وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل اور اوگرا کی جانب سے پرائس میکنزم پر عدم کنٹرول کے باعث مقامی پروڈیوسرز نے ایک بار پھر ایل پی جی کی فی ٹن قیمت ایک ہزار تین سو ساٹھ روپے کا اضافہ کردیا۔ آل پاکستان ایل پی…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ چھیاسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زر مبادلہ ذخائرسولہ ارب…
گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا کہ گزشتہ ماہ ستر کروڑ ڈالر کے درآمدی تیل کی ادائیگی کی وجہ سے روپیہ دبا کا شکار اور تاریخ کی کم ترین سطح پر موجود ہے تاہم جلد ہی صورتحال پر قابو پالیں گے…
کراچی اسٹاک مارکیٹ کے جنرل باڈی اجلاس میں سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے نئے بروکریج اندراجی نظام کو مسترد کردیا ہے ۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی جانب سے اسٹاک مارکیٹ کو بھیجے گئے کانسپٹ پیپر میں نئے مجوزہ بروکریج اندراجی نظام کے…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر نئی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر…
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹی سی پی کو شوگر ملوں سے دو لاکھ ٹن چینی خریدنے کی اجازت دیتے ہوئے اسٹیل مل کا چھ ارب روپے کی گارنٹی کا پیکج منظور کر لیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ…
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوتے ہی ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ درآمد کردہ مائع پٹرولیم گیس کی فی قیمت میں ایک ہزار ایک سو چوالیس روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا جائیگا۔ پیٹرول کی قیمت میں اڑتالیس پیسے اضافے کا فیصلہ کیا گیا…
غربت ختم کرنے کے لئے کم تنخواہ داروں میں مائیکرو اانشورنس کا پھیلاؤ ضروری ہے۔ کراچی میں پاکستان انشورنس انسٹی ٹیوٹ کے تحت ہونے والے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے کمشنر انشورنس آصف عارف کا کہنا تھا کہ…
اسٹیٹ بینک آج آئندہ دو ماہ کیلیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لییمانیٹری پالیسی کا اعلان تیس نومبر کو کر رہا ہے۔ معاشی تجزیہ نگار سٹیٹ بینک کی طرف سے شرع سود میں اضافے…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اٹھانوے ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے ایک ڈالر باسٹھ سینٹس اضافے سے اٹھانوے ڈالر انتالیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت سترہ سو ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے. پیر کو ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں بائیس ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ سترہ سو دس ڈالر نوے سینٹس فی اونس…
کراچی کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ تاحال نہیں ہوسکا. ہفتے کو گورنر ہاس میں منعقدہ اجلاس میں شہر کے صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ ہوا تھا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد،وفاقی…
گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں سی این جی گیس کی فراہمی تین روز کے لئے بند کر دی گئی، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ توانائی بحران کے باعث لاہور،شیخوپورہ…
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ میں پہلی بار اٹھاسی روپے کی سطح عبور کر گیا ہےمنی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت خرید اٹھاسی روپے دو پیسے اور قیمت فروخت…
عالمی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی کے سبب پاکستان میں بھی گزشتہ ہفتے کپاس کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار رہا. کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعدپنجاب میں کپاس کی فی من قیمت پانچ ہزار…
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے پیر سے کراچی کے صنعتی علاقو ں میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور رہائشی علاقوں میں پرانے شیڈول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وہ کراچی میں صنعتکاروں سے ملاقات کررہے…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران ایک ہزار پچاس روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ستاون ہزار روپے سے گر کر پچپن ہزار نو سو پچاس روپے کی…
پاکستان اسٹیٹ آئل کے ملک مختلف ایئرلائن اور توانائی کے اداروں پر واجبات کی تعداد 179بلین روپے ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان اسٹیٹ آئل سخت مالی بحران کا شکار ہے۔ ایک اعلامیہ کے مطابق قومی اداروں کی جانب سے واجبات…
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت پانچ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق چوبیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی تیرہ اشیا کی قیمتوں میں…
صنعتی علاقوں میں بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کیخلا ف کراچی کے صنعتکارون نے کے ای ایس سی کو بل ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ بل نہیں دیا تو بجلی کاٹ دیں…
گنے کی فصل تیار، وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باجود سندھ بھر میں کرشنگ سیزن کا آغاز نہیں کیا گیا یہ بات سندھ آباد گار ایسوسی ایشن کہ چیئرمین ذولفقار یوسفانی کا کہنا تھا کہ اس وقت گندم کی بوائی کا…
حکومت کی جانب سے صنتعی و رہائشی لوگوں کے لیے نئے سال کا ایک اور تحفہ دے دیا گیا ، بجلی کی قیمتوں کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کے ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کے…
سی این جی ایسو سی ایشن نے حکومت کا تین دن کا سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کل سے سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنا کا اعلان کر دیا ہے ۔ سی این جی ایسو سی…