کراچی : (جیو ڈیسک) کپاس کی فصل کوحالیہ بارشوں سے پچیس ہزار ایکٹر پر شدید نقصان پہنچا ہے ۔ یہ بات ایگری فورم کے چیئرمین ابراہم مغل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ان کا کہنا تھا کہ حالیہ بارشوں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایس آر او ایک سو اکیانوے ایک ماہ کے لئے معطل کر دیا، ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں بھی پچیس اپریل تک توسیع کر دی گئی۔چیئرمین ایف بی آر ممتاز…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے گاڑیوں کو سی این جی کے بعد ایل پی جی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا،وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کہتے ہیں کہ آئندہ تین ماہ میں سو ایل پی جی اسٹیشنز کام شروع…
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی بینک نے پاکستان کے ترقیاتی پروجیکٹس کیلئے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر مقرر کر دئیے ہیں۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر آئزا بیل سے واشنگٹن میں ملاقات کے…
پاکستان : (جیو ڈیسک) یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے پچہتر پسے اور سی این جی ایک روپے چالیس پیسے فی کلو کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ ماہ بعد عرب گلف مارکیٹ میں خام تیل…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نجی پاور کمپنیوں نے واجبات کی ادائیگی کے لئے حکومت کو حتمی نوٹس جاری کرتے ہوئے دس روز میں بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ نجی پاور کمپنیوں نے وزارت پانی و بجلی کو…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نوے کمپنیز کو ڈی لسٹ کئے جانے کا امکان ایس ای سی پی آئندہ چند روز میں نوٹیفیکیشن جاری کردے گا۔ ذرائع کے مطابق ڈی لسٹنگ کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہونے…
پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، کئی میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ…
کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ جرمنی سے آنے والے بوئنگ طیارہ ایئرپورٹ پراترا تو سول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈروں نے واٹر سلیوٹ پیش…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت نے فرٹیلائز سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔جس کی حتمی منظوری کیلئے سمری وزیراعظم کو بھجوادی ہے۔ حکومت نے اینگرو کارپوریشنز، پاک ارب فرٹیلائزرکمپنی، پاک امریکن فرٹیلائزرکمپنی اور دادہرکولیس کمپنیوں کی گیس کی…
لاہور : (جیو ڈیسک) وفاقی محتسب برائے ٹیکس ڈاکٹر شعیب سڈل نے کہا کہ نیٹو کنٹینرز کا کیس سامنے آنے کے بعد بہت سے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں اب کوئی چیز حکام کی نظروں سے نہیں بچ سکتی ان اقدمات کے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے توانائی کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں ملک بھر اور خصوصاً انڈسٹریل سیکٹر کیلئے یکساں لوڈ شیڈنگ کے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر ارباب عالمگیر نے کہا ہے کہ کراس بارڈر ٹرانسپورٹ کاریڈور کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ، جس کا مقصد ای سی او رکن ممالک اور وسطی ایشیائی علاقے میں تجارت اور ٹرانسپورٹ کی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان اور الجیریا کے تجارتی کمیشن کا مشترکہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ الجیریا کے وزیر تجارت مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان مائع گیس خریدے گا۔ کراچی میں گیس ٹرمینل بنے گا۔ غیر ملکی خبر رساں…
پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں آج تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ پنجاب میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن گیس کی بندش کی جارہی ہے۔ پیر کی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے ستاون پیسے اضافہ کا نوٹیفکشن جاری کر دیا۔ مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ نیپرا نے بجلی کے نرخ میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ امریکی حکام اور ورلڈ بنک کے حکام سے بات چیت کے لئے واشنگٹن پہنچ گئے۔ دورے کے دوران پاکستانی وزیر خزانہ میں امریکی حکام سے امداد کی بحالی پر بات چیت کریں…
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کے صارفین نے رواں مالی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کی پہلی ششماہی میں قومی خزانے کو انتالیس ارب بیاسی کروڑ اسی لاکھ روپے کے ٹیکس فراہم کئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی…
امریکا : (جیو ڈیسک) کورین نژاد امریکی ڈاکٹر جم یونگ کم کو ورلڈ بینک کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ جم جون میں ذمہ داریان سنبھا لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…
کراچی: (جیو ڈیسک) کے ای ایس سی اور واٹر بورڈ کے واجبات کی عدم ادئیگی کے تنازعے سے برآمدی یونٹس کو نقصان خاطر خواہ نقصان ہو رہا ہے اور دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی ہے جس کی وجہ…
کراچی: (جیو ڈیسک) رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ میں تیل کی مقامی سطح پر کھپت میں گیارہ فیصد کمی سے سولہ لاکھ ٹن…
پاکستان: (جیو ڈیسک) لاہور، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی سپلائی بند کردی گئی۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور ،ساہوال اور شیخوپورہ ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز پر گیس…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں گذشتہ ہفتے کے دوران تئیس اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اور مہنگائی کی شرح اعشاریہ اکتالیس فیصد بڑھ گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق بارہ اپریل کو ختم ہونے…
پاکستان : (جیو ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھا ہے جبکہ بینکوں کی جانب سے کھاتے داروں کو دیے جانے منافع کی کم از کم شرح 6 فیصد کردی ہے۔ مرکزی بینک نے اپریل تا مئی کے…