ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 514 کا اضافہ ہو گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ہوا اور…

157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈال دیا گیا

157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ بجلی صارفین پر ڈال دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کی 10 بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ایک سال کے دوران 157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ برائے 18-2017 کے مطابق…

سگریٹ کی غیرقانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

سگریٹ کی غیرقانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کا نوٹس لیتے ہوئے کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں وزارت صحت اور فیڈرل بورڈ آف…

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیر ملکی کمپنی بند ہونے کا خدشہ

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیر ملکی کمپنی بند ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آٹوموبیل انڈسٹری سنگین بحران کی لپیٹ میں آ گئی ہے، ملک کے بڑے بڑے کار مینوفیکچرنگ پلانٹس نے جزوی بندش کا آغاز کر دیا ہے۔ اگر حکومت نے ہنگامی اقدامات نہ اٹھائے تو قومی آٹوموبیل انڈسٹریل…

2 ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے، سال میں 13 ارب ڈالر لینے کا منصوبہ

2 ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے، سال میں 13 ارب ڈالر لینے کا منصوبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ہیں جو گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں 108 فیصد زائد ہیں۔ غیرملکی…

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سونے کی قیمت بھی گر گئی

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سونے کی قیمت بھی گر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت گھٹ کر 87 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوئی اور ڈالر 156 روپے 08 پیسے پر بند ہوا، اور اوپن…

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی، چار نفسیاتی حدیں گر گئیں

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی، چار نفسیاتی حدیں گر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی ریکارڈ کی گئی، حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس مزید 353 پوائنٹس گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی دیکھی گئی،…

کاروباری مراکز پر چھاپے مارنے، ریکارڈ تک رسائی محدود

کاروباری مراکز پر چھاپے مارنے، ریکارڈ تک رسائی محدود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پر چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس افسران کو کاروباری یونٹس و کاروباری مراکز…

سی پیک؛ پاکستان مشرق اور مغرب میں پل کا کردار ادا کریگا، چینی سفیر

سی پیک؛ پاکستان مشرق اور مغرب میں پل کا کردار ادا کریگا، چینی سفیر

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ سی پیک روٹ کے ذریعے چین اپنی تجارت مغرب کے ساتھ منسلک کر سکے گا اور تجارتی رابطے جوڑنے کے لیے پاکستان مشرق اور مغرب کے درمیان ایک پل کا…

مہنگائی، روپے کی قدر میں کمی کے سنگین سماجی اثرات ہونگے

مہنگائی، روپے کی قدر میں کمی کے سنگین سماجی اثرات ہونگے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی معیشت ایک بار پھر بیمار ہوچکی ہے اور آئی ایم ایف نے اس کے لیے ایک بار پھر وہی نسخہ تجویز کیا ہے کہ ’ زہر کو زہر ہی مارتا ہے۔ ‘ پبلک فنانسز کی بدانتظامی…

جولائی 2019 تک حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہو گیا: اسٹیٹ بینک

جولائی 2019 تک حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہو گیا: اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قرضوں…

پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کیلئے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا: آئی ایم ایف

پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کیلئے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا: آئی ایم ایف

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیری رائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مالی خسارہ کم کرنے کے لیے زیادہ ٹیکس جمع کرنا ہو گا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی…

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر اپنا جواب جمع کرا دیا

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر اپنا جواب جمع کرا دیا

بنکاک (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے درمیان ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات…

گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیاں، ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی گذشتہ حکومت کے آخری تین سال میں معاشی ناکامیوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2015 سے 2018 تک معاشی صورتحال ابتر رہی، بے روزگاری بھی بڑھی۔ ایشیا ترقیاتی بنک نے ن…

برآمدات میں اضافے پر توجہ IMF سے نجات کا واحد حل

برآمدات میں اضافے پر توجہ IMF سے نجات کا واحد حل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے حال ہی میں کہا تھا کہ ملکی معشیت جھٹکے سہنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کی وجہ سے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی وجہ سے…

سارے مسائل کا حل اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

سارے مسائل کا حل اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سارے مسائل کا حل سٹیٹ بنک کے پاس نہیں ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت میں استحکام لانا ہماری ترجیح ہے۔…

10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد

10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اینٹی منی لانڈرنگ، صارفین کی معلومات اور فارن ایکس چینج کے قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر 10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیے ہیں. اسٹیٹ بینک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہو گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ہی دن میں 38 ڈالر کی کمی ہوگئی…

حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کے نتائج جلد نظر آنے والے ہیں، مشیر خزانہ

حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کے نتائج جلد نظر آنے والے ہیں، مشیر خزانہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کے نتائج اب نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا…

سرمایہ داروں کو چھوٹ: ’مسائل میں گھری معیشت کو تھوڑا سہارا ملے گا‘

سرمایہ داروں کو چھوٹ: ’مسائل میں گھری معیشت کو تھوڑا سہارا ملے گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ناقدین کا خیال ہے کہ سرمایہ داروں سے یہ دولت لے کر عوامی مفادات کے پراجیکٹس میں لگائے جانا چاہییں، جو عمران خان کی حکومت میں آنے کے بعد پہلے ہی عدم توجہی کا شکار ہیں۔ وفاقی…

حکومت کی تمام تر توجہ برآمدات میں اضافے پر مرکوز

حکومت کی تمام تر توجہ برآمدات میں اضافے پر مرکوز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت اپنی تمام تر توجہ برآمدات میں اضافے پر مرکوز کیے ہوئے ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ کاروباری اصلاحات کے…

بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم

بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارت سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کیے جانے…

بینک دولت پاکستان کے نئے گورنر کے دستخط شدہ کرنسی نوٹوں کا اجرا

بینک دولت پاکستان کے نئے گورنر کے دستخط شدہ کرنسی نوٹوں کا اجرا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بینک دولت پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے…