کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا، پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل، 10گھنٹے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی۔ کے ای ایس سی نے ایمر جنسی نافذ کر کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں،…
پاکستان(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے ہائی اوکٹین کی قیمتیوں کے تعین کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سفارش کردی ہے۔ یہ تجویز نجی شعبے کے مطالبے پر کافی عرصے سے زیر غور رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی ہائی اوکٹین کی قیمتوں کا تعین…
سٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے مجموعی طور پر تیزی دیکھی گئی۔ کاروباری حجم بھی پہلے ہفتے کے مقابلے میں سینتالیس فیصد زیادہ رہا۔ ہفتے کے دوران پاک امریکہ تعلقات میں بہتری، بھارت میں سرمایہ کاری کی اجازت اور کمپنیوں…
ایشیا (جیوڈیسک) ایشیا میں لین دین کے دوران جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت اور یورو زون کی بہتری کیلئے نئے اقدامات کے بارے میں مایوسی کے باعث رات کو ہونیوالے…
شارپ الیکٹرانکس (جیوڈیسک) شارپ الیکٹرانکس نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال مارچ تک 5000 ملازمین کو فارغ کرے گا۔سہ ماہی کے خسارہ کے ساتھ اس نے کہا ہے کہ وہ مشکلات کا شکار ٹی وی کے کاروبار میں نقصانات کے باعث…
اسلام آبادوزارت خزانہ نے وازرت پانی و بجلی کو 10ارب روپے جاری کر دیئے ، رقم پی ایس اور او ر آئی پی پیز کو ادائیگیوں میں استعمال ہو گی ، وزارت پانی و بجلی کے حکام نے بتایا ہے کہ وزارت…
عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے ستاون ہزار ایک سو…
سونی (جیوڈیسک) سونی نے کہا ہے کہ اس کا پہلی سہ ماہی کا خسارہ بڑھ کر 31 کروڑ 35 لاکھ امریکی ڈالر ہوگیا ہے۔ الیکٹرونکس اور تفریحی سازوسامان بنانے والے ادارے کا یہ تازہ ترین نقصان ایک سال قبل اسی عرصہ میں…
جاپان (جیوڈیسک) جاپان کی سوزوکی موٹر نے کہا ہے کہ جون تک کے تین مہینوں میں اس کا خالص منافع 30.6 فیصد اضافے کے ساتھ 31 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر رہا۔ موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے سپیشلسٹ نے کہا کہ…
لاہور (جیوڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال ستمبر تک بہتر جبکہ دسبمر میں ختم ہو جائے گا، الیکشن وقت پر ہوں گے جبکہ ق لیگ کے اراکین صوبائی اسمبلی کے مطالبات کے مطابق آئندہ پیر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر تیل و قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ اگر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم متفقہ سفارش کرے تو حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس لے سکتی ہے۔ وزیر پٹرولیم کا کہنا تھا کہ متفقہ سفارش…
سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں آج دوپہر ایک بجے سے جمعے کی صبح نو بجے تک سی این جی نہیں ملے گی۔ گیس کی سپلائی کی کمی کی وجہ سے گیس لوڈ منیجمنٹ نے شیڈول تبدیل کردیا ہے جس کے تحت سندھ بھر میں…
پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے رمضان المبارک میں غریب عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دیا ہے۔ رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث غریب عوام کی…
لاہور(جیوڈیسک) حکومتی دعوں کے باوجود بجلی کا بحران ختم نہیں ہوسکا۔ خیبر پختونخوااور پنجاب کے بعد مظاہروں کا سلسلہ سندھ تک جاپہنچا ۔ لاہورمیں مشتعل افراد نے لیسکو کے دفتر پر حملہ کردیا۔ توڑپھوڑ کے بعد سامان کو آگ لگادی ۔ سرگودھا…
پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پندرہ روز میں پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا ہے ۔ پیٹرول کی قیمت سات روپے چھیاسٹھ پیسے فی لیٹر جبکہ سی این جی سات روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔رمضان میں ہوشربا…
ایشیائی مارکیٹ: (جیو ڈیسک) ایشیائی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا، نیویارک کے لائٹ سویٹ خام تیل کے ستمبر کے لئے سودے 13 سینٹس کمی کے ساتھ 90.00 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے…
پاکستان (جیوڈیسک)رمضان المبارک میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کردیا گیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 16 روپے بڑھادی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 147 ڈالر بڑھنے کیبعد 749 ڈالر فی…
پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کے سلسلے میں چوتھی قسط کی ادائیگی 24 اگست کو کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے کو بتایا کہ چوتھی قسط دو سو اٹھاون اعشاریہ چار ملین ایس ڈی آر ہوگی جو چالیس کروڑ…
پنجاب (جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط آج ہورہے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کر دی ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں کی طرح فیصل آباد کے متعدد پیٹرول…
خیبر پختونخوا(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے تنگ لوگوں نے پر تشدد مظاہرے کئے ہیں۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ۔طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے بے حال شہریوں نے پشاور، امانگڑھ، نوشہرہ، صوابی، مردان، منگورہ، شانگلہ،…
لاہور (جیوڈیسک) ڈیزل کی کمی کے باعث ریلوے کو بدترین بحران کاسامنا ہے لاہور سمیت دیگر ڈویژنز میں چند گھنٹوں کا ڈیزل رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کے پاس صرف 25ہزار لیٹر ڈیزل رہ گیا۔کراچی سے چلنے والی ڈیزل ٹرین…
بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی سات ریاستوں میں فنی خرابی کے باعث گزشتہ کئی گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ، پنجاب ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، اتر پردیش، مقبوضہ جموں و کشمیر اور راجستھان میں بجلی…
پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے توانائی کے شعبے میں موجود گردشی قرضوں کے خاتمے کے لئے نجی بجلی گھروں کے واجبات کی ادائیگی کے لئے عملی اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آئی پی پیز ایڈوائزری کمیٹی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے نجلی بجلی گھروں…
کراچیلکی سیمنٹ نے آئی سی آئی پاکستان کے 75.81فیصد حصص خرید لیے ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پاکستان کے 75.81فیصد حصص کی خریداری کیلئے دوبئی کے فجر کیپیٹل ، آئی سی آئی پاکستان کے ملازمین پر مشتمل کمپنی…