ایشیاء (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتوں میں جمعہ کو ایشیاء میں کمی دیکھی گئی۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تاجر امریکی روزگار کے اعداد و شمار کے اجرا سے قبل نیویارک میں آنیوالی تیزی سے فائدہ اٹھانے کے لئے کوشاں نظر آئے۔ نیویارک…
مرکزی بینک (جیوڈیسک) مرکزی بینک آئندہ دوماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے جس میں بنیادی شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اس وقت ملک میں بنیادی شرح سود ساڑھے دس فیصد ہے جوکہ دو ماہ قبل…
عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید سستا ہو گیا، ایک روز میں ہی قیمت میں چار فیصد سے زیادہ کی کمی ہو گئی۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران فی بیرل قیمت نواسی ڈالر اور یورپ میں ایک سو…
سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن آج صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجے تک اڑالیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت جمعہ کی صبح…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان سٹیٹ آئل کا سرکلر ڈیٹ 300 ارب روپے سے تجاوز کر گیا. آج پیسے نہ ملے تو پی ایس او دیوالیہ ہو جائیگا۔ پی ایس او نے واپڈا، حبکو، کیپکو اور کی ای ایس سی سے 150 ارب روپے وصول…
نیپرا (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پانچ پیسے کی کمی کر دی ہے۔ نیپرا نے یہ کمی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کے بنیاد پر کی ہے اور کمپنیوں کا اختیار دیا ہے کہ اس کمی کو کسی بھی…
سندھ (جیوڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے کہا ہے کہ 7 ویں ایکسپو پاکستان سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا اور قومی معیشت میں اس کے دور رس نتائج سامنے آئینگے ۔ کراچی ایکسپو میں شروع ہونیوالی اس 4 روزہ تجارتی نمائش…
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلندترین سطح تریسٹھ ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔ آل سندھ صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوفی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ…
October 3, 2012Comments Off on سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلندترین سطح پرRead More
عالمی بینک (جیوڈیسک)عالمی بینک سوئی سدرن گیس کپمنی کوبیس کروڑ ڈالر نیچرل گیس ایفیشنسی پراجیکٹ کے لئے فراہم کرئے گا جو کہ ایس ایس جی سی کے سسٹم میں لائن لاسسز کو کم کر نے کے استعمال کئے جائین گے۔ ایس ایس…
پاکستان(جیوڈیسک)سیلاب اور درآمد شدہ سستی کھاد کی وجہ سے مقامی یوریا کھاد کی فروخت آدھی رہ گئی۔ستمبر کے دوران دو لاکھ بیالیس ہزار ٹن مقامی یوریا فروخت ہوئی۔ بی ایم اے کیپٹل کی رپورٹ کے مطابق یہ گزشتہ سال کے مقابلہ میں…
پنجاب (جیوڈیسک)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی نے مارکیٹ میں روئی مہنگی کر دی۔کئی ہفتوں سے مسلسل مندی کے بعد آج روئی کی فی من قیمت میں دو سو روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد پنجاب میں روئی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد نے حکومت پاکستان کے ساتھ قرضوں کی ادائیگی کے معاملے پر اسلام آباد میں مذاکرات کا آغاز کر دیا۔ آئی ایم ایف کے وفد نے چیف مشن جیفری فرینکس کی قیادت میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج کو شاید ملک کے بگڑتے ہوئے سیاسی اور اقتصادی حالات کا بارے میں کچھ پتہ نہیں ورنہ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس اس سال کے دوران چھتیس فیصد تک نہ بڑھ جاتا۔ ستمبر کے دوران بھی مارکیٹ…
روس(جیوڈیسک)روس پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے پر تول رہا ہے۔ اسٹیل مل کے قیام میں مدد کرنے والی روسی کمپنی اس کی پیداواری استعداد بڑھانے کے لئے سرمایہ کاری کرے گی۔ تیازپرام ایکسپورٹ کمپنی نے پاکستان کو اسٹیل مل لگانے میں…
پاکستان(جیوڈیسک)اکتوبرلایا عوام کیلئے خوشیاں،کل سے پیٹرول چھ روپے اور سی این جی ساڑھے پانچ روپے فی کلو سستی ہوجائے گی۔ سرکار نے قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول چھ روپیفی لیٹرسستاکیاگیا…
ایف بی آر(جیوڈیسک)فیڈریل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرنے کی تاریخ دس اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے میں دس روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ جن لوگوں…
سٹاک مارکیٹ(جیوڈیسک)سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار مختلف طریقوں سے متحرک نظر آئے۔ این سی سی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق پیر سے جمعہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے اڑتالیس…
قومی ایئر لائن (جیوڈیسک) قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، مسافروں کو گھنٹوں انتظار کی صعوبتیں جھیلنا پڑرہی ہے۔ حکام واضح جواب دینے سے قاصر ہیں۔ طیاروں کی عدم دستیابی، تو کبھی حج آپریشن کا بہانہ، جب…
ہول سیل مارکیٹ (جیوڈیسک) ہول سیل مارکیٹ میں مسلسل کمی کے بعد حکومت نے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کردی۔ اس کمی کے بعد ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو…
پیٹرولیم (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کے لئے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی۔ پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزرات پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق…
ایپل کے نقشوں والے نئے سوفٹ وئر میں غلطیوں کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جس پر ایپل نے معافی مانگ لی ہے۔ ایپل کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر ٹم کک نے غلط نقشوں کی ایپلیکیشن پر صارفین سے معافی…
September 29, 2012Comments Off on ایپل نے صارفین سے معافی مانگ لیRead More
پٹرولیم (جیوڈیسک)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے وورکنگ مکمل کرکے حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ پٹرول 6…
جاپان(جیوڈیسک)جاپان میں بے روزگاری کی شرح اگست میں معمولی کمی کے بعد 4.2 فیصد ہو گئی۔یہ بات گزشتہ روز جاری کیے جانیوالے حکومتی اعداد و شمار میں بتائی گئی۔ اس طرح ملک کی کمزور معیشت کے لئے امید کی ایک کرن سے…
کراچی (جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستاسی پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ سیشن کی مندی کے بعد مارکیٹ کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت زون میں رہی۔…