امریکی انتخابات: ایشیائی مارکیٹس میں آج بھی مندی

امریکی انتخابات: ایشیائی مارکیٹس میں آج بھی مندی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی الیکشن سے پہلے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان نطر آیا۔ سرمایہ کار مارکیٹ سے دور رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ زیادہ تر کمپنیوں کے شیئرز دبا کا شکار رہے اور الیکشن سے پہلے سرمایہ کاروں کا رویہ بھی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 سو روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 سو روپے کمی

زبردست اتار چڑھاو کے بعد سونے کی ہفتہ وار قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔عید کی چھٹیوں کے بعد صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا پہلا دن تیزی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ عالمی منڈی میں ہونے والے اضافے کا اثر مقامی…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا سلسلہ جاری

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا سلسلہ جاری

اسٹیٹ بینک (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا سلسلہ جاری رہنے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔پاکستانی بانڈز کی شرح منافع پانچ سال کم ترین سطح پر پہنچ گئی ۔اکتوبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

کراچی : سی این جی اسٹیشن بند، شہری مارے مارے پھرتے رہے

کراچی : سی این جی اسٹیشن بند، شہری مارے مارے پھرتے رہے

کراچی (جیوڈیسک) سی این جی کی قیمت میں حالیہ کمی کو پمپ مالکان نے نقصان کا سودا قرار دیتے ہوئے شہر قائد میں بیشتر سی این جی اسٹیشن بند کردئیے ہیں، عوام سستی سی این جی کے حصول کیلئے مارے مارے پھر…

سی این جی سستی کرنے کا فیصلہ عملی طور پر مسترد

سی این جی سستی کرنے کا فیصلہ عملی طور پر مسترد

سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلا ن کیا تو اکثرمالکان نے گیس سٹیشن بند کرکے عملا اس فیصلے کو مسترد کردیا۔ پنجاب ، سندھ اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں نے تو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن…

تاریخ کا سب سے طویل جہاز کراچی بندر گاہ پر لنگر انداز

تاریخ کا سب سے طویل جہاز کراچی بندر گاہ پر لنگر انداز

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بندر گاہ پر تاریخ کا سب سے گہرا اور طویل جہاز لنگر انداز ہو گیا۔ یہ جہاز تقریبا 56 ہزار میٹرک ٹن کوئلہ لے کر پہنچا ہے۔کراچی کی بندرگاہ کیماڑی پر ایک نئی تاریخ اس وقت رقم کی گئی…

سعودی عرب افغانستان کو 100 ملین ڈالرز فنڈز دیگا

سعودی عرب افغانستان کو 100 ملین ڈالرز فنڈز دیگا

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب افغان دارالحکومت کابل میں مسجد اور اسلامی ایجوکیشن سنٹر کی تعمیر کے لئے 100 ملین ڈالر فنڈز فراہم کریگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلامی سینئر اور مسجد کی تعمیر 2016 میں مکمل ہو گئی۔ 30 ایکڑ پر…

یورپی یونین کا بحران ، نئی گاڑیوں کی فروخت میں کمی کا امکان

یورپی یونین کا بحران ، نئی گاڑیوں کی فروخت میں کمی کا امکان

یورپ (جیوڈیسک) یورپی یونین میں قرضوں کے بحران میں بڑھتی ہوئی بے روز گاری کے باعث نئی گاڑیوں کی فروخت 20 فیصد کی نچلی ترسیح سطح پر آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آٹو انڈسٹری کے اعدادوشمار میں بتایا…

حج پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو بھی نوٹس

حج پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو بھی نوٹس

وزارت مذہبی امورنے حج پروازوں میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے انتظامیہ کو بھی شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے حج پروازوں میں 24 گھنٹے سے بھی زائد تاخیر کی وجوہات…

کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے 2008 کے کراچی اسٹاک مارکیٹ بحران کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ایس ای سی پی کے ترجمان عمران غزنوی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایس ای سی…

ناروے پاکستان کو تعلیم کیلیے مالی امداد دے گا

ناروے پاکستان کو تعلیم کیلیے مالی امداد دے گا

پاکستان اور ناروے کے مابین بنیادی تعلیم میں بہتری کے لیے 75 ملین کرونز امداد کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ سپیکر ترقی اقتصادی امور ڈویژن اور پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر سلی لینڈز ورک نے معاہدے پر دستخط کئے۔…

