لاہور : ( جیو ڈیست) گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور بھر کے سی این جی اسٹیشن پر گیس تین دن کیلئے بند کردی گئی۔ گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور،شیخوپورہ اور ساہیوال ریجن کے تمام سی این جی اسٹیشنز…
کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی میں ماربل فیکٹری مالکان نے بھتہ مافیا کے خلاف آج بھی کار خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماربل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر ثنا خان نے بتایا کہ منگھو پیر میں ساڑھے تین سو…
پاک ایران گیس : (جیو ڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن کے حوالے سے ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سب کمیٹی اجلاس میں وزارت پٹرولیم کو تینوں تجویز پر علیحدہ علیحدہ رپورٹس بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں برس ملک میں چینی کی قلت پیدا ہوانے کا خدشہ ہے، ملک میں چینی 44لاکھ ٹن سے زیادہ پیدا نہیں ہوگی۔ جبکہ ملک میں کل طلب 46لاکھ ٹن ہے جسے قلت کا اندیشہ ہے۔ ابراہیم مغل چئیرمین…
پاکستان: (جیو ڈیسک) کے ای ایس سی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں اچانک کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جکے ایس سی اعلامیے کے مطابق گیس میں کمی کے…
سندھ: (جیو ڈیسک) زمزمہ اور بھٹ گیس فیلڈ کی مشینری میں فنی خرابی کے باعث سوئی سدرن کمپنی کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے۔ ہفتے کو سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے اور سائٹ، نارتھ…
پاکستان : ( جیو ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے تین ہزار میگا واٹ تک بجلی کی کمی دور ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق آنے والے…
کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز تیزی رہی اور کے ایس سی ہنڈریڈ انڈیکس میں نوے پوائینٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ہنڈریڈ اینڈیکس نوے پوائنٹس اضافے کے ساتھ تیزی ہزار چار…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ممتاز حیدر رضوی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کیلئے مقرر کیا گیا ایک ہزار نو سو باون ارب روپے ٹیکس وصولیوں کے ہدف کا حصول یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام…
پاکستان : ( جیو ڈیسک) پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ کر دیا ۔اطلاق آج سے ہوگا۔ محکمہ ریلوے نے پسنجر ٹرینوں کے کرائے میں پندرہ اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرائے میں بیس فیصد…
پاکستان : ( جیو ڈیسک) ملک میں رواں برس تیل کی پیداوار میں اٹھارہ فیصد اضافے کا امکان ہے۔جبکہ گیس کی ملکی پیداوار میں کسی اضافے کا امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق دوہزار گیارہ کے دوران کوئی بھی نیا تیل اور…
پاکستان : ( جیو ڈیسک) سیمنٹ کی پیداوار میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران تین عشاریہ چار فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں پانچ…
اسٹیٹ بینک: (جیو ڈیسک) پاکستان میں برانچ لیس بینکنگ نیٹ ورک رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سولہ فیصد اضافے کے ساتھ بائیس ہزار پانچ سوبارہ ایجنٹس تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس…
پنجاب : (جیو ڈیسک) فلورملزمالکان نے پنجاب میں آٹے کی فی من قیمت میں تیس روپے کا اضافہ کردیا ہے جس پر عمل درآمد فوری طور پر ہوگا۔ آٹے کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس…
پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ پر کیپیٹل گین ٹیکس کی وصولی ایس ای سی پی کے ذریعے وصول کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور اگر سی جی ٹی کا فیصلہ بجٹ سے قبل ہوا تو صدارتی آرڈیننس لایا جائیگا یہ…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے پندرہ مارچ سے بڑھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ریلوے نے پسنجر ٹرینوں کے کرائے پندرہ فیصد اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرائے…
سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کے سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد آج رات گیارہ بجے کھول دیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنزہفتے کی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل دو ہزار بارہ کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی نے یہ بل چار نومبر دو ہزار دس کو منظور کیا تھا۔ بل کا مقصد مرکزی بینک کے اختیارات میں…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر درآمدی کنسائمنٹس کی کسٹمزڈیوٹی کی مد میں فروری دوہزار بارہ کے دوران مقررہ ہدف سے گیارہ کروڑ ستاسی لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کا ریونیو حاصل کیا گیا۔ ائیرفریٹ یونٹ کراچی کے تازہ ترین اعداد وشمار…
پاکستان:(جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران اشیاء خور ونوش کی برآمدات میں چار عشاریہ آٹھ نو فیصد اضافہ ہوگیا۔ اور دیگر اشیاء خورو نوش کی برآمدات میں بھی بدستوراضافہ رہا۔ پہلے آٹھ ماہ تک اشیائے خوراک کی…
بین الاقوامی تجارتی میگزین فوربز نے کہا ہے کہ معاشی بحرانوں کے باوجود دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ فوربز نے دو ہزار بارہ کی ارب پتی شخصیات کے ناموں کی فہرست جاری کی ہے…
پاکستان : (جیو ڈیسک ) رواں مالی سال میں گزشتہ چار ماہ کے دوران توانائی کے بحران کے باعث ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اکیاسی کروڑ ڈالر تک کی کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں توانائی کا…
کراچی: (جیو ڈیسک )کراچی الیکٹرک سپلائی کار پوریشن کے مطابق خود بجلی پیدا کرنے والے پاور جنریٹنگ یونٹس کے کنکشن منقطع کر دئیے جائیں گے۔ کے ای ایس سی کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں تقریبا چہ سو نجی صنعتی یونٹس کام…
لاہور : ( جیو ڈیسک ) وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے ایک بار پھر ٹرین ڈرائیورز ایسوسی ایشن کے رہنماں کو لاہور میں مذاکرات کیلئے بلالیا۔ ریلوے ڈرائیوروں نے رات گئے مذاکرات میں ناکامی پر احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا…