کراچی(جیوڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی بینکاری ضروریات پوری کرنے کے لئے جامع حکمت عملی ترتیب دیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل فنانس کارپشن…
لاہور (جیوڈیسک)سیاسی میدانوں اور ایوانوں میں عوام کے نام پر کھیل جاری ہیں اور منافع خور اپنے ایجنڈے کے تحت عوام کا خون نچوڑنے کے درپے ہیں۔ لاہور میں آٹے کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا…
رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ملک میں مجموعی طور پر اشیائے خورد ونوش کی درآمدات میں 12.84 فیصد کمی د یکھنے میں آئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق…
پنجاب(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب کی سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری سے چوبیس گھنٹے کے لیے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام کے مطابق لاہور، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ ، قصوراور شیخوپورہ کے سی…
رواں مالی سال کے چھ ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں چھ اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پہلی ششماہی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری چھ فیصد اضافے کے…
پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں آٹے کی قیمتیں روزبروز بڑھ رہی ہیں، دوسری جانب یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی آٹا دستیاب نہیں ہے۔ پنجاب سے گندم کی سپلائی میں کمی کے بعد سے پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ پشاور کی اوپن…
کراچی (جیوڈیسک)ملک میں جاری سیاسی کشیدگی اور سپریم کورٹ کے وزیراعظم کو گرفتار کرنے کے حکم کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔ رینٹل پاور کیس کا فیصلہ آنے کے بعد آدھے گھنٹے میں ہی مارکیٹ سے پانچ سو سے زائد…
امریکا (جیوڈیسک) امریکہ کے بین الاقوامی آٹو شو میں چمکتی گاڑیاں عوام کے سامنے پیش کر دی گئیں ، خوبصورت ماڈلز نے شو کی رونق دوبالا کر دی۔ مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں دنیا کا بڑا آٹو شو جاری ہے جس…
لاہور(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس حکام نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے سے گھریلو سطح پر گیس کی کھپت میں اضافہ ہوگیا جس…
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی میں اضافے کے بعد پہلی ششماہی میں ٹریکٹر کی فروخت پیداوار سے بھی بڑھ گئی۔ ٹریکٹر کی خریداری ایک سو سولہ فیصد اضافے سے ستائیس ہزار چار سو بائیس یونٹس پر پہنچ گئی جبکہ…
ملائیشیا کی جانب سے ایکسپورٹ پر ڈیوٹی صفر کرنے سے پاکستان کے پام آئل امپورٹ بل میں کمی کی توقع ہے۔ ملائشیا کی جانب سے اپنے ذخائر میں کمی کیلئے فروری کے سودوں میں بھی پام آئل کی ایکسپورٹ پر ڈیوٹی صفر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قادری لانگ مارچ کے باعث پاکستان اور آئی ایم ایف کے آج ہونے والے مذاکرات موخرکر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پالیسی سطح پر مذاکرات ہونا تھے تاہم طاہر القادری…
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع چیئرمین پی آئی اے نہیں بن سکتے۔ پی آئی اے کا سربراہ خود مختار ہونا چاہیے۔ پی آئی اے کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی…
ملتان (جیوڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان بلند اختر رانا نے کہا ہے کہ دس سال سے صوبائی اور وفاقی محکموں کی آڈٹ رپورٹس ڈسسکس ہی نہیں ہوئیں جس کی وجہ سے واپڈا ، ریلوے اور این ایچ اے میں کرپشن عروج پر…
بارسلونا(جیوڈیسک)یورپ میں حکام کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں بیروزگاری کی شرح 11.8 فیصد تک پہنچ گئی جو یورو زون کی اب تک کی سب سے بلند شرح ہے۔ 17 ممالک کے یورو اتحاد میں شامل سپین جو معاشی بحران سے دوچار…
اسلام آباد(جیوڈیسک)دسمبر کے دوران تجارتی خسارہ ایک ارب 70 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 29 فیصد سے زائد ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد…
اسلام آباد : (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے نومبر 2012 کے دوران 6 کروڑ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں دو اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدا دو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک فوڈ بیوریجز…
کراچی اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) سیاسی بے چینی میں اضافے کی وجہ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کاروباری حجم میں کمی رہی۔ کراچی سیاسی افراتفری کے باعث پچھلے کاروباری ہفتے کے مقابلے میں رواں ہفتے میں پینتیس فیصد کمی ہوئی۔ کمپنیوں…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر ایک ہفتے میں ڈالر اور ین کے مقابلے میں مستحکم جبکہ یورپی کرنسیوں کے مقابلے میں کمی کا شکار رہی۔ کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں سولہ…
کراچی(جیوڈیسک)مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، پہلے مرحلے میں آٹھ سو سی سی اور آخرمیں صرف پبلک ٹرانسپورٹ کو سی این جی ملے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں…
کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی طرف سے لانگ مارچ سے علیحدگی کے اعلان نے کراچی اسٹاک مارکیٹ کا رجحان مثبت کر دیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تو ملے جلے انداز میں ہوا۔…
کراچی(جیوڈیسک)بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے چھ سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ سات روز کیلئے…
مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں مزید بڑھ گئی، قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کے حساس اعشاریوں میں ایک…