سندھ(جیوڈیسک)سونے نے بھی قیمت بڑھنے کے ریکارڈ بنانے شروع کر دئیے۔ ایک تولہ سونا تریسٹھ ہزار روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ ہوا جبکہ دس گرام کی…
اسلام آباد(جیوڈیسک)عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔ یکم اکتوبر سے پٹرول 5 روپے 50 پیسے سستا اور سی این جی ساڑھے 4 روپے فی کلو سستی ہونے کا…
پاکستان (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان پانچ اکتوبر کو کرے گا۔۔بورڈ آف ڈاریکٹرز کا اہم اجلاس کراچی میں آئندہ جمعہ کو طلب کرلیا گیا۔ مرکزی بینک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں آئندہ دو ماہ…
آئی ایم ایف(جیوڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مذاکرات آٹھ روز سے سے کم کرکے دو روزہ کردیئے ہیں۔ آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے پوسٹ پروگرام مذاکرات چوبیس ستمبر سے چار روز کے لئے دبئی میں شروع ہونا تھے جس…
پی ایس او (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کا چھتیس واں سالانہ اجلاس پی ایس او ہاوس کراچی میں منعقد ہوا۔ بورڈ کے چیئرمین سہیل وجاہت صدیقی نے بتایا کہ پی ایس او ملک کی پہلی ٹریلین روپے والی قومی کمپنی بن گئی…
قادر پور (جیوڈیسک)قادر پور گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی بند ہونے سے پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا۔ سوئی ناردرن کا شارٹ فال ایک ارب مکعب فٹ سے زائد ہو گیا۔ ایس این جی پی ایل کے ایم ڈی عارف…
پاکستان (جیوڈیسک) ری کنڈیشن گاڑیوں کی درآمد سے مقامی آٹو انڈسٹری کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے اور رواں مالی سال گاڑیوں کی فروخت میں چار ہزار یونٹس کی کمی آئی ہے۔انڈس موٹرز کے سی ای او پرویز غیاث نے اے…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسی این جی سٹیشن تین روزہ بندش کے بعد آج چوتھے روز بھی بند ہیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور اور دیگر شہروں میں سی این جی سٹیشن پیر کی صبح تین روز کے…
قادر پور(جیوڈیسک)گیس اور تیل کی کمی سے بجلی کا بحران سنگین، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 563 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق پی ایس او کو عدم ادائیگی کی وجہ سے پاور پلانٹس کو تیل…
پاکستان(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے ایل این جی درآمدی منصوبے پر ورکنگ مکمل کرلی۔ سمری منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے. وزارت پٹرولیم کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ ایل این جی لانگ ٹرم،…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروباری حجم تو بڑھ گیا مگر انڈیکس اپنی جگہ پر اڑ گیا۔ گزشتہ سیشن کی مندی کے بعد کاروبار کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا۔ تاہم خریداری کے ساتھ فروخت بھی جاری رہی۔…
کراچی (جیوڈیسک)سوئیس حکام کو خط کے متن پر کراچی اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو سپریم کورٹ کے ردعمل کا انتظار مارکیٹ میں مندی کی وجہ بن گیا۔ بڑے مالیاتی ادارے مارکیٹ سے سائیڈ لائن ہوگئے۔پیر کو مثبت آغاز اور 15500 پوائنٹس…
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط کی ادائیگی آئندہ ہفتے پیر کے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان امین الرحمان نے خصوصی بات چیت میں بتایاکہ کمپنی نے گزشتہ مالی سال میں پہلی بار دو ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کا منافع ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ پانچ سال میں کمپنی میں ایک ارب ڈالر سے…
پیپکو (جیوڈیسک) سکھرالیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے نرخوں میں 2روپے 87 پیسے سے 5 روپے 12 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ نیپرا سیپکو کی درخواست کی سماعت آٹھ اکتوبرکو کرے گا۔نیپرا کے مطابق سکھرالیکٹرک سپلائی کمپنی نے…
کراچی(جیوڈیسک)توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ، ملوں کی پیداواری صلاحیت صرف 30 فیصد تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں یومیہ 7 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے…
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں یورپ کے قرض بحران کے باعث کمی کا رجحان دیکھا گیا۔نیویار ک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل اکتوبرکے سودے پچھتر سینٹس کمی کے بعد بانوے ڈالردس سینٹس فی بیرل پرٹریڈ ہو رہے ہیں۔…
کراچی(جیوڈیسک)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل اور اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی محتاط خریداری اور پھٹی کی رسد کے باعث روئی کے بھائو میں نسبتا استحکام رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی سپاٹ ریٹ کمیٹی نے سپاٹ…
اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں صرف تین پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبار 21 فیصد کم رہا۔مارکیٹ میں ہفتے کا آغاز تو مندی سے ہوا تاہم حکومت کی طرف سے…
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں معمولی اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی ہارون چاند نے بتایا کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی…
پاکستان (جیوڈیسک) پانچ سو روپے کے پرانے بڑے سائز کے کرنسی نوٹوں کی عمر نو دن باقی رہ گئی۔ یکم اکتوبر سے بینک بھی یہ نوٹ قبول نہیں کریں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم اکتوبر دو ہزار بارہ سے پانچ سو روپے…
عالمی مارکیٹ(جیوڈیسک)ماہرین کے مطابق افراط زر میں اضافے کے خدشات اور یورپی کرنسیوں کی قدر میں کمی کے باعث سرمایہ کاری کے لیے سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایک روز میں ہی فی اونس قیمت 24 ڈالر بڑھ…
جاپان(جیوڈیسک)جاپان ایئر لائنز کے حصص جمعہ کو 4.29 فیصد تنزلی کا شکار ہوئے۔یہ صورتحال کمپنی کی سٹاک ایکسچینج میں شمولیت کے دو روز بعد سامنے آئی ہے جبکہ اس کا کہنا ہے کہ بیجنگ اور ٹوکیو کے درمیان علاقائی تنازع کے باعث…
ہانگ کانگ (جیوڈیسک)ہانگ کانگ حصص جمعہ کو 0.70 فیصد بہتری کے ساتھ بند ہوئے۔یہ صورتحال گزشتہ سیشن میں بھاری خساروں کے بعد خریداروں کی طرف سے سودوں کے دوران دیکھی گئی ہے۔ ہانگ کانگ کا بنچ مارک ہینگ سنگ انڈکس 144.02 پوائنٹ…
September 22, 2012Comments Off on ہانگ کانگ حصص 0.70 فیصد بہتری کے ساتھ بندRead More