کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو محدود پیمانے پر تیزی رہی ۔ اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس بارہ پوانٹس بڑھ کربارہ ہزار دو سو باسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کاآغازی تیزی سے ہوا اور تیل و گیس سمیت فرٹیلائزز سیکٹرز…
سیکریٹری تھر کول انرجی یونس ڈھاگانے کہا ہے کہ تھر کول بلاک سکس میں برطانوی کمپنی کول مائننگ اور پاور جنریشن میں اکسٹھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی ۔ کراچی میں برطانوی کمپنی کے چیف ایگزیکٹوشاہ رخ خان کے ساتھ میڈیا…
مسابقتی کمیشن نے اے ٹی ایم چارجز کی فکسنگ کے خلاف پاکستان بینک ایسوسی ایشن کا ہنگامی انسپکشن کیا مسابقتی کمیشن کے ترجمان کے مطابق کمیشن نے اے ٹی ایم چارجز کی فکسنگ کے خلاف پاکستان بینک ایسوسی ایشن کا ہنگامی انسپکشن…
ممبئی چیمبر کے صدر اشوک کمار کا کہنا ہے کہ ممبئی اور کراچی چیمبر میں کام کرنے کے بہت مواقع موجود ہیں وقت آگیا ہے کہ چھوٹے مسائل پہلے حل کئے جائیں۔ کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر تاجروں سے خطاب…
وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ ملنے کے باعث تھر کول کا پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے تھر کول پائلٹ پروجیکٹ کو فنڈز دینے سے معذوری کا اظہار کرتے ہوئے سندھ…
بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے اپنے دورہ پاکستان کو نہایت اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تجارت کے فروغ سے دونوں ممالک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ لاہور میں بھارتی مصنوعات کی نمائش کے دورے کے بعد…
وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ ملنے کے باعث تھر کول کا پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے تھر کول پائلٹ پروجیکٹ کو فنڈز دینے سے معذوری کااظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت…
بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے کہا کہ بھارت پاکستان کیساتھ کشمیر اور پانی سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات انہوں نے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچنے پر لاہور میں اپنے پاکستانی ہم منصب مخدوم امین…
امریکی کمپنی پیپسی کولا نے آئندہ تین سالوں میں 1.5 ارب ڈالر کی بچت کیلئے اپنے 8 ہزار سات سو ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔ بچائی جانے والی رقم کو کمپنی کے معیار میں بہتری لانے…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ممتاز حیدر کی گریڈ بائیس میں تقرری کی منظوری دیتے ہوئے انہیں چیئرمین بورڈ آف ریوینیو کی اضافی ذمہ داری دیدی ہے۔ ممتاز حیدر رضوی کسٹم اینڈ ایکسائز گروپ میں بطور گریڈ اکیس افسر خدمات انجام دے…
سندھ اور بلوچستان کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی ایک دن کی بندش کے بعد بحال کردی گئی ہے۔ دونوں صوبوں کے صنعتی علاقوں میں گذشتہ روز صبح سات بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی سپلائی معطل کردی گئی تھی۔ سوئی…
یوٹیلٹی اسٹورز کاپوریشن کے ملازمین نے انتظامیہ کی جانب سے ہفتہ وار چھٹی ختم کرنے کے خلاف اسلام آ باد میں مظاہرہ کیا۔ ریجنل آ فس کے باہر احتجاج میں جڑواں شہروں سمیت گرد و نواح کے علاقوں سے آ ئے ہوئے…
پاکستان نے آئندہ چار سال میں آئی ایم ایف کو سات ارب ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کرنا ہیں جبکہ روپے کی قدر میں گراوٹ سے قسطوں کی رقم میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق رواں مالی سال…
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیئے شرح سود بارہ فی صد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود کو…
رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکروں نے سات ارب چوالیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران ملکی ترسیلات زر میں اکیس فیصد کا نمایاں اضافہ رہا۔ جولائی…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور پاکستان میں بھی مزید تین سو روپے کمی کے بعد سونا 50228 روپے فی دس گرام ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد…
سندھ کے تمام سی این جی فلنگ اسٹیشن صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔ سی این جی بندش کے باعث رات گئے تک سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ سوئی سدرن گیس…
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک فیصد کمی کے بعد آٹھ سو ستائیس پوائنٹس پر آ گیا۔ ساتھ ہی جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ چار فیصد، ہونگ کونگ کے ہینگ…
سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتے کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے ۔ فیصلہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن حکام کے درمیان مذاکرات میں کیا…
امریکی حکومت کے امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کے حل کے لئے توانائی کے شعبے کا اکنامک اور ڈسپیچ ماڈل تیار کر لیا ہے۔ ماڈل کی تفصیلات پر وزارت پانی و بجلی کو بریفنگ دی گئی ۔…
حکومت کے سرکلر قرضے سات سو ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں جس میں بہتری کے لیے مزید ایک سو ساٹھ ارب روپے کے بانڈز کا اجرا کیا جا ئے گا ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سات سو ارب کے سرکلر قرضوں…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام خرد مالکاری بینکوں اور مائیکرو فائنانس بینکوں کو سرمایہ کے سہ ماہی غیر آڈٹ شدہ ریٹرنز اسٹیٹ بینک کے بینکنگ سرویلنس ڈیپارٹمنٹ کے پاس جمع کروانے کی ہدایات جاری ۔ تمام مائیکرو فائنانس بینکوں کے سربراہان…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان رہا۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے باون سینٹس اضافے کے بعد اٹھانوے ڈالر ترانوے سینٹس پر ہوئے جبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل…
ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ سات فیصد اضافے کے بعد آٹھ سو ستائیس پوائنٹس پر آ گیا۔ ساتھ ہی جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ نو فیصد، ہانگ کانگ کے…