ڈالر 47 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 124 پوائنٹس کا اضافہ

ڈالر 47 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 124 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آج مثبت آغاز ہوا اور 124 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ڈالر کا ریٹ 47 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغازپر 124…

ایشیائی ترقیاتی بینک سڑکوں کی بحالی، تعمیرنو میں معاونت کرے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک سڑکوں کی بحالی، تعمیرنو میں معاونت کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) خیبرپختونخوا میں زلزلہ اور سیلاب سے متاثرہ کھیتوں سے منڈی تک سڑکوں کی بحالی اور تعمیرنو میں معاونت کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بینک کی…

سونا 450 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

سونا 450 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور 385 روپے کی کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالر کی کمی سے 1294ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث…

اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی مالیت میں 2 کھرب 67 ارب کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی مالیت میں 2 کھرب 67 ارب کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان تناو میں ممکنہ کمی کی توقعات اور پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کوحوالے کرنے جیسے اقدامات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو تیزی کارحجان غالب رہا جس سے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کی سفارش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 44 پیسے تک اضافے کی سفارش کر دی۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی ہے۔ ذرائع…

پاک بھارت کشیدگی؛ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو 1 کھرب 20 ارب کا نقصان

پاک بھارت کشیدگی؛ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو 1 کھرب 20 ارب کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 20 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔ پاک بھارت کشیدگی میں شدت پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی نفسیات پر حاوی رہے…

امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار

امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار

امریکا (جیوڈیسک) رواں مالی سال اب تک امریکا پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار رہا جب کہ برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکا نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات…

پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب11 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں…

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 470 پوائنٹس کی کمی

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 470 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 470 پوائنٹس کی کمی ہوئی، 100 انڈیکس 40 ہزار 16 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ سعودی عرب کی جانب بڑی سرمایا کاری کا اعلان کیے جانے کے باوجود کاروباری ہفتے کے…

تاجر برادری کا بھارتی اشیا کے بائیکاٹ کا اعلان، آج احتجاج ہو گا

تاجر برادری کا بھارتی اشیا کے بائیکاٹ کا اعلان، آج احتجاج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) تاجر برادری نے بھارتی اشیا کے بائیکاٹ کے ساتھ آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کی جانب سے آج شام چار بجے ایم اے جناح روڈ پر بھارت سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے…

گزشتہ سال کے مقابل رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 233 ارب اضافی مالی خسارہ

گزشتہ سال کے مقابل رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 233 ارب اضافی مالی خسارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں مالی خسارے میں 233 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2018 مالی خسارہ جی ڈی پی کا 2.7…

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے سے ایک…

پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا پلان

پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا پلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا پلان سامنے آ گیا۔ سعودی عرب آر ایل این جی پلانٹس میں 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جو ایک سے دو سال میں ہو گی۔ اس کے علاوہ…

ایف بی آر کا اربوں کی ٹیکس چوری میں ملوث بلڈرز و اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

ایف بی آر کا اربوں کی ٹیکس چوری میں ملوث بلڈرز و اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مبینہ طور پراربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث 200 بلڈرز، اداروں و ٹیکس دہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کے بھتیجے…

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی آمد سے روپیہ مزیدتگڑا ہو گا اور سٹاک مارکیٹ کی صورتحال بھی بہتر ہو جائے گی۔ دوسری جانب سونا…

گیس کی شدید طلب کے باوجود اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کیلئے بند

گیس کی شدید طلب کے باوجود اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کیلئے بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس کی شدید طلب کے دوران اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60 گھنٹے کی مینٹیننس کے لیے بند کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل جمعرات کی صبح بند کیا گیا ہے جو ٹرمینل 16 فروری رات 8 بجے…

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1310 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیرلائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اداروں کے مالی معاملات سمیت دیگر…

دنیا بھر میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے: کرسٹین لاگاردے

دنیا بھر میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے: کرسٹین لاگاردے

نیویارک (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگاردے نے کہا ہے کہ کرپشن میکرو معیشت پر اثر انداز ہوتی ہے اور یہ شرح نمو کے لیے مسئلہ نہیں بلکہ یہ اعتماد کے لیے بھی مسئلہ ہے۔…

موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کر دیا

موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکس کا آؤٹ لک منفی کر دیا۔ موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکوں نے حکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے، بینکوں کا کریڈٹ نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز سے منسلک ہوگیا۔…

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 67850 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے…

حکومت نے ماہ دسمبر میں مقامی ذرائع سے 212 ارب روپے قرضہ لیا، اسٹیٹ بینک

حکومت نے ماہ دسمبر میں مقامی ذرائع سے 212 ارب روپے قرضہ لیا، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے دسمبر 2018 میں مقامی ذرائع سے 2 سو 12 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ اسٹیٹ بینک نے حکومتی قرضوں کے حجم کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق حکومت نے دسمبر…

حکومت کے پہلے 4 ماہ میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب کا اضافہ

حکومت کے پہلے 4 ماہ میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی و غیر ملکی قرضے بڑھ گئے۔ جولائی تا دسمبر 2018 وفاقی حکومت کے قرضوں میں 2 ہزار 425 ارب روپے کااضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا دسمبر غیر ملکی قرضے…

حکومت کا آئی ایم ایف سے آسان شرائط پر قرض لینے کا اعلان

حکومت کا آئی ایم ایف سے آسان شرائط پر قرض لینے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایسا قرض پروگرام لیں گے جس سے عوام پر بوجھ نہ پڑے۔ آئندہ پانچ ماہ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ ن لیگ کے…