اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں یہ سننے کے بعد کہ پی اے آئی میں چھے سو پائلٹس ملازم ہیں قائمہ کمیٹی کے چئیرمین رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے بھی پی آئی اے میں بھرتی…
کراچی(جیوڈیسک)پاکستان سے سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پچیس فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ جولائی سے نومبر تک چودہ ارب روپے سے زائد مالیت کی سبزیاں اور پھل برآمد کئے گئے جو پچھلے مالی…
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کی صنعتوں کو پہلے گیس کی فراہمی بند کی گئی ، اب چار سو پچاس ٹیکسٹائل ملز کی بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع کر دی گئی ہے۔فیکٹری مالکان نے فیسکو کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت تین روزکیلیے سی این جی سٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی تین روزہ بندش کے بعد سی این جی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی طیاروں کی کمی دور کرنے کیلئے پی آئی اے پانچ پرانے ایر بس 320 طیارے لے گی ، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ استعمال شدہ ایربس اے 320 طیارے ڈرائی لیز پر لئے جائیں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں فی درجن انڈوں کی قیمت 140 روپے کی بلند سطح تک پہنچ گئی ہے۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ میں شہریوں کو انڈے 140 روپے فی درجن خریدنے پڑ رہے ہیں، یعنی مرغی کا ایک انڈا 12 روپے کا…
فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔ فیصل آباد، بہاولپور ، سرگودھا ، ملتان ، گوجرانوالہ، گجرات ، اسلام آباد اور راولپنڈی کی صنعتوں کو 20 دسمبر کی شام چھ…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی کی 3 روزہ بندش ختم ہونے کے باوجود بیشتر سٹیشنز بند ہیں جس سے شہری پریشان ہیں ۔ اسلام آباد میں سی این جی سٹیشنز معمول کی 3 روزہ بندش کے بعد آج صبح…
اوگرا نے ایک بار پھر سی این جی کی قیمتوں سے متعلق تجاویز مانگ لیں، وزارت پٹرولیم کو بھی گائیڈ لائن کے لئے خط لکھ دیا۔ سی این جی کی قیمتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آئل اینڈ گیس…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں جاری کئے گئے او جی ڈی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں واقع زین بلاک میں گیس کے یہ ذخائر دریافت کئے گئے ہیں۔ اس کنوئیں کی گہرائی ایک ہزار پچاس میٹر سے زائد ہے…
عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نو سو روپے تولہ کمی کر دی گئی۔ دو روز میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار تولہ کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دسمبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک ہفتے میں اعشاریہ صفر تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ آٹھ ہزار سے کم آمدنی والے افراد کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ صفر چار…
اسلام آباد (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمت پر اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت پر بہت سے اضافی چارجز وصول کیے جا رہے ہیں۔اوگرا کو نئی قیمت…
لاہور(جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بلند ہونے اور پنجاب حکومت کی جانب سے حوصلہ شکنی کے باعث رواں مالی سال میں گندم کی برآمدات دو تہائی گر گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک محض ساڑھے تین کروڑڈالر کی…
امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے سال 2013 کے لئے 633 ارب ڈالر کا سالانہ دفاعی بل منطور کر لیا ہے۔ ایوان نمائندگان میں یہ بل 107 کے مقابلے میں 315 ووٹ سے منظور کیا گیا۔ اب یہ بل سینٹ میں منظوری کے لئے…
اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سی این جی قیمتوں کے حوالے سے کیس کا فیصلہ سنادیا۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ سی این جی قیمتوں کا قانون کے مطابق تقرر نہیں کیا جارہا تھا.اوگرا کا قیمتوں کے حوالے سے فارمولا بھی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی قیمتوں کے حوالے سے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔ سی این جی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سر براہی میں تین رکنی…
حکومت نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں بینکنگ سیکٹر سے مزید اناسی ارب روپے قرض لے لیا۔جس کے بعد رواں مالی سال کے دوران بینکنگ سیکٹر سے قرضوں کا حجم چھ سو پندرہ ارب سے تجاوز کر گیا۔ حکومتی مجموعی قرضوں میں…
کراچی(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں چھ سو روپے تولہ کمی کر دی گئی۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تریسٹھ ہزار ایک سو روپے سے گر کر باسٹھ ہزار پانچ سو روپے کی…
ٹوکیو(جیوڈیسک) امریکی بجٹ کے بارے میں مثبت اطلاعات سے ایشین مارکیٹوں میں تیزی ، جاپان کی نکی مارکیٹ کا انڈیکس دس ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ نکی انڈیکس ایک اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے بعد اپریل کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔مورگن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سی این جی سے متعلق کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کیا۔ کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں سی این جی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ 25 روز سے فلنگ سٹیشنز بند ہونے سے صارفین کی مشکلات برقرار بڑھ گئی ہیں۔ کوئٹہ میں نجی سی این جی اسئیشنز 25دن بھی مالکان اور اوگرا کے رمیان قیمتوں…
کراچی (جیوڈیسک)امریکہ کی طرف سے ستر کروڑ ڈالر ملنے کی امیدوں کی وجہ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، روپے کی قدر بڑھ گئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا۔ پاور،…
آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف نے آئندہ سال پوری دنیا کی معاشی ترقی کی رفتار مجموعی طور پر 3.6 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سانتیاگو: آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لاگرڈے نے کہا ہے کہ ترقی…