سنگاپور(جیوڈیسک)ایشیا میں کاروبار کے دوران تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ امریکہ اور جاپان کی طرف سے حوصلہ افزا اقتصادی اعداد وشمار کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے بہتری کے بعد سرمایہ کار منافع کے حصول کی کوشش میں رہے۔ نیویارک میں…
گیس لوڈ شیڈنگ پر مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور فیصل آباد کی ٹیکسٹائل تنظیموں کے سربراہان کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرزایسو سی ایشن کے چیئرمین اصغر علی کی سربراہی میں صنعتکاروں…
کراچی(جیوڈیسک)کاٹن بیلز کی آمد میں کمی سے صوبہ سندھ میں آدھی سے زائد جننگ فیکٹریاں بند ہوگئیں۔رواں سیزن صوبہ سندھ میں صرف چورانوے جننگ فیکٹریاں چل رہی ہیں جبکہ پچھلے سال چلنے والی فیکٹریوں کی تعداد دو سو انچاس تھی۔ صوبہ پنجاب…
سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں دو روزہ تعطیل کے بعد سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بحال ہوگئی۔ فلنگ اسٹیشنز مقررہ وقت سے پہلے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔سندھ میں صنعتوں کو کی گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹوں کے لئے معطل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی این جی سٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے لیکن شہریوں کی پریشانی کم نہ ہو سکی۔ کراچی میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ کاروباری ہفتے میں سیاسی تبدیلیوں سے زبردست اتار چڑھا رہا۔ اختتام پر انڈیکس میں اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی۔ رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم کو گرفتار کرنے کے احکامات سے کراچی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا…
سال 2012 کے اختتام تک حکومت کے فروخت کردہ بلز کی مالیت پینتالیس کھرب روپے سے تجاوز کر گئی جن کا اسی فیصد شیڈول بینکوں کی ملکیت ہے۔ کراچی: اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت پاکستان نے گیارہ کھرب…
رواں سیزن کے دوران صوبہ پنجاب میں 87 لاکھ 25 ہزار 980 گانٹھوں کی پیداوار حاصل ہوئی جو کہ گزشتہ سال کی پیداوار ایک کروڑ 3 لاکھ 12 ہزار 714 گانٹھوں کی نسبت 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھیں یعنی 15.39 فیصد…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں صنعتوں کو صبح 7 بجے سے 24 گھنٹے کے لئے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس سپلائی میں کمی کے باعث صنعتوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے گیس…
کراچی(جیوڈیسک)امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ایک ہی سیشن پر محدود رکھی جانے والی کراچی اسٹاک مارکیٹ کا اختتام زبردست تیزی کے ساتھ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ انتظامیہ کی جانب سے پہلے سیشن کا وقت آدھا گھنٹہ بڑھا کر کاروباری روز کا…
گیس کی قلت کے سبب ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی کھپت میں اضافہ ہو گیا۔ امپورٹ پر سوا ارب ڈالر کا اضافی زرمبادلہ خرچ کرنا پڑا۔ عارف حبیب ریسرچ کے مطابق گیس کی قلت اور نئی سی این جی کٹس کی…
اسلام آباد:(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے وہ پاکستان کا قرضہ معاف کر سکتا ہے نہ ہی ری شیڈول کیا جائے گا۔ پاکستان آئی ایم ایف کا نیا پروگرام نہیں لیتا تو معاشی حکمت عملی یکسر تبدیل کرنا ہو گی۔ آئی ایم…
مالی سال کی دوسری ششماہی میں گیس کی ویل ہیڈ پرائس میں پانچ فیصد تک کمی کا امکان ہے۔جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں آٹھ فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اسی…
لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں چوبیس گھنٹے کی دستیابی کے بعد سی این جی سٹیشنز ایک مرتبہ پھر غیر معینہ مدت کے لئے بند ہو گئے تاہم فیصل آباد سمیت چند علاقوں میں کل گیس فراہمی کا شیڈول تاحال برقرار ہے۔…
پاکستان (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ٹریکٹرز پر سبسیڈی میں اضافے کے باعث ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسو سی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹریکٹرز کی پیداوار ستائیس ہزار…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے سی این جی اسٹیشنز آج چوبیس روز بعد چوبیس گھنٹے کے لیے کھلے تو گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ سستے ایندھن کے حصول کے لئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سی این جی کی…
کراچی (جیوڈیسک)شئیرز کی قیمتوں کو منافع بخش سطح پر دیکھتے ہوئے کی جانے والی خریداری کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان واپس لوٹ آیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کی 525 پوائنٹس کی شدید ترین مندی کے بعد بدھ…
ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے باعث ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافہ ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ننانوے روپے پچاس پیسے کا ہو گیا انٹر بینک میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا اور اکیس پیسے بڑھ کر ستانوے روپے…