لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سے8 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیارکیاکہ…
عوام کو کافی لیت و لعل کے بعد سستی سی این جی ملنا شروع تو ہوگئی لیکن صرف پانچ روز کیلئے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی یکم نومبر کو سی این جی کی نئی قیمتوں کی منظوری دے گی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق سپریم…
ایشیاء(جیوڈیسک)ایشیاء میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں جس کے بعد ملک میں بھی پٹرول سستا ہونے کے روشن امکانات ہیں۔ ایشیائی مارکیٹوں میں نیویارک لائٹ سویٹ کے سودے اڑتیس سینٹ کمی کے ساتھ پچاس ڈالر نوے سینٹ میں طے پائے۔…
ایشیاء(جیوڈیسک)ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں آج مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی سٹاک ایکسچینج کی بندش کے باعث کاروبار بھی انتہائی کم ہے۔ ایشیاء پیسفک انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی صفر اعشاریہ ایک فیصد تک کمی دیکھی گئی۔ سرمایہ…
امریکا (جیوڈیسک) امریکی کمپیوٹر اور سمارٹ فونز بنانے والے ادارے ایپل نے مقبول عام آئی پیڈ کا ایک چھوٹا ماڈل متعارف کروا دیا۔ یہ منی آئی پیڈ مارکیٹ میں دو نومبر سے دستیاب ہوگا۔اس آئی پیڈ کے بارے میں مارکیٹ ماہرین کا…
کراچی (جیوڈیسک) وفاق ہائے صنعت وتجارت کے بعدکراچی چیمبر نے بھی ہڑتال موخر کردی۔ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کہتے ہیں تاجروں کی شکایات جائز ہیں،شہر میں امن کیلئیکسی بھی حدتک جائیں گے۔ کراچی میں بدامنی ،بھتہ خوری کیخلاف تاجروں کی ہڑتال کا فیصلہ…
رواں سال کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے، ہنڈرڈ انڈیکس میں چالیس فیصد کا اضافہ ہو چکا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پندرہ ہزار آٹھ سو تیرہ پر…
چین (جیوڈیسک) چین میں تیز تر صنعتی ترقی کی بدولت ڈالر کے مقابلے میں یوآن کی قدر میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔جمعے کو چینی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں گزشتہ انیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ماہرین معاشیات…
اوگرا نے سی این جی کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد کروانے کے لئے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زائد قیمت وصول کرنے والے سی این جی اسٹیشنوں کا لائسنس معطل کر دیا جائے گا۔ اوگرا ترجمان کے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ کم از کم وقتی طور پر تھم گیا، عید کی چھٹیوں سے قبل آخری سیشن کے دوران مندی رہی۔ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی دبائو دیکھا گیا۔ سیمنٹ فرٹیلائزر اور ٹیلی…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سی این جی کی قیمت میں 30 روپے 90 پیسے فی کلو گرام کمی کا اعلان، اوگرا نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون میں…
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تیزی سے گرنے کے بعد کچھ سنبھل گئی تاہم اب بھی تین ماہ کی کم ترین سطح کے قریب کاروبار ہو رہا ہے۔ چین کی معاشی ترقی کی رفتار میں کمی کی خبروں نے…
پاکستان اسٹیل ملز(جیوڈیسک) وزرات خزانہ نے پاکستان اسٹیل ملز کیلئے بیل آؤٹ پیکج کی دوسری قسط جاری کردی ہے۔ قسط کا مالی حجم پانچ ارب روپے ہے۔ ترجمان نے رقم اسٹیل مل کے اکاونٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار رہا۔ مارکیٹ کا بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 13 پوائنٹس بڑھکر 15866 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بدھ کو بھی…
ایپل نے کیلیفورنیا میں منعقدہ تقریب میں اپنے آئی پیڈ ٹیبلٹ کا سات اعشاریہ نو انچ سکرین والا چھوٹا ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ اس آلے کی چوڑائی سات اشاریہ نو ملی میٹر اور وزن تین سو گرام اور ڈیٹا ذخیرہ کرنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز کوکالعدم قرار دیتے ہوئے وصول شدہ رقم صارفین کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ…
سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے پر اظہار برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا سارے مل کرعوام کو کیوں لوٹ رہے ہیں۔ اوگرا صارفین کا نہیں بلکہ لائسنس ہولڈرکے مفادات کا…
پاکستان (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے پچیس ارب اڑتیس کروڑ روپے مالیت کے پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کردی۔ فروخت کئے گئے بانڈز کی شرح منافع میں کمی واقع ہوئی۔ حکومت پاکستان نے تین ، پانچ ، دس اور بیس سال کے تیس…
ورلڈ بینک(جیوڈیسک)پاکستان میں کاروبار کرنا مزید دشوار ہو گیا۔ بجلی کا کنکشن لگوانے میں سات ماہ لگ جاتے ہیں، ٹیکس ادا کرنا بھی سہل نہیں۔ ورلڈ بینک کے مطابق بزنس کے حوالے سے عالمی رینکنگ میں دنیا کے 185 ممالک میں سے…
سپین (جیوڈیسک)سپین میں بجٹ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ دارالحکومت میڈرڈ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے سیکڑوں لوگ جمع ہو گئے اور دھرنا دیا۔ انہوں نے مالی سال دو ہزار تیرہ کا بجٹ مسترد کرتے ہوئے حکومت کی برطرفی کا…
فلور ملز ایسوسی ایشن(جیوڈیسک)سرکاری شعبے سے گندم کی کم فراہمی پر فلور ملز ایسوسی ایشن نے بیس کلو آٹے کا تھیلا چودہ روپے مہنگا کر دیا۔ نئی قیمت پر کل سے عملدرآمد ہو گا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق سرکاری شعبے…
آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان میں مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مخالفت کر دی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چھوٹ کی اسکیم چوروں کو رعائت دینے کے مترادف ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم…
جاپان (جیوڈیسک)عالمی سست روی اور چین کے ساتھ تلخ علاقائی تنازعہ کے اثرات کی وجہ سے ستمبر میں جاپان کو 7.0 بلین ڈالر تجارتی خسارے کا سامنا رہا ہے۔ یہ بات پیر کو سامنے آنیوالے سرکاری اعداد و شمار میں بتائی گئی…
عالمی منڈی (جیوڈیسک)دنام کی سب سے بڑی مارکیٹس بھارت میں خریداری کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کا جا رہا ہے۔ گزشتہ ڈیرھ سال سے پہلی مرتبہ بھارت مںے سونے کی خریداری بڑھتی ہوئی نظر آرہی…