سندھ : (جیو ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی کے احکامات کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھرمیں 600سے زائد سی این جی اسٹیشنزچوبیس گھنٹوں کے لیئے بندکردیئے گئے ہیں۔سی این جی گیس حاصل کرنے کیلئے اسٹیشنز کیباہرگاڑیوں اور پبلک…
پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بنک 14 اپریل کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہا ہے ، جس میں شرح سود میں اضافہ کا امکان ہے ، کاروباری طبقہ نے بنکوں کی شرح سود میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔…
پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکمانستان سے گیس کی خرید وفروخت کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جبکہ تیل کی قیمتوں میں پندرہ روز بعد تبدیلی کا معاملہ ایک دفعہ پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ…
پاکستان: (جیو ڈیسک) حکومت نے چھوٹے گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی اور اسکے موجودہ استعمال میں پچاس یونٹ کا اضافہ کر کے اسے سو یونٹ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے غریب گھرانوں میں جن کا…
نئی دھلی : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی نئی دھلی میں وزیراعظم من موہن سے ملاقات کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کیلئے اقدامات میں تیزی آئی ہے۔ پاکستان اور بھارت تاجروں کو ملٹی پل انٹری ویزا…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے پاکستان میں جاری توانائی کے بحران اور سیلاب سے متاثرہ کپاس کی فصل کے باعث رواں مالی سال پاکستان میں ترقی کی شرح تین عشاریہ چھ فیصد اور اگلے سال چار فیصد…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مالی سال دوہزار بارہ اور تیرہ بجٹ کا پہلا فریم ورک پیپر تیار کرلیا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ بجٹ کا حجم 30 کھرب روپے کے قریب ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ کا حجم…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز ہنڈریڈ انڈیکس اڑتیس پوائینٹس اضافے کے بعد تیرہ ہزار نو سو تین پر بند ہوا۔ منگل کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رحجان رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس اڑتیس پوائینٹس…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پی پی ایل نے عراق میں تیل و گیس کی تلاش شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی پاکستانی تیل اور گیس کی کمپنی کا پاکستان سے باہر یہ پہلی سرمایہ کاری ہوگی۔ اس…
لاہور : (جیو ڈیسک) گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور، سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں آج دوسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ پنجاب میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے تمام محکموں کو آئندہ بجٹ میں اپنے اخراجات رواں مالی سال سے صرف 5 فیصد زائد کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق پلاننگ کمیشن میں بجٹ کے لئے ترجیحی کمیٹیوں کے…
پاکستان: (جیو ڈیسک) دوسری انرجی کانفرنس کے دوران تمام صوبوں نے وفاق سے مل کر بجلی کی بچت کے لیئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔ جس میں مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنا، سرکاری دفتر میں ہفتے کے پانچ روز کام…
پاکستان: (جیو ڈیسک) بزنس کمیونٹی کے رہنما سراج قاسم تیلی اور کراچی چیمبر کے صدر میاں ابرار نے کہا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بھی انرجی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سراج قاسم تیلی نے…
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں بجلی کے بحران پر قابو کیلئے قومی توانائی کانفرنس آج لاہور میں ہو رہی ہے۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی شریک ہوں گے۔ شہبازشریف پنجاب کا مقدمہ پیش کرینگے۔ کانفرنس میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ہائیڈل پیداوار میں شدید کمی کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور شارٹ فال 4700 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ پانی کی کمی اور ڈیموں میں پانی ڈیڈلیول پر پہنچنے سے ہائیڈل…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح نو بجے سے اگلے دن 9بجے تک کے لئے بند کردیئے گئے۔ لوڈ مینجمنٹ کے تحت سوئی سدرن گیس کمپنی کراچی سمیت…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پٹرول کی عالمی قیمت 71روپے41 پیسے ہے اور اس پر لگنے والے ٹیکس میں سے صوبوں کو جی ایس ٹی دیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ سی این…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے ملاقات کی اور انہیں ائندہ بجٹ کی تیاریوں اور ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بریف کیا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ ملک…
پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لو بی ٹی یوگیس پالیسی دو ہزار بارہ کی منظوری دیدی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے کی تجویز منظور کر لی گی۔ وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی…
پاکستان: (جیو ڈیسک) امن و امان کی خراب صورتحال اور توانائی کے بحران نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں ماربل کی برآمد میں بیس فیصد کمی کر دی۔ رواں مالی سال کے دوران جولائی دوہزار گیارہ سے مارچ دوہزار…
لندن: (جیو ڈیسک) پاکستان کے پانچ بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم ہونے کا امکان ہے عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے نظرثانی شروع کر دی ہے۔ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے لندن سے جاری بیان کے مطابق پاکستان، اردن، لبنان، اور یوکرین…
پاکستان : (جیو ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں اضافے کر دیا۔ پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے…
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان نے امریکہ سے کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ امریکی نائب وزیر خارجہ تھامس نائیڈ سے پاکستانی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایک ملاقات میں کیا۔ ملاقات میں پاکستان…
کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز ہنڈ ریڈ انڈیکس ستانوے پوائینٹس اضافے کے ساتھ تیرہ ہزار سات سو پر بند ہوا۔ آج کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رحجان رہا اور اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس سینتس پوائینٹس اضافے کے…