پاکستان(جیوڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے ریلوے کو ماہانہ 5 کروڑ روپے کا خسارہ ہوگا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ریلوے کے اخراجات میں بھی 18 کروڑ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ حکام…
اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک)منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت اور اسٹیٹ بینک کی طرف سے سرمائے کی فراہمی کا سلسلہ برقرار ہے۔اگست کے آخری روز بھی مرکزی بینک نے تقریبا تین سو اسی ارب روپے فراہم کیے۔ سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں…
ُُُُُُُُپٹرولیم (جیوڈیسک) پٹرول 7 روپے 77 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کوارسال کردی۔اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں پٹرول 7 روپے 77 پیسے، ہائی اوکٹین 8 روپے…
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہیکہ مہنگائی پر پچانوے فیصد کنٹرول کی ذمہ داری صوبوں کی ہے۔ پنجاب کے سوا پورے ملک میں ٹیکسوں کی وصولی میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ رواں مالی…
زیر کاشت رقبہ اور پانی کے علاوہ کھادوں کے استعمال میں کمی کی وجہ سے خریف کی فصل بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔گنے، چاول اور کپاس کی قیمتوں میں کمی ہونے کی وجہ سے کسانوں کی دلچسپی کم ہو گئی ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سراج قاسم تیلی کا کہنا ہے کہ امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث کاروباری طبقے نے لائسنس یافتہ اسلحے کی خریداری شروع کر دی۔کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے…
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔سونے کی قیمت میں دو روز کے دوران پانچ سو روپے فی تولہ کی کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک…
پاکستان(جیوڈیسک)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چار غیر ملکی فرموں سے مجموعی طور پر تین لاکھ ٹن یوریا کی خریداری کا آرڈر دے دیا۔ ایک لاکھ ٹن یوریا فراہم کرنے کا آرڈر تین سو ننانوے ڈالر اڑتیس سینٹ فی ٹن کے ریٹ پر…
لاہور (جیوڈیسک)فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب میں آٹے کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جبکہ 20 کلو تھیلے کی پیکنگ ختم کر دی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فلور ملز ایسوسی ایشن کے…
فرانس(جیوڈیسک)فرانس میں گزشتہ تین برسوں میں ملازمت کے خواہاں رجسٹرڈ افراد کی تعداد میں ماہانہ کی بنیاد پر زبردست اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد جولائی میں بڑھ کر 2.99 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت محنت کے مطابق مسلسل پندرہویں مہینے…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں باسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ ڈی میوچلائزیشن کا عمل سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ افزائی کا باعث رہا۔…
نیویارک (جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا۔ ایک روز میں ہی قیمت میں دو فیصد سے زیادہ کی کمی ہو گئی۔ نیویارک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران مستقبل کے سودے تقریبا دو ڈالر کمی سے پچانوے ڈالر چونتیس سینٹ فی بیرل…
کراچی (جیوڈیسک)حبیب بینک لمیٹڈ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں اپنی اسمارٹ برانچ کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر حبیب بینک کے صدرنعمان ڈار نے بتایا کے جدید اسمارٹ برانچ میں صارفین کو تمام بینکنگ سہولیات بغیر کسی کیشیر کے…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے اعلی قیادت کو انتخابات سے قبل بجلی اور اشیائے خوردونوش کی قیمت نصف کرنے کی تجویزدے دی۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، سپیکر سندھ اسمبلی نثار…
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یو ایس ٹریڈ کی سینئر ڈائریکٹر کمبلرلے کلیمن کی سربراہی میں امریکی وفد نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے اسلام آباد میں ملاقات کی…
اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک)بینکوں کے غیر فعال قرضے چھ سو تریپن ارب روپے کی سطح پر جا پہنچے۔ تین ماہ کے دوران سرکاری بینکوں کے غیر فعال قرضوں میں پچیس ارب روپے کا اضافے ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سال کی دوسری سہ ماہی…
مصر (جیوڈیسک)مصر میں اٹھارہ ماہ سے جاری سیاسی عدم استحکام کے بعد مصر نے بضابطہ طور پر عالمی مالیاتی ادارے سے چارارب اسسی کروڑ ڈالر کے قرض کی درخواست کی ہے۔ مصری حکومت کے مطابق۔ حسنی مبارک کے اقتدار اختتام کے بعد…
عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایل اعشاریہ چھ فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے ایک ڈالر ستائس سینٹس اضافے کے ساتھ میں ستانوئے ڈالر بیالیس سینٹس پر ٹریڈ ہو…
پاکستان(جیوڈیسک)شرح سود میں کمی سے کاروباری طبقے کے مزے تو آ گئے لیکن غریبوں کیلئے مصیبت پڑگئی۔ حال ہی ریٹائر ہونے والا عام طبقہ قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ لگائے گا تو منافع کم ہی ملے گا۔ حکومت کے اعلامیہ کے مطابق…
پاکستان (جیوڈیسک)عید کی چھٹیوں کے بعد اسٹاک مارکیٹ کا کاروباری ہفتہ صرف دو دن کا تھا تاہم اس دوران ملکی اور غیرملکی سرمایہ کار مارکیٹ سے نکلتے نظر آئے۔ مارکیٹ میں چھٹیاں بدھ تک تھیں اس لئے صرف جمعرات اور جمعے کو…
پاکستان(جیوڈیسک)گزشتہ ایک سال کے دوران پاور کمپنیوں کی وصولی میں 30 فی صد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال میں پاور ڈسٹریبوشن کمپنیوں نے 652 ارب 69 کروڑ…
سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت انچاس ہزار روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا جس سے…
سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت آج صبح نو بجے سے اتوار کے صبح نو بجے تک سی…
امریکہ(جیوڈیسک)گزشتہ ہفتے مزید امریکیوں نے بے روزگاری انشورنس کے دعوے دائر کئے ہیں۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق روزگار مارکیٹ میں سست رفتار بحالی کے ساتھ یہ دوسرا مسلسل ہفتہ ہے۔ محکمہ محنت کی رپورٹ کے مطابق 18 اگست کو ختم ہونے والے…