عدالتی حکم کی خلاف ورزی ، مالکان نے سی این جی سٹیشن بند کردیے

عدالتی حکم کی خلاف ورزی ، مالکان نے سی این جی سٹیشن بند کردیے

سپریم کورٹ نے سی این جی کم قیمت پر بیچنے کا حکم دیا جسے سٹیشن مالکان نے تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ مالکان نے اپنی مرضی کے نرخوں کے لیے مختلف شہروں میں سی این جی کی فراہمی بند کرنے کا…

سی این جی اسٹیشنز مالکان کا منافع کم ہوگیا

سی این جی اسٹیشنز مالکان کا منافع کم ہوگیا

مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم نے اوگرا کی جانب سے تجویز کردہ سی این جی اسٹیشنز مالکان کے منافع میں کمی کرا دی۔ مشیر پیٹرولیم کے قریبی ذرائع کے مطابق اوگرا نے بدھ کے روز سی این جی اسٹیشنز مالکان کا منافع پانچ روپے…

امریکہ کا پاکستان میں بجلی کے شعبے میں تعاون

امریکہ کا پاکستان میں بجلی کے شعبے میں تعاون

امریکا (جیوڈیسک)امریکہ کے پاکستان میں بجلی کے شعبے میں تعاون کے جامع پروگرام کے نتیجے میں آئندہ برس تک نوسو میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوسکے گی۔یو ایس ایڈ کی انرجی ڈائریکٹر نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں کمپیوٹر سینٹر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت باسٹھ ہزار دو سو روپے ہو گئ۔ جب کہ دس…

دو سو نوے ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت

دو سو نوے ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت

سٹیٹ بینک(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے دو سو نوے ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں تین چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں بالترتیب چالیس ، سینتیس اور چھتیس بیسس پوائنٹس کمی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں چو بیس گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے کھل گئے۔ کراچی میں فلنگ اسٹیشنز پر مسافر بسوں ، گاڑیوں اور رکشوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو گیس بھروانے…

2012 ، اسٹیٹ بینک کے منافع میں 30 فیصد اضافہ

2012 ، اسٹیٹ بینک کے منافع میں 30 فیصد اضافہ

مرکزی بینک(جیوڈیسک)مالی سال دو ہزار بارہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے لئے اچھا ثابت ہوا۔ منافع میں تیس فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ کے دوران تین سو پانچ ارب کا مجموعی منافع ہوا۔…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پندرہ ہزار نو سو سے اوپر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔…

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے رہنے کے بعد اب کھول دیے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے عید الاضحی کے موقع سی این جی سٹیشن بند نہیں کیے تھے تاہم عید…

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار 600 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار 600 روپے ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں عید کی چھٹیوں کی کسر نکل گئی۔ عالمی مارکیٹ میں مندی کے باوجود سونے کی قیمت میں ڈھائی سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت…

انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر روپے کی شرح تبادلہ 95 روپے 50 پیسے ہوگئی

انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر روپے کی شرح تبادلہ 95 روپے 50 پیسے ہوگئی

انٹر بینک مارکیٹ(جیوڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر روپے کی شرح تبادلہ چھیانوے روپے سے دس پیسے کی دوری پر۔ڈالر نے ایک بار پھر بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ سرمایہ کار صارف اعشاریہ انڈیکس کا انتظار کر رہے ہیں۔ انٹر بینک فاریکس مارکیٹ…

کوریا کی صنعتی پیداوارمیں اضافہ،ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی

کوریا کی صنعتی پیداوارمیں اضافہ،ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی

کوریا (جیوڈیسک)کوریا کی صنعتی پیداوار اور امریکہ میں گھروں کی قیمت میں اضافے کی اطلاعات پر ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی رہی۔ ٹوکیو میں مورگن اسٹینلے ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ نکی ڈیرھ فیصد بڑھ…

پنجاب کی صنعتوں کیلئے 4 دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار

پنجاب کی صنعتوں کیلئے 4 دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کی صنعتوں کے لئے ہفتے میں چار دن گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔سوئی ناردرن گیس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کی مرمت اور…