اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارتی برآمد کنندگان کا وفد 21 دسمبر کو پاکستان آئے گا، پاک بھارت تجارت کا حجم6 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ بھارتی برآمد کنندگان کا 65 رکنی وفد 21 دسمبر سے پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچے گا۔ میڈیا…
لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو تین تین کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اتوار کو ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیر اعظم سے…
پرانی گاڑیوں کی درآمد کے متنازعہ فیصلے سے طاقتور مالکان کو اربوں روپے کا فائدہ ہو گا۔ وزیراعظم اور چند وزرا نے ڈاکٹر حفیظ شیخ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ…
اسلام آباد :(جیوڈیسک)ملک بھر میں رواں ماہ انڈوں کی قیمت 14 روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انڈوں کی فی درجن قیمت 130 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ انڈوں کی قیمت میں…
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ دو سو پچاس روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت تریسٹھ ہزار روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے…
اسلام آباد: (جیوڈیسک)تین سالہ ٹریڈ پالیسی کا اعلان اکیس دسمبر کو ہوگا، برآمدات کا ہدف 95 ارب ڈالر مقرر،نئی مجوزہ تین سالہ تجارتی پالیسی میں برآمدات کا ہدف 95 ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت کے…
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی دسویں روز بھی بند رہی۔ صنعتی یونٹ بند ہونے سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی محکمہ سوئی گیس نے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا…
اوگرا(جیوڈیسک)اوگرا نے سپریم کورٹ سے سی این جی کی عبوری قیمت مقررکرنے کی استدعا کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ اوگرا کی جانب سے 25 اکتوبر کو دیے گئے حقائق کے مطابق قیمت 20 روپے بنتی ہے۔ جسٹس جواد…
سویا بین، کینولا کی مقامی پیداوار میں اضافے سے پام آئل کی درآمدات میں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں سولہ فیصد کمی ہوگئی۔ جولائی سے اکتوبر تک انہتر کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر سے زائد کا پام آئل درآمد کیا گیا۔…
آل پاکستان ٹیکسٹائل پرو سیسنگ ملز ایسوسی ایشن نے صنعتوں کے لئے گیس بندش مسترد کرتے ہوئے پیر کے روز سے زبردستی فیکٹریاں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپٹما کے ہنگامی اجلاس میں ریجنل چیئر مین رضوان اشرف کا کہنا تھا…
واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا میں بے روزگاری کی شرح دو مہینے کے دوران کم ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی محکمہ محنت نے کہا ہے کہ بے روزگاری انشورنس کے لئے 8 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ابتدائی دعوئوں کی…
اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ پچاس بیسز پوائنٹس کم کر دیئے۔ شرح سود پانچ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 17 دسمبر 2012 سے پالیسی ریٹ دس فیصد سے پچاس بیسسز پوائنٹس کم کر…
لندن پٹرولیم کانفرنس : مشیر پڑولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں گیس کی قیمت کم ہونے سے سی این جی کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ لندن میں پٹرولیم کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں صرف پانچ ایئرپورٹس منافع بخش ہیں، جعلی ڈگری والے پائلٹوں کیخلاف انضباطی کارروائی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع نوید قمر نے اعتراف کیا ہے کہ کرپشن و بد انتظامی اور ضرورت…
بھارت سے تجارتی اداروں کے درمیان تعاون اور تاجروں کی مشکلات حل کرنے کے سمجھوتے اور آرٹس کونسلوں کے درمیان تعاون کا ایم او یو شامل ہیں۔ قائم مقام صدر نیئر حسین بخاری نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں اور ایک ایم…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تین روز کی مندی کے بعد مارکیٹ کا اختتام مثبت زون میں ہوا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بیالیس پوائنٹس اضافہ ہوا۔ کے ایس سی مارکیٹ کا اختتام سولہ ہزار سات سو چوالیس پوائنٹ پر…
حکومت پاکستان نے پندرہ روزہ نیلامی میں چھیاسٹھ ارب روپے کے تین، چھ اور بارہ ماہ کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے پانچ…
برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی سے رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے میں دس فیصد کے قریب کمی ہوگئی۔ جولائی سے نومبر تک تجارتی خسارہ آٹھ ارب سولہ کروڑ ڈالر رہا جو پچھلے مالی…
لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں جنوری سے 8 لاکھ سے زیادہ بے روزگار افراد کو بس میں مفت سفری سہولتیں حاصل ہوں گی تاکہ انہیں روزگار کی تلاش میں مدد مل سکے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایسے تمام افراد جو تین ماہ سے لے کر…
بارسلونا(جیوڈیسک)سپین میں ماہ نومبر2012 میں بیروزگاری بڑھنے سے مجموعی طور پر ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد 50لاکھ کے تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپین میں ماہ نومبر2012کے دوران 74ہزار296 افراد بیروزگار ہو ئے۔نومبر میں بیروزگاری کی شرح اکتوبر…
روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں دوران ٹریڈنگ روپیہ کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر مزید 24 پیسے مہنگا ہوکر پہلی مرتبہ…
لندن/واشنگٹن:برطانوی بینک ایچ ایس بی سی منی لانڈرنگ کے معاملے میں جاری تحقیقات کے تحت امریکی حکام کو ایک سو نوے کروڑ ڈالر بطور جرمانہ ادا کریگا جو ایسے کیس میں اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہوگا۔ بینک پر الزام…
واشنگٹن (جیوڈیسک)باراک اوباما نے سمندری طوفان سینڈی کے اثرات کو دور کرنے والے فنڈز میں کانگریس سے ساڑھے 60 ارب ڈالر جمع کرانے کی اپیل کی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے کانگریس سے سمندری طوفان سینڈی کے اثرات کو دور کرنے…
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے سی این جی پالیسی میں ترامیم پر مبنی سمری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ماہانہ یا ہفتہ وار تعین سمیت پانچ نکاتی ایجنڈے پر اہم فیصلے…