پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

پاکستان ضرورت مند ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

عالمی مالیاتی فنڈ (جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ نے مالی طور پر ضرور تمند چھبیس ملکوں میں پاکستان کو سرفہرست قرار دیا ہے۔ پاکستان کو رواں مالی سال سترہ کھرب روپے بجٹ خسارے سے بچنے کیلئے جی ڈی پی کا اکتیس فیصد قرضہ درکار…

ڈیپازٹس ، سرمایہ کاری کے مجموعی حجم میں 64 ارب روپے کا فرق

ڈیپازٹس ، سرمایہ کاری کے مجموعی حجم میں 64 ارب روپے کا فرق

پاکستانی بینکوں کے ڈیپازٹس اور سرمایہ کاری کے مجموعی حجم میں صرف چونسٹھ ارب روپے کا فرق رہ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر کے اختتام تک بینکوں کے ڈیپازٹس چھ ہزار تین سو پندرہ ارب روپے رہے۔ تین ہزار سات سو بائیس…

گزشتہ ہفتے کراچی سٹاک ایکسچینج جمود کا شکار رہی

گزشتہ ہفتے کراچی سٹاک ایکسچینج جمود کا شکار رہی

کراچی (جیوڈیسک)گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک ایکسچینج زیادہ تر جمود کا شکا ر رہی تاہم آخری دن کی تیزی کی وجہ سے انڈیکس اعشاریہ چھ فیصد اوپر بند ہوا پورے ہفتے کے دوران کاروباری حجم میں کمی ہوئی۔ تاہم جمعے کو بہتر مالیاتی…

پٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

پٹرولیم مصنوعات اورسی این جی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

پٹرولیم (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بارہ بجے سے ہو گا۔وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت دو روپے بتیس…

حکومت تاجروں کو مخصوص مراعات دینے پر غور کر رہی ہے: صدر

حکومت تاجروں کو مخصوص مراعات دینے پر غور کر رہی ہے: صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان میں امن و امان سمیت دیگر چیلنجز سے پوری طرح آگاہ اور ان کامقابلہ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات ایوان صدر اسلام آباد…

پاکستان اسٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان اسٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان اسٹیل (جیوڈیسک) خام مال نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان اسٹیل کا ماہانہ خسارہ ڈیڑھ ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ترجمان اسٹیل مل نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل کو بزنس پلان کی رقم بروقت ملتی رہی تو مذید بیل آوٹ پیکیج…

چھوٹی سے غلطی، گوگل کو 8 منٹ میں 24 ارب ڈالر نقصان

چھوٹی سے غلطی، گوگل کو 8 منٹ میں 24 ارب ڈالر نقصان

امریکی انٹرنیٹ سرچ انجن “گوگل ” کو آٹھ منٹ میں چوبیس ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا۔ حصص کی قیمت گرتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ روک دی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں گوگل کے حصص کی قیمت اڑسٹھ اعشاریہ ایک نو ڈالر…

لاہور : توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں: امین فہیم

لاہور : توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں: امین فہیم

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت امین فہیم کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کا حل تلاش کر رہے ہیں برآمدات بڑھانے کے لیے سرکاری اور نجی شعبے کو مل کر اقدامات کرنا ہوں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے…

پاکستان سٹیٹ آئل شدید مالی مشکلات کا شکار، قرضوں میں اضافہ

پاکستان سٹیٹ آئل شدید مالی مشکلات کا شکار، قرضوں میں اضافہ

پاکستان سٹیٹ آئل(جیوڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گیا۔ عدم ادائیگیوں کی وجہ سے زیر گردش قرضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئیل نے مختلف اداروں سے مجموعی طور پر ایک کھرب پینتالیس ارب اکتالیس…

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

ایف بی آر(جیوڈیسک) ایف بی آر نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت ہر گاڑی پر خصوصی شناختی نمبر لگایا جائے گا، جو ون نمبر کہلائے گا۔ ایف بی آر کے مطابق…

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرض کی چھٹی قسط نومبر میں ادا کرے گا

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کو 53 کروڑ 43 لاکھ ڈالرقرضہ کی قسط ادا کرے گا اور اس طرح 7 ارب 80 کروڑ ڈالر کے اسٹینڈ بائی پروگرام کے کل ایک ارب 95 کروڑ ڈالر واپس چلے جائیں گے۔ رپورٹ…

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا

سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، مسلسل چار روز کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ ہو گیا لیکن چاندی سستی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مسلسل…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں جمود چھایا رہا

کراچی سٹاک مارکیٹ میں جمود چھایا رہا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم کم ہونے کی وجہ سے جمود چھایا رہا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا لیکن اس کے بعد انڈیکس منفی زون میں ہی رہا۔ ٹیلی سیکٹر، سیمنٹ اور فرٹیلائزر سیکٹر میں فروخت…

حکومت نے اسٹیٹ بینک سے 114 ارب روپے کا قرض لے لیا

حکومت نے اسٹیٹ بینک سے 114 ارب روپے کا قرض لے لیا

پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے اپنے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک سے ایک سو چودہ ارب روپے کا قرض لیا۔ حکومت نے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں مرکزی بینک سے نیا قرضہ لیا جبکہ کمرشل بینکوں کا تئیس ارب روپے کا…

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چاندی مہنگی ہو گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی اونس قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے باسٹھ ہزار تین سو روپے اور دس گرام کی…

موڈیز نے سپین کی کریڈٹ ریٹنگ میں کم کر دی

موڈیز نے سپین کی کریڈٹ ریٹنگ میں کم کر دی

موڈیز(جیوڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے یورپی ملک سپین کی ریٹنگ کم کر کے Baa3 کر دی ہے۔ موڈیز کی طرف سے میڈرڈ کی ریٹنگ جنک گریڈ نہ کرنے پر رواں ماہ کے دوران یورو کی قدر میں واضح بہتری دیکھی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی سے پندرہ ہزار سات سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بار پھر بحال ہوگئی جبکہ مارکیٹ کے بینچ مارک کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس کی جگہ کے ایس ای فری فلوٹ ہنڈریڈ…

اندرون سندھ آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

اندرون سندھ آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

سندھ (جیوڈیسک)اندرون سندھ تبدیل شدہ شیڈول کے تحت سی این جی اسٹیشنز صبح نو بجے سیچوبیس گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گذشتہ ہفتے اندرون سندھ سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں تبدیلی…

عوام غیرملکی کرنسی کی جعلی انعامی اسکیموں سے ہوشیار رہیں

عوام غیرملکی کرنسی کی جعلی انعامی اسکیموں سے ہوشیار رہیں

اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض عناصر کی جانب سے شروع کی ہوئی جعلی اسکیموں سے گمراہ نہ ہوں جن میں غیرملکی کرنسی میں بھاری نقد انعامات جیتنے کی جھوٹی خوشخبری دی جا رہی…

پیٹرول، سی این جی سستی،ڈیزل،مٹی کا تیل مہنگا ہوگیا

پیٹرول، سی این جی سستی،ڈیزل،مٹی کا تیل مہنگا ہوگیا

پاکستان(جیوڈیسک)ہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں تعین کردیا گیا ہے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرول اور سی این جی کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے وزارت…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی

سندھ(جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 63 ہزار روپے سے کم ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چودہ ڈالر کی کمی ریکارڈ…

کراچی سٹاک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری

کراچی سٹاک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا۔ انڈیکس نے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی نئے ریکارڈ بنائے لیکن مقامی سرمایہ کار ، مارکیٹ سے نکلتے نظر آتے ہیں۔ این سی سی پی ایل کے اعداد وشمار…

اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان

اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے علاوہ اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق سی این جی اسٹیشن جمعہ کو سندھ بھر میں اڑتالیس گھنٹے کیلئے…

پٹرول اور سی این جی سستی اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

پٹرول اور سی این جی سستی اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

پٹرولیم (جیوڈیسک) پٹرول اور سی این جی سستی جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ملک کی تاریخ میں پہلی بار مٹی کا تیل پٹرول سے بھی مہنگا ہوگیا ۔وزارت خزانہ نے پٹرول 2 روپے 9 پیسے فی